واپس چلیں   پاکستان کی آواز > مذاہب اور انسانی زندگی > اسلام اور معاشرہ > اخلاق و آداب



اخلاق و آداب اخلاق و آداب


عفوو درگزر

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 09-01-10, 07:53 AM   #1
عفوو درگزر
سحر سحر آن لائن ہے 09-01-10, 07:53 AM

عفو و درگزر کے معنی ہیں معاف کرنا اور درگزر کرنا ۔ اللہ کی رضا کی خاطر کسی کو معاف کرنا جس سے آپ کو تکلیف پہنچی ہو اللہ کے پاس مقبول عمل ہے اور اسطرح زندگی میں سکون اور کامیابی نصیب ہوتی ہے ۔
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے زندگی بھر اپنی ذات کی وجہ سے کبھی کسی سے بدلہ نہ لیا ۔ ہمیشہ سب سے عفو و درگزر کا معاملہ کیا ۔ یہی حضوراکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا طریقہ ہے ۔
حضوراکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جس کا مفہوم ہے ۔
جو میرے طریقے پر نہیں وہ ہم میں سے نہیں ۔
مکہ میں حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم اور تمام مسلمانوں نے تیرہ سال کفار کی طرف سے پہنچائی گئی تکالیف صبر اور ہمت سے برداشت کی ۔ اور جب فتح مکہ کے وقت مسلمانوں نے ان کفار پر قابو پایا ۔ تو حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے عام معافی کا اعلان کیا ۔
طائف میں کفار نے حضو اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں گستاخی کی آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو تکلیف پہنچائی ۔ تب بھی فرشتوں کے کہنے کے باوجود آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کفار سے بدلہ نہ لیا ۔ ناصرف ان کو معاف کیا بلکہ ان کے حق میں دعا کی ۔
صحابہ اکرام رضی اللہ عنہ بھی ایک دوسرے سے عفو درگزر کا معاملہ کرتے اور اپنے دل میں کسی کے لیے کوئی برائی نہ رکھتے ، صحابہ رضی اللہ عنہ کے دل شیشہ کی طرح صاف ہوتے تھے ۔
آئیں ہم بھی حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے طریقے ہر عمل کرتے ہوئے عفو درگزر کو اپنی زندگی کا حصہ بنالیں ۔ ہم اللہ کی رضا کی خاطر کسی کو معاف کریں گے تو انشاءاللہ اللہ ہماری مغفرت فرمائے گا اور ہم کو دنیا اور آخرت کی کامیابی نصیب ہوگی انشاءاللہ
__________________
اے اللہ
میرے ہر فیصلے میں تیری رضا ہو شامل
جو تیرا حکم ہو وہ میرا ارادہ کردے

 
سحر's Avatar
سحر
Administrator
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,600
شکریہ: 8,802
5,783 مراسلہ میں 21,385 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 439
Reply With Quote
10 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (09-01-10), فیصل ناصر (09-01-10), یاسر عمران مرزا (09-01-10), محمدعدنان (09-01-10), Wahid Mahmood (10-01-10), ام طلحہ (11-01-10), رفیّعہ جوََِِأد (10-01-10), راجہ اکرام (09-01-10), عدنان دانی (09-01-10)
پرانا 09-01-10, 08:35 AM   #2
Senior Member

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,347
کمائي: 154,196
شکریہ: 4,886
4,397 مراسلہ میں 11,052 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت خوب سحر بہنا
آپ نے بہت اچھا سلسلہ شروع کیا پے۔۔۔ اللہ تعالی آپ کس اس کا اجر دے آمین
اگر میری وجہ سے کسی کو کسی قسم کی تکلیف پہنچی ہو تو اس کےلیے معافی چاہتا ہوں،،
__________________
اور اس نے میرے ساغر میں
مئے سرخ انڈیلی ۔۔۔ تو کہا
مت سوچو !
عدنان دانی آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (09-01-10), راجہ اکرام (09-01-10), سحر (09-01-10)
پرانا 09-01-10, 11:21 AM   #3
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,166
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جزاک اللہ
اگر میری وجہ سے کسی کو کوئی تکلیف پہنچی ہوتو میں معافی مانگتا ہوں
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
shafresha (09-01-10), راجہ اکرام (09-01-10), سحر (09-01-10), عدنان دانی (09-01-10)
پرانا 09-01-10, 05:35 PM   #4
ناظم اعلی

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,158
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,298 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اللہ آپ کو جزائے خیر دے سحر جی بہت اچھا تھریڈ شروع کیا ہے

میں پاک نیٹ کے تمام ممبران سے اپنی دانستہ اور نا دانستہ خطا کی معافی چاہتا ہوں اور میری طرف سے کسی کے لئے کوئی رنجش نہیں
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (09-01-10), راجہ اکرام (09-01-10)
پرانا 09-01-10, 06:55 PM   #5
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,637
کمائي: 86,317
شکریہ: 9,600
4,225 مراسلہ میں 12,041 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت اچھی نصیحت ہے، اللہ تعالی ہمیں اس پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (09-01-10)
پرانا 09-01-10, 06:56 PM   #6
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,551
کمائي: 314,937
شکریہ: 25,207
16,381 مراسلہ میں 41,607 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم ورحمۃ اللہ
پیاری بہنا اللہ آپ کو جزائے خیر دے۔۔ آمین

تمام بہنوں اور بھائیوں سے دلی طور پر عرض ہے کہ اگر مجھ سے کبھی بھی کسی کو دانستہ و دانستہ طور پر میری کسی بات سے رنج یا دکھ پہنچا ہو تو میں اپنے پورے ہوش و حواس کے ساتھ معذرت خواہ ہوں۔
ویسے میں ہر جگہ ٹانگ اڑا لیتا ہوں اس لئے ہو سکتا ہے مجھ سے زیادہ ہی شکایات ہوں گی۔ میں ن سوچا اس مہم سے فائدہ اٹھا لوں
بس اپنا بھائی سمجھ کر درگزر سے کام لیں
اگر نہیں تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جیسے آپ کی مرضی میں کیا کر سکتا ہوں سوائے افسوس کے
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 10-01-10, 01:39 PM   #7
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Dec 2009
مراسلات: 141
کمائي: 1,977
شکریہ: 194
109 مراسلہ میں 218 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سحر بہت اچھا لکھا ہے
بس معاف کرنے کا بھی ایک وقت آتا ہے۔ہر وقت معاف کرنے کا نہیں رہتا۔جب خود کمزوری کے مقام پر ہوں تو بہت کچھ برداشت کرنا پڑتا ہے۔اور جب سامنے والا کمزوری کے مقام
پر ہو تب پتا چلتا کہ آپ کا رویہ اب کیا ہوگا؟
رفیّعہ جوََِِأد آف لائن ہے   Reply With Quote
رفیّعہ جوََِِأد کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 11-01-10, 08:24 AM   #8
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,600
کمائي: 172,481
شکریہ: 8,802
5,783 مراسلہ میں 21,385 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : رفیّعہ جوََِِأد مراسلہ دیکھیں
سحر بہت اچھا لکھا ہے
بس معاف کرنے کا بھی ایک وقت آتا ہے۔ہر وقت معاف کرنے کا نہیں رہتا۔جب خود کمزوری کے مقام پر ہوں تو بہت کچھ برداشت کرنا پڑتا ہے۔اور جب سامنے والا کمزوری کے مقام
پر ہو تب پتا چلتا کہ آپ کا رویہ اب کیا ہوگا؟
آپ نے ٹھیک کہا ۔ معاف اسی وقت کیا جاتا ہے جب بدلہ لینے کی قدرت ہو ۔ اگر انسان خود کمزور ہو اور بدلہ لینے کی قدرت نہ ہو تو اس وقت صبر کرنے کی تلقین کی گئی ۔ صبر کرنے کا بھی بہت اجر ہے
شکریہ۔
سحر آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 11-01-10, 09:11 AM   #9
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,657
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت بہترین تحریر ہے سحر!!
اللہ ہم سب کو اپنے آپ میں عفوو درگزر کا جذبہ پیدا کرنے میں مدد فرمائے۔ آمین
__________________
یا اللہ!! تمام دنیا سے قوم یہود کو اپنی ناپاک سوچ سمیت نیست و نابود کر دے۔ اس قوم کا نام و نشان ہی مٹا دے۔ آمین ثم آمین
ام طلحہ آف لائن ہے   Reply With Quote
ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (11-01-10)
پرانا 11-01-10, 12:33 PM   #10
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,323
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت اچھی تحریر ہے اللہ تعالیٰ ہمیں اس پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا گیا
ام طلحہ (11-01-10)
جواب

Tags
ہوتے, ہماری, کوئی, کرتے, گے, گئی, وقت, وجہ, وسلم, لیا, مسلمانوں, معاملہ, اپنی, اپنے, اللہ, تب, حصہ, دنیا, دعا, زندگی, سال, شان, طریقہ, صاف, صبر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
صرف علی اوڈ بھائی ALI-OAD تعارف 9 25-01-12 06:38 PM
فری ڈاؤن لوڈ اردو کی بورڈ اویسی ویب سائٹس کا جائزہ 7 13-03-11 08:34 AM
انپیج سے یونی کوڈ اور یونی کوڈ سے انپیج میں تبدیلی کا سوفٹ ویئر ابو کاشان معلومات پاک۔نیٹ اور شعبہ تدریس 23 30-12-09 01:35 AM
فری ڈان لوڈ سائٹ اکرام کمپیوٹر کی باتیں 13 10-02-09 02:10 PM
:::: کراچی: ایم اے جناح روڈ پر فائرنگ،ایک درجن سے زائدگاڑیاں نذر آتش :::: ابو کاشان خبریں 0 09-04-08 10:55 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:17 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger