واپس چلیں   پاکستان کی آواز > مذاہب اور انسانی زندگی > اسلام اور معاشرہ > اخلاق و آداب



اخلاق و آداب اخلاق و آداب


چار چیزیں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 23-10-11, 08:09 PM   #1
چار چیزیں
قاسمی قاسمی آف لائن ہے 23-10-11, 08:09 PM

حضرت حسن بصری رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ : اللہ تعالی نے حضرت آدم علیہ السلام کو وحی کے ذریعے فرمایا : تجھے چار چیزیں دی جارہی ہیں جن میں تیری اور تیری اولاد کی بھلائی ہے ان میں سے ایک کا تعلق میری ذات سے ہے اور دوسری کا تعلق تیری ذات سے ہے تیسری وہ ہے جس کا تعلق تجھ سے اور مجھ سے مشترک ہے چوتھی وہ جس کا تعلق تجھ سے اور عام مخلوق سے ہے - 1: وہ جس کا تعلق صرف میری ذات سے ہے : میری ہی عبادت کر اور کسی کو میرے ساتھ شریک نہ کر -
2: وہ جس کا تعلق تیری اپنی ذات سے ہے : عمل کر میں تجھے اُس وقت اس کی جزاء دونگا جب تجھے اس کی سب سے زیادہ ضرورت ھوگی ، یعنی قیامت کے روز -
3: وہ جو مجھ میں اور تجھ میں مشترک ھے : تو دُعا کر میں اسے قبول کرونگا -
4: وہ جسکا تعلق تجھ سے اور عام لوگوں سے ہے -اُن سے اس طرح پیش آؤ جس طرح تم اُن سے اپنے ساتھ پیش آنے کی اُمید رکھتے ھو -

قاسمی
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 329
شکریہ: 2,159
266 مراسلہ میں 789 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 195
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے قاسمی کا شکریہ ادا کیا
محمدمبشرعلی (23-10-11), سیفی خان (24-10-11)
پرانا 23-10-11, 09:39 PM   #2
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,439
شکریہ: 4,038
2,386 مراسلہ میں 5,923 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اچھی شئیرنگ ھے جزاک اللہ ۔۔۔۔۔
سیفی خان آف لائن ہے   Reply With Quote
سیفی خان کا شکریہ ادا کیا گیا
قاسمی (24-10-11)
پرانا 24-10-11, 08:39 AM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 329
کمائي: 6,276
شکریہ: 2,159
266 مراسلہ میں 789 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

حوصلہ افزائی کا شکریہ جناب
قاسمی آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
پیش, ھوگی, وقت, قبول, چار, آؤ, اُس, اپنی, اپنے, اللہ, السلام, اسے, تجھے, تعالی, حسن, حضرت, دُعا, دی, دوسری, ذریعے, روز, ساتھ, ضرورت, عبادت, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
چھ بہترین چیزیں قاسمی اخلاق و آداب 1 14-10-11 06:27 PM
بندہ مومن کی زندگی سے نکل جانے والی چیزیں فیصل ناصر اسلامی عقیدہ 4 08-06-11 12:18 PM
دو کام آنے والے چیزیں شریف گپ شپ 2 19-04-10 01:18 AM
پانچ چیزیں اخترحسین ایس ایم ایس 1 18-10-09 07:00 PM
پانچ چیزیں میاں شاہد اسلام اور معاشرہ 0 01-06-09 10:32 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:23 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger