واپس چلیں   پاکستان کی آواز > مذاہب اور انسانی زندگی > اسلام اور معاشرہ > اخلاق و آداب



اخلاق و آداب اخلاق و آداب


مومن سے تکلیف دور کرو اللہ تمہاری تکلیفیں دور کرے گا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 03-08-09, 05:42 PM   #1
مومن سے تکلیف دور کرو اللہ تمہاری تکلیفیں دور کرے گا
عبداللہ حیدر عبداللہ حیدر آف لائن ہے 03-08-09, 05:42 PM

حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى التَّمِيمِيُّ وَأَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَمُحَمَّدُ بْنُ الْعَلَاءِ الْهَمْدَانِيُّ وَاللَّفْظُ لِيَحْيَى قَالَ يَحْيَى أَخْبَرَنَا و قَالَ الْآخَرَانِ حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ أَبِي صَالِحٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ
قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ نَفَّسَ عَنْ مُؤْمِنٍ كُرْبَةً مِنْ كُرَبِ الدُّنْيَا نَفَّسَ اللَّهُ عَنْهُ كُرْبَةً مِنْ كُرَبِ يَوْمِ الْقِيَامَةِ وَمَنْ يَسَّرَ عَلَى مُعْسِرٍ يَسَّرَ اللَّهُ عَلَيْهِ فِي الدُّنْيَا وَالْآخِرَةِ وَمَنْ سَتَرَ مُسْلِمًا سَتَرَهُ اللَّهُ فِي الدُّنْيَا وَالْآخِرَةِ وَاللَّهُ فِي عَوْنِ الْعَبْدِ مَا كَانَ الْعَبْدُ فِي عَوْنِ أَخِيهِ وَمَنْ سَلَكَ طَرِيقًا يَلْتَمِسُ فِيهِ عِلْمًا سَهَّلَ اللَّهُ لَهُ بِهِ طَرِيقًا إِلَى الْجَنَّةِ وَمَا اجْتَمَعَ قَوْمٌ فِي بَيْتٍ مِنْ بُيُوتِ اللَّهِ يَتْلُونَ كِتَابَ اللَّهِ وَيَتَدَارَسُونَهُ بَيْنَهُمْ إِلَّا نَزَلَتْ عَلَيْهِمْ السَّكِينَةُ وَغَشِيَتْهُمْ الرَّحْمَةُ وَحَفَّتْهُمْ الْمَلَائِكَةُ وَذَكَرَهُمْ اللَّهُ فِيمَنْ عِنْدَهُ وَمَنْ بَطَّأَ بِهِ عَمَلُهُ لَمْ يُسْرِعْ بِهِ نَسَبُهُ

(صحیح مسلم کتاب العلم باب فضل الاجتماع علی تلاوۃ القرآن و الذکر)
ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم نے فرمایا:
"جو کسی مومن سے دنیا کی تکلیف کو دور کرے گا اللہ اس سے قیامت کی تکلیفوں میں سے ایک تکلیف کو دور کر دے گا۔ اور جو کسی مشکل زدہ پر آسانی کرے گا اللہ اس پر دنیا اور آخرت میں آسانی کرے گا۔ اور جس نے کسی مسلمان کی پردہ پوشی کی اللہ دنیا اور آخرت میں اس کی پردہ پوشی کرے گا۔ اور جب تک بندہ اپنے بھائی کی مدد میں لگا رہتا ہے اللہ اس کی مدد میں رہتا ہے۔ اور جو کوئی علم حاصل کرنے کے لیے کسی راستے پر چلتا ہے تو اس کے بدلے اللہ جنت کا راستہ اسے کے لیے آسان کر دیتا ہے۔ اور جو لوگ اللہ کے گھروں میں سے کسی گھر میں جمع ہو کر کتاب اللہ کی تلاوت کرتے ہیں اور اس کی درس و تدریس کرتے ہیں، ان پر سکینت نازل ہوتی ہے، رحمت ان پر چھا جاتی ہے، فرشتے انہیں ڈھانپ لیتے ہیں اور اللہ ان کا ذکر (ان فرشتوں)سے کرتا ہے جو اس کے پاس ہیں۔ اور جس شخص کو اس کے عمل نے پیچھے کر دیا اس کا نسب اسے آگے نہیں لے جائے گا

 
عبداللہ حیدر's Avatar
عبداللہ حیدر
Senior Member

تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: سیارہ زمین
مراسلات: 4,222
شکریہ: 9,128
3,023 مراسلہ میں 11,134 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 743
Reply With Quote
15 قاری/قارئین نے عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا
Real_Light (05-01-10), shafresha (03-08-09), sjk (30-04-10), فرحان دانش (16-08-09), کنعان (15-12-09), یاسر عمران مرزا (25-02-10), اویسی (03-05-10), ابو عمار (25-02-10), احمد بلال (16-02-10), تفسیر حیدر (16-08-09), راجہ اکرام (04-01-10), ضِرار Derar (02-05-10), طاھر (06-01-10), عبداللہ آدم (26-02-10), غلام مجتبی جان (03-05-10)
پرانا 03-08-09, 07:06 PM   #2
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,659
کمائي: 254,711
شکریہ: 53,102
7,703 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ایک بہت ہی خوب صورت حدیث پیش کرنے پر میری جانب سے شکریہ قبول فرمائیں، اللہ عزوجل آپ کو اس کی جزا عطا فرمائے۔
آمین ثم آمین ۔ ۔ ۔ ۔
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
shafresha کا شکریہ ادا کیا گیا
راجہ اکرام (04-01-10)
پرانا 09-08-09, 03:02 AM   #3
Senior Member

 
عبداللہ حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: سیارہ زمین
مراسلات: 4,222
کمائي: 77,422
شکریہ: 9,128
3,023 مراسلہ میں 11,134 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

السلام علیکم، شاہد بھائی، اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزا عطا فرمائے۔
والسلام علیکم
عبداللہ حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
راجہ اکرام (04-01-10)
پرانا 16-08-09, 12:46 AM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,389
کمائي: 88,840
شکریہ: 2,077
3,583 مراسلہ میں 12,686 بارشکریہ ادا کیا گیا
Lightbulb

السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ ،
جزاک اللہ خیرا ، بھتیجے ، اللہ ہم سب کو اپنے مسلمان بھائی بہنوں کی تکلیف دور کرنے والوں میں سے بننے کی توفیق عطا فرمائے ، والسلام علیکم۔
__________________
اب نہ ہو گا کہیں کوئی نزول کتاب ::: بند کر دیا رب العالمین نے یہ باب
ہے جو بھی صحیح سنت رسالت مآب ::: بے شک ہے وحیء رب الارباب
عادل سہیل آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا
راجہ اکرام (04-01-10), ضِرار Derar (02-05-10)
پرانا 16-08-09, 01:12 AM   #5
Senior Member
 
تفسیر حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Gujrat
مراسلات: 1,716
کمائي: 24,792
شکریہ: 1,293
980 مراسلہ میں 1,851 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ ،
جزاک اللہ خیرا
والسلام علیکم
تفسیر حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
تفسیر حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
راجہ اکرام (04-01-10)
پرانا 15-12-09, 09:52 AM   #6
Senior Member
 
غلام مجتبی جان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2009
مقام: Islamabad
مراسلات: 330
کمائي: 5,524
شکریہ: 605
259 مراسلہ میں 659 بارشکریہ ادا کیا گیا
غلام مجتبی جان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عادل سہیل مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ ،
جزاک اللہ خیرا ، بھتیجے ، اللہ ہم سب کو اپنے مسلمان بھائی بہنوں کی تکلیف دور کرنے والوں میں سے بننے کی توفیق عطا فرمائے ، والسلام علیکم۔
جزاكم الله خيرا على هذا الحوار المفيد وأتمنى استمرار في عمل الخير أخوكم
غلام مجتبی جان آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے غلام مجتبی جان کا شکریہ ادا کیا
احمد بلال (16-02-10), راجہ اکرام (04-01-10), عبداللہ آدم (04-05-10), عبداللہ حیدر (15-12-09)
پرانا 15-12-09, 09:58 AM   #7
Senior Member
 
غلام مجتبی جان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2009
مقام: Islamabad
مراسلات: 330
کمائي: 5,524
شکریہ: 605
259 مراسلہ میں 659 بارشکریہ ادا کیا گیا
غلام مجتبی جان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

السلام عليكم
كافی دنو بعد پاک نیٹ پر ایا ہوںِ
اج اپ کا مفید مراسلہ پڑھ کر بہت خوشی ہوءی
غلام مجتبی جان آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے غلام مجتبی جان کا شکریہ ادا کیا
راجہ اکرام (04-01-10), ضِرار Derar (02-05-10), عبداللہ حیدر (26-02-10)
پرانا 15-12-09, 01:12 PM   #8
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,357
کمائي: 171,586
شکریہ: 9,804
7,522 مراسلہ میں 22,591 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سرورق کے لیے پیش کریں۔
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
منتظمین کا شکریہ ادا کیا گیا
راجہ اکرام (04-01-10)
پرانا 16-12-09, 12:21 AM   #9
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,389
کمائي: 88,840
شکریہ: 2,077
3,583 مراسلہ میں 12,686 بارشکریہ ادا کیا گیا
Lightbulb

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : غلام مجتبی جان مراسلہ دیکھیں
جزاكم الله خيرا على هذا الحوار المفيد وأتمنى استمرار في عمل الخير أخوكم
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ ،
و یجزیک احسن مما دعوت لنا یا اخینا الکریم ، و اتم ما تمنیت من الخیر و للخیر ، و السلام علیکم۔
عادل سہیل آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا
احمد بلال (16-02-10), راجہ اکرام (04-01-10), عبداللہ حیدر (26-02-10)
پرانا 04-01-10, 05:17 PM   #10
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,551
کمائي: 314,937
شکریہ: 25,207
16,381 مراسلہ میں 41,607 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اللہ تعالی ہمارے بھائی کو ان کے لئے دعائے خیر کرنے والے تمام احباب کو جزا عطا فرمائے ۔۔ آمین
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 05-01-10, 12:40 AM   #11
Senior Member
 
Real_Light's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Islamic Republic of Pakistan
مراسلات: 3,203
کمائي: 17,173
شکریہ: 3,117
988 مراسلہ میں 1,962 بارشکریہ ادا کیا گیا
Real_Light کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں Real_Light کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

سبحان اللہ کیا وسیلہ دیا ہے کہ مومن کی تکلیف دور کرو پھر اللہ ہماری مشکلات دور فرمائے گا۔۔۔جزاک اللہ الخیر برادر
__________________
پھوٹا تھا جو کبھی کسی نیزے کی نوک سے،ہر عہد پر محیط وہی انقلاب ہے
ہر دَور میں‌حُسین ع نے ثابت یہ کر دیا،ہر دور کےیزید کا خانہ خراب ہے
Real_Light آف لائن ہے   Reply With Quote
Real_Light کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 25-02-10, 01:07 AM   #12
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,389
کمائي: 88,840
شکریہ: 2,077
3,583 مراسلہ میں 12,686 بارشکریہ ادا کیا گیا
Lightbulb

السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ ،
سرورق پر """ کیا آپ نے یہ پڑھا """ میں کسی روایت کی ایک سند کا آغاز دیکھا اسے کلک کیا تو """ یہ صفحہ """ کھل گیا ، اس صفحے پر ایک حدیث مبارک پڑھنے کو ملی اور اس حدیث پاک کے اوپر ایک ایسی تصویر لگی ملی جو کسی طور اس حدیث سے موافقت نہیں رکھتی ،
ایک ایسے شخص کی تصویر جس نے اپنے مسلک کی ترویج کے لیے ہزاروں مسلمانوں کو مروا دیا ، اس کی تصویر کے نیچے رسول اللہ‌صلی اللہ علیہ وعلی آلہ وسلم کا یہ فرمان مبارک جو کسی ایمان والے سے تکلیف دور کرنے کے اجر کے بارے میں ہے ،
پھر اسی صفحہ میں اس حدیث یا دھاگے پر تبصرہ کرنے کے دعوت نامہ پر کلک کیا تو یہاں آپ پہنچا ،
اللہ جانے یہ سرورق سجانے والوں نے کیا سوچ کر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وعلی آلہ وسلم کے فرمان مبارک کے اوپر یہ تصویر لگائی ہے ،
اس پر تبصرہ کیا کیا جائے ، رونے کا مقام ہے ،
انتظامیہ ، اور خاص طور پر منتظمین بھائی کی فراخ دلی اور کشادہ مزاجی لاکھ درست سہی لیکن اس قسم کا کام تو قابل قبول نہیں ہونا چاہیے ،
اللہ کے لیے ، اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وعلی آلہ وسلم کے فرامین کی غلط بلکہ باطل تاویلات کا تو کچھ نوٹس لیجیے،
اللہ تعالیٰ ہم سب کو ہر شر سے محفوظ رکھے ، و السلام علیکم۔
عادل سہیل آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا
ابو عمار (25-02-10), ضِرار Derar (02-05-10), عبداللہ آدم (26-02-10), عبداللہ حیدر (25-02-10), غلام مجتبی جان (01-03-10)
پرانا 25-02-10, 01:19 AM   #13
Senior Member

 
عبداللہ حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: سیارہ زمین
مراسلات: 4,222
کمائي: 77,422
شکریہ: 9,128
3,023 مراسلہ میں 11,134 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

السلام علیکم، چچا جی، توجہ دلانے کا شکریہ۔ اللہ رحم کرے، واقعی رونے کا مقام ہے۔ موجودہ حالت میں لگانے کی بجائے تو اسے ہٹا ہی دینا چاہیے۔
والسلام علیکم
عبداللہ حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا
ابو عمار (25-02-10), ضِرار Derar (02-05-10), عادل سہیل (26-02-10), غلام مجتبی جان (01-03-10)
پرانا 25-02-10, 09:13 AM   #14
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,551
کمائي: 314,937
شکریہ: 25,207
16,381 مراسلہ میں 41,607 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ویسے بھی اس تصویر کی اس موضوع کے ساتھ کیا مناسبت ہے؟؟
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 26-02-10, 02:06 AM   #15
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,389
کمائي: 88,840
شکریہ: 2,077
3,583 مراسلہ میں 12,686 بارشکریہ ادا کیا گیا
Lightbulb

السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ ،
راجہ بھائی آپ کی بات کا جواب تو وہی دے سکتے ہیں جنہوں نے یہ کام کیا ہے ، مجھے تو اس میں کوئی خیر والی بات دکھائی نہیں دیتی ، بلکہ یہ محسوس ہوتا ہے جس شخص کی تصویر اور جس طرح کی تصویر لگائی گئی ہے لگانے والے صاحب شاید اس شخص کو ایمان والوں کا نجات دہندہ سمجھتے ہیں ، اور اس حدیث پاک کو اس شخص کی تصدیق کے طور پر استعمال کرنا چاہتے ہیں ، واللہ اعلم بالصواب ، و السلام علیکم۔
عادل سہیل آف لائن ہے   Reply With Quote
عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا گیا
ضِرار Derar (02-05-10)
جواب

Tags
arabic, color, quote, فرمائے, کریں۔, پاک, والوں, لوگ, مسلمان, اپنے, اللہ, السلام, بھائی, بھتیجے, بننے, تکلیف, توفیق, حدیث, دور, راستہ, سہیل, شخص, علی, عادل, صحیح


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:22 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger