واپس چلیں   پاکستان کی آواز > مذاہب اور انسانی زندگی > اسلام اور معاشرہ > اخلاق و آداب



اخلاق و آداب اخلاق و آداب


نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد اور ملک الموت کا جواب

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 21-11-11, 03:35 PM   #1
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد اور ملک الموت کا جواب
نبیل خان نبیل خان آن لائن ہے 21-11-11, 03:35 PM

ایک انصاری کے سرہانے ملک الموت کو دیکھ کر نبی کریم صلی اللہ علیہ عسلم نے ارشاد فرمایا کہ اے ملک الموت میرے صحابی کے ساتھ آسانی کیجیے
ملک الموت نے جواب دیا کی اے اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم ! تسکین خاطر رکھئے اور دل خوش رکھئے ۔ وللہ !میں خود مؤمن کے ساتھ نرمی کرنے والا ہوں ۔
سنو یا رسول للہ صلی اللہ علیہ وسلم ! قسم ہے اللہ کی تمام دنیا کے ہر کچے اور پکے گھر خواہ وہ خشکی میں ہو یا تری میں ہر دن میں میرے پانچ پھیرے ہوتے ہیں ۔ ہر چھوٹے بڑے کو میں اس سے بھی زیادہ جانتا ہوں جتنا وہ خود اپنے آپ کو جانتا ہے ۔
یا رسول للہ صلی للہ علیہ وسلم ! یقین جانیے کہ میں تو ایک مچھر کی جان قبض کرنے کی قدرت نہیں رکھتا جب تک مجھے اللہ کا حکم نہ ہو ۔ مجاہد رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ ملک الموت ہر دروازے پہ کھڑے ہو کر دن بھر میں سات بارنظر مارتے ہیں اس میں کوئی وہ تو نہیں جس کی روح نکالنے کا حکم ہو چکا ہے۔ : تفسیر ابن کثیر :

نبیل خان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,286
شکریہ: 8,476
1,582 مراسلہ میں 3,501 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 295
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے نبیل خان کا شکریہ ادا کیا
بنت حوا (21-11-11), سیفی خان (21-11-11), شالا (21-11-11), عبدالقدوس (22-11-11)
پرانا 21-11-11, 03:58 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Oct 2011
مراسلات: 1,133
کمائي: 12,503
شکریہ: 3,416
697 مراسلہ میں 1,606 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شئیرنگ کا شکریہ نبیل بھائی
بہت اچھی شئیرنگ ہے
بنت حوا آف لائن ہے   Reply With Quote
بنت حوا کا شکریہ ادا کیا گیا
نبیل خان (21-11-11)
پرانا 21-11-11, 04:04 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,286
کمائي: 26,440
شکریہ: 8,476
1,582 مراسلہ میں 3,501 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : بنت حوا مراسلہ دیکھیں
شئیرنگ کا شکریہ نبیل بھائی
بہت اچھی شئیرنگ ہے
پسنددیدگی کا بہت شکریہ جی
نبیل خان آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 21-11-11, 05:24 PM   #4
Member
اجنبی
 
شالا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2011
مقام: دعاوں میں
عمر: 25
مراسلات: 44
کمائي: 139
شکریہ: 102
37 مراسلہ میں 127 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت اچھی شئرنگ ہے تھینک یو
شالا آف لائن ہے   Reply With Quote
شالا کا شکریہ ادا کیا گیا
نبیل خان (21-11-11)
جواب

Tags
color, ہوتے, ہے۔, کوئی, گھر, پہ, یقین, وسلم, ملک, مؤمن, اپنے, اللہ, بڑے, تمام, تری, جواب, حکم, خود, خوش, دیکھ, دل, دنیا, روح, رسول, صحابی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی نبوت کی ابتدا وحی سے ہوئی زارا دلچسپ اسلامی تاریخی واقعات 0 11-02-11 11:28 AM
گستاخ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی سزا موت ہے! علمائے کرام کا متفقہ فیصلہ ALI-OAD اسلام اور عصر حاضر 6 03-01-11 09:22 PM
نبوت محمدی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کاعقلی ثبوت عبداللہ حیدر عقیدہ رسالت 12 31-12-10 02:09 PM
موسم کا سکوت خرم شہزاد خرم شعر و شاعری 0 05-01-08 11:40 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:22 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger