واپس چلیں   پاکستان کی آواز > مذاہب اور انسانی زندگی > اسلام اور معاشرہ > اخلاق و آداب



اخلاق و آداب اخلاق و آداب


عفوو درگزر

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 22-01-10, 08:22 PM   #1
عفوو درگزر
shafirajput shafirajput آف لائن ہے 22-01-10, 08:22 PM

عفوو درگزر

ا وربرائی کا بدلہ ویسی ہی برائی ہے پس جس نے معاف کر دیا اور صلح کر لی تو اس کا اجر الله کے ذمہ ہے بے شک وہ ظالموں کو پسند نہیں کرتا
سورة الشورى
آیت نمبر40

عفوو درگزرکے معنی ھے معاف کرنااور دوسرےکاقصورمعاف کردینا۔کسی کی غلطی یا خطا کو بھول جانا اور معاف کردینا۔ دیکھا جاے توےیہ بہت مشکل کام لگتا ھے۔مگر اللہ کے پسندیدہ لوگ ھیں جوایساکرتےھیں۔اوپردی ھوئ آیت کا مفہوم بھی یہی ھے۔ھم اگر بدلہ لیں بھی تو ھوسکتا ھے ھم زیادتی کرجائیں اور سزا کے مستحق ھوجائیں۔اور اگرھم اپنے روزمرہ زندگی پہ غور کریں،ھم کتنے کبیرہ صغیرہ گناہ کرتےھیںمگر پروردگارکتناغفوررحیم ھےقرآن میںفرماتاھے

کہہ دو اے میرے بندو جنہوں نے اپنی جانوں پر ظلم کیا ہے الله کی رحمت سے مایوس نہ ہو بے شک الله سب گناہ بخش دے گا بے شک وہ بخشنے والا رحم والا ہے

سورة الزمر
آیت نمبر53

۔باوجود طاقتورھونےکے وہ ھماری غلطیوں کومعاف کردیتاھے۔تو ھم کیونکر بدلہ لیں؟کیوں نہ اپنے رب کو راضی کریں؟

دعاھے کہ اللہ ھمیں بھی درگزرکرنےوالا بناے آمین

shafirajput
Senior Member
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 398
شکریہ: 1,248
330 مراسلہ میں 1,005 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 346
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے shafirajput کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (22-01-10), مرزا عامر (31-03-12), حیدر Rehan (11-03-10), راجہ اکرام (22-01-10), عدنان دانی (22-01-10)
پرانا 22-01-10, 08:45 PM   #2
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,551
کمائي: 314,937
شکریہ: 25,207
16,381 مراسلہ میں 41,607 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سلام شفیع بھائی
بہت اچھی کاوش ہے، اسی طرح محنت جاری رکھیں
اللہ ہمیں عفو و درگزر کی توفیق عطا فرمائے۔۔ آمین
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 22-01-10, 09:04 PM   #3
Senior Member

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,347
کمائي: 154,196
شکریہ: 4,886
4,397 مراسلہ میں 11,052 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اچھی تحریر ہے بھائی
جاری رکھئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
عدنان دانی آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 22-01-10, 10:01 PM   #4
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,842
کمائي: 560,135
شکریہ: 25,483
10,376 مراسلہ میں 38,433 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اچھی شئیرنگ ہے محنت جاری رکھیں
نیلم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
کتنے, پہ, ھے, پسند, پسندیدہ, ویسی, والا, لگتا, لیں, لوگ, معنی, معاف, اپنی, اپنے, اللہ, بے, دیکھا, دے, ذمہ, زندگی, ظلم, غور, غلطی, غلطیوں, صلح


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
صرف علی اوڈ بھائی ALI-OAD تعارف 9 25-01-12 06:38 PM
فری ڈاؤن لوڈ اردو کی بورڈ اویسی ویب سائٹس کا جائزہ 7 13-03-11 08:34 AM
عفوو درگزر سحر اخلاق و آداب 9 11-01-10 12:33 PM
انپیج سے یونی کوڈ اور یونی کوڈ سے انپیج میں تبدیلی کا سوفٹ ویئر ابو کاشان معلومات پاک۔نیٹ اور شعبہ تدریس 23 30-12-09 01:35 AM
:::: کراچی: ایم اے جناح روڈ پر فائرنگ،ایک درجن سے زائدگاڑیاں نذر آتش :::: ابو کاشان خبریں 0 09-04-08 10:55 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:19 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger