واپس چلیں   پاکستان کی آواز > مذاہب اور انسانی زندگی > اسلام اور معاشرہ > اخلاق و آداب



اخلاق و آداب اخلاق و آداب


عزت کی حفاظت

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 20-12-08, 12:48 PM   #1
عزت کی حفاظت
چیتا چالباز چیتا چالباز آن لائن ہے 20-12-08, 12:48 PM

عزت کی حفاظت

((والذين ھم لفروجہم حفظونo الا علي ازواجہم او ما ملکت ايمانہم فانہم غير ملومينo فمن ابتغي ورآئ ذلک فاولئک ہم العدون )) ( المومنون )

” جو اپنی عزت ( شرمگاہوں ) کی حفاظت کرنے والے ہیں سوائے اپنی بیویوں اور ملکیت کی لونڈیوں کے پس یہ ( اس بارے میں ) ملامت کئے گئے نہیں ہیں جو کوئی اس کے علاوہ ( راستہ ) ڈھونڈیں وہ حد سے تجاوز کرنے والے ہیں ۔ “

معاشرے کو برائیوں سے پاک کرنے کے لئے اسلام نے ہر برائی کے گرد بند باندھ دئیے ہیں اور فرمایا کہ یہ اللہ کی حدیں ہیں ان سے آگے نہ بڑھو ۔ مومنین کی صفات بیان کرتے ہوئے اللہ کریم نے فرمایا کہ وہ حقوق اللہ کی ادائیگی کے ساتھ ساتھ معاشرتی طور پر تمام حدود و قیود کا لحاظ رکھتے ہیں ۔ اپنی عزت کی حفاظت کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی زبان اور عزت کی حفاظت کرنے والے کو جنت کی بشارت دی ہے عزت کی حفاظت کرنے والے بدکاری سے کوسوں دور بھاگتے ہیں ۔ انسان میں جنسی میلان کی خواہش رکھی گئی ہے جسے پورا کرنے کے لئے شریعت نے نکاح کرنے کا حکم دیا ۔ لہٰذا اپنی جنسی خواہش کو نکاح کر کے اپنی بیویوں کے ساتھ پورا کرنے کی اجازت دی اپنی منکوحہ کے علاوہ زرخرید یا مال غنیمت میں ہاتھ آنے والی لونڈی سے بھی خواہش پوری کی جا سکتی ہے مگر موجودہ دور میں غلامی کا تصور ختم ہو چکا ہے ۔ لونڈی کا ملنا مشکل ہی نہیں ناممکن ہے لہٰذا اپنی منکوحہ بیوی کے علاوہ اگر کسی سے بھی مجامعت کرے گا تو بدکاری ہوگی ، اسی بنا پر اللہ نے فرمایا ” جس نے حلال چھوڑ کر حرام کاری کو اپنی عادت بنا لیا وہ حد سے تجاوز کرنے والے ہیں “ اور حد سے آگے گزرنے والوں کو اللہ پسند نہیں کرتا ۔ مومن اپنی عزت کی حفاظت کرتا ہے کسی غیر محرم سے بدکاری کا تصور بھی ذہن میں نہیں لاتا ، اللہ نے جس کو حلال قرار دیا ہے اسے حلال سمجھتا ہے اور حرام کو حرام جانتا ہے ۔

 
چیتا چالباز's Avatar
چیتا چالباز
Senior Member
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 801
شکریہ: 1,491
503 مراسلہ میں 1,171 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 231
Reply With Quote
چیتا چالباز کا شکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد (20-12-08)
پرانا 20-12-08, 06:13 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jan 2008
مراسلات: 665
کمائي: 7,276
شکریہ: 0
371 مراسلہ میں 828 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: عزت کی حفاظت

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سعود ناصر مراسلہ دیکھیں
عزت کی حفاظت
لہٰذا اپنی جنسی خواہش کو نکاح کر کے اپنی بیویوں کے ساتھ پورا کرنے کی اجازت دی اپنی منکوحہ کے علاوہ زرخرید یا مال غنیمت میں ہاتھ آنے والی لونڈی سے بھی خواہش پوری کی جا سکتی ہے مگر موجودہ دور میں غلامی کا تصور ختم ہو چکا ہے ۔
اسی وجہ سے بدکاری اور زنا میں مزید اضافہ ہوا ہے۔ پہلے اگر اسلام میں لونڈیاں تھیں تو انکے حق حقوق تھے۔ اب انکے نہ ہونے کی وجہ سے عورت کا مقام طوائفہ تک پہنچ گیا ہے
arifkarim آف لائن ہے   Reply With Quote
arifkarim کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 21-12-08, 12:16 AM   #3
ناظم اعلی

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,158
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,298 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: عزت کی حفاظت

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : arifkarim مراسلہ دیکھیں
اسی وجہ سے بدکاری اور زنا میں مزید اضافہ ہوا ہے۔ پہلے اگر اسلام میں لونڈیاں تھیں تو انکے حق حقوق تھے۔ اب انکے نہ ہونے کی وجہ سے عورت کا مقام طوائفہ تک پہنچ گیا ہے
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, پاک, پسند, موجودہ, اللہ, انسان, اسلام, جواب, حکم, راستہ, عورت, عزت, صفات


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
عزت زارا گپ شپ 2 24-02-11 02:41 PM
آپنےآنےوالےکل کی عزت افزائی Wahid Mahmood عمومی بحث 2 19-01-10 04:48 PM
عزت نفس رانا امر اسلام اور معاشرہ 3 12-11-09 03:11 PM
الله رب العزت آپکو اخترحسین ایس ایم ایس 1 18-10-09 06:49 PM
قرآن سے عزت و بلندی مسافر عمومی بحث 2 29-09-09 10:46 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:17 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger