| اخلاق و آداب اخلاق و آداب |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 385
|
||||
| 4 قاری/قارئین نے بزم خیال کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#2 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,551
کمائي: 314,937
شکریہ: 25,207
16,381 مراسلہ میں 41,607 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہترین جناب محمود الحق بھائی
اللہ ہمیں اتنی ہمت دے کہ ہم باوجود قدرت کے بدلہ لینے کے بجائے عفو و درگزر سے کام لیں۔
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() |
جزاک اللہ بھائی صاحب
اچھا لکھا ھے آپ نے ، بس اک درخواست ھے آپ سے کہ آپ کی تحریر میں محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے پاک نام کے ساتھ " صلی اللہ علیہ وسلم" نظر نہیں آرہا ، آپ سے معودبانہ درخواست ھے کہ لکھ دیں ، شکریہ
__________________
حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ میں سویا ہواتھا کہ میں نے خواب میں جنت دیکھی ۔ میں نے دیکھا کہ ایک عورت ایک محل کے کنارے وضو کررہی ہے ۔ میں نے پوچھا یہ محل کس کا ہے ؟ تو فرشتوں نے جواب دیا کہ عمر رضی اللہ عنہ کا۔صحیح بخاری
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے sahj کا شکریہ ادا کیا | بزم خیال (26-01-10), راجہ اکرام (26-01-10) |
|
|
#4 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مراسلات: 1,328
کمائي: 29,424
شکریہ: 4,416
1,048 مراسلہ میں 3,152 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
یہ کیسے ہو سکتا ہے کہ میرے پیارے نبی محمد کا نام آئے اور میں گناہ گار نام کے ساتھ " صلی اللہ علیہ وسلم" نہ لکھ پاؤں میں نے ہر جگہ نام کے ساتھ لکھا ہے مگر دیکھنے میں ایسا نظر آتا ہے محمدﷺ ۔ یہ مضمون میں نے مائیکرو سوفٹ ورڈ میں لکھا تھا اور وہیں سے صلی اللہ علیہ وسلم ایک خوبصورت انداز میں ٹائیپنگ key کے زریعے شامل کیا ہے مجھے صاف لفظ دکھائی دے رہے ہیں لیکن مجھے شک ہے کہ شائد بہت سے لوگ آپ ہی کی طرح نہ دیکھ پا رہے ہوں اگر ایسی صورت ہے تو مجھے پیغام دے دیں میں اسے فوری تبدیل کر دیتا ہوں آپ کا توجہ دلانے کا شکریہ والسلام |
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے بزم خیال کا شکریہ ادا کیا | sahj (27-01-10), راجہ اکرام (26-01-10) |
|
|
#5 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,551
کمائي: 314,937
شکریہ: 25,207
16,381 مراسلہ میں 41,607 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سلام مسنون
محمود بھائی یہاں بھی یہ ویسا ہی نظر آ رہا ہے جیسا آپ نے کہا، میرے خیال سے سہج بھائی کے پاس شاید فونٹ کا مسئلہ ہوگا۔ سہج بھائی آپ فونٹ چیک کر کے دیکھیں |
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مراسلات: 1,328
کمائي: 29,424
شکریہ: 4,416
1,048 مراسلہ میں 3,152 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اسلام و علیکم
راجہ بھائی الفاظ جمیل نوری نستعلیق فانٹ سے ٹائپ کیے گئے تھے ۔ بہت سے لوگوں کے پاس کمپیوٹر میں اردو فانٹ نہیں ہوتے۔ اس لئے میں نے اسے تبدیل کر دیا ہے ۔ والسلام |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے بزم خیال کا شکریہ ادا کیا | sahj (27-01-10), راجہ اکرام (26-01-10) |
|
|
#7 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,551
کمائي: 314,937
شکریہ: 25,207
16,381 مراسلہ میں 41,607 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
محمود بھائی یہ آپ کی عقیدت ہے، اللہ آپ کو اجر عظیم سے نوازے ۔۔ آمین
|
|
|
|
|
|
#8 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
بھائی محمود الحق آپ ٹھیک کہتے ہیں میرے کمپیوٹر کا فالٹ ہی ھے ، بس کام چل رہا ھے کسی طرح، بہر حال آپ کا شکریہ کہ آپ نے ایسا لکھ دیا جو میرا کمپیوٹر بھی دکھا رہا ھے ، جزاک اللہ |
|
|
|
|
| sahj کا شکریہ ادا کیا گیا | بزم خیال (27-01-10) |
![]() |
| Tags |
| ہوتا, ہے۔, کوشش, پھول, پسند, پسندیدہ, یوں, نظر, محبت, معاشرہ, الہی, اللہ, الزام, انجام, ثبوت, جانے, جائے, خود, خلاف, دینا, دنیا, روشن, راستہ, طور, ظالم |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| وکی لیکس کا بم پھٹ گیا ، آہستہ آہستہ سفارتی تباہی شروع ، پہلا نشانہ سعودی عرب بنا | جاویداسد | خبریں | 10 | 29-11-10 07:51 PM |
| ::: آئیے اپنے عقیدے کا جائزہ لیں ::: سوال 7 ::: وہ راستہ کون ساہے جو اللہ کی رضا اور خوشنودی تک پہنچاتا ہے اور وہ راستہ کون ساہے جو اللہ تعالیٰ | عادل سہیل | اسلامی عقیدہ | 1 | 23-06-10 05:13 PM |
| پاکستان کے مستقبل کے ساتھ ہماری وابستگی,,,, رابرٹ ایم گیٹس…امریکی وزیر دفاع | راجہ اکرام | سیاست | 3 | 27-01-10 12:41 AM |
| پالکی / ڈولی کلچر جو آہستہ آہستہ دم توڑ رہی ہیں | وجدان | عمومی بحث | 2 | 04-07-08 03:00 PM |
| شریف برادران کے اسلام آباد سے براستہ جی ٹی روڈ لاہور آنے پر لاہور میں ان کے استقبال کاروٹ جاری کردیا گیا،نواز شریف اور شہباز شریف مسجد شہد | پاکستانی | خبریں | 1 | 09-09-07 09:31 PM |