| اخلاق و آداب اخلاق و آداب |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 436
|
||||
| 12 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا | saraah (24-12-10), shafresha (02-10-10), فاروق سرورخان (19-07-10), پاکستانی (18-07-10), یاسر عمران مرزا (19-10-10), محمد عاصم (18-07-10), محمدمبشرعلی (20-10-10), مرزا عامر (18-07-10), بلال اویسی (20-10-10), رفیع انجم (18-07-10), عبداللہ آدم (24-07-10), عروج (19-10-10) |
|
|
#2 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,600
کمائي: 172,481
شکریہ: 8,802
5,783 مراسلہ میں 21,385 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اس میں وہ اسکارف تو ہے ہی نہیں جو تیکون کرکے پہنتے ہیں اور پاکستان میں سب سے ذیادہ مقبول ہے
__________________
اے اللہ میرے ہر فیصلے میں تیری رضا ہو شامل جو تیرا حکم ہو وہ میرا ارادہ کردے |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,494
کمائي: 118,485
شکریہ: 13,485
4,901 مراسلہ میں 16,675 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم
اگر اردو میں نہیں لکھا ہوا تو اس تصویر پر توجہ فرمائیں یہ تکون سکارف ہی ھے والسلام خمار ![]() خمار ایک لمبا نقاب ہے جس کی لمبائی کمر سے کچھ اوپر تک ہوتی ہے۔ اس سے کمر، گردن اور بال مکمل طور پر چھپ جاتے ہیں تاہم چہرہ کھلا رہتا ہے۔ |
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا | shafresha (02-10-10), فاروق سرورخان (19-07-10), ھارون اعظم (18-07-10), مرزا عامر (18-07-10), سحر (18-07-10), عبداللہ آدم (24-07-10), عدنان دانی (18-07-10) |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,220
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جزاک اللہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔
|
|
|
|
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() |
السلام علیکم!
بہت اعلیٰ شیئرنگ ہے میرا سوال یہ ہے کہ سنت طریقہ پردے کا ان میں سے کون سا ہے جو پردے کی ضروریات کو بھی پورا کرے۔ پلیز کنعان بھائی آپ سے سوال ہے۔
__________________
اور ہم نے کوئی رسول نہ بھیجا مگر اس لئے کہ اللہ کے حکم سے اس کی اطاعت کی جائے اور اگر جب وہ اپنی جانوں پر ظلم کریں تو اے محبوب! تمہارے حضور حاضر ہوں اور پھر اللہ سے معافی چاہیں اور رسول ان کی شفاعت فرمائے تو ضرور اللہ کو بہت توبہ قبول کرنے والا مہربان پائیں۔النساء:64 ترجمعہ:امام احمدرضابریلوی |
|
|
|
| بلال اویسی کا شکریہ ادا کیا گیا | کنعان (19-10-10) |
|
|
#8 | |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,494
کمائي: 118,485
شکریہ: 13,485
4,901 مراسلہ میں 16,675 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اگر کوئی مجھے سوال پوچھے تو اس کا جواب دینا میرے لئے بہت مشکل ہوتا ھے کیونکہ اس پوچھنا ایک خاص سگنل ہوتا ھے اور پوچھنے والے کے دل میں کیا ھے اگر جواب سے کے مطابق نہ ہوا تو سوال کرنے والے کا دل ٹوٹ جاتا ھے اور اگر جواب اس کے مطابق ہوا تو دوسرں کے دل ٹوٹ جاتے ہیں اس لئے میں اپنی مرضی سے ہی جہاں ضرورت ہوتی ھے لکھتا رہتا ہوں۔ بھائی عقل تو یہی کہتی ھے کہ اپنے علم سے بات کرو جو قرآن و حدیثٓ سے حاصل ہو، اور جیسا کہ آپ پوچھ رہیے ہیں کہ سنت طریقہ پردے کا تو بھائی اس میں اگر ڈاکٹر اسرار احمد کا مراسلہ دیکھیں تو انہوں نے اس میں اس پر بڑی تفصیلی روشنی ڈالی ھے، اور اگر علامہ ناصر البانی کا مراسلہ دیکھیں تو انہوں نے بھی اس پر جو کہا ھے وہ ان سے مختلف ھے، دونوں کی تحقیق اپنے علم سے ھے اور الگ الگ ھے، دونوں سے سنت کے مطابق طریقہ بیان کیا ھے۔ اب حاصل مطالعہ پر منحصر ھے کہ اس کو کس سے کونسا طریقہ پسند ھے، دونوں ہی قابل احترام ہیں۔ اگر آپ کہیں گے تو ان کے لنک تلاش کرنے پڑھیں گے دونوں پر میں نے کہیں نہ کہیں مراسلے شیئر کئے ہوئے ہیں۔ اوپر تصاویر میں 4 نمبر تصویر والا پردہ میری دادی جان نے کیا ہوا ھے۔ نقاب والا برقع یہاں نہیں میری والدہ وہ کیا کرتی تھیں جب ہم بڑے ہوئے تھے تو نقاب سے بدل کر چادر والا کروا دیا تھا، میری اہلیہ حجاب والا پردہ استعمال کرتی تھی۔ بیٹیاں ابھی چھوٹی ہیں وہ العمیرہ استعمال کرتی ہیں۔ والسلام Last edited by کنعان; 19-10-10 at 10:30 PM. وجہ: Correction |
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا | بلال اویسی (19-10-10), عبداللہ آدم (24-12-10) |
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() |
السلام علیکم !
کنعان بھائی آپ نے دونوں صاحبان کے نقطہ نظر پڑھے ہیں۔ میں صرف آپ کانقطہ نظر جاننا چاہتا تھا۔ بہرحال جواب میں کوئی مشکل ہے تو رہنے دیں۔ اعلیٰ پوسٹ شیئر کرنے پرآپ مبارک باد کے مستحق ہیں۔ |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے بلال اویسی کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,220
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جس کپڑے کو اوڑھ کرجسامت ظاھر نہ ھو برقع یا چادر۔ھاتھ ،پیراورآنکھیں مستثنٰی کی جا سکتی ھیں فتوٰی کی رُو سے مگر تقوٰی اس سے بڑھ کر ھے۔
|
|
|
|
| عروج کا شکریہ ادا کیا گیا | عبداللہ آدم (24-12-10) |
| کمائي نے عروج کو اس مراسلے کے لئے دیئے | |||
| تاریخ | رکن | عطیہ کرنے کی وجہ | رقم |
| 24-12-10 | عبداللہ آدم | ں فتوٰی کی رُو سے مگر تقوٰی اس سے بڑھ کر ھے۔ | 0 |
![]() |
| Tags |
| color, com, ہوتا, ہے۔, کھلی, کمر, گھر, ٹیوب, ڈیزائن, لیا, چہرے, مکمل, مدد, مسلمان, آنکھیں, انداز, اسے, اسلامی, استعمال, خواتین, رکھنے, شکل, طور, عربی, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|