واپس چلیں   پاکستان کی آواز > مذاہب اور انسانی زندگی > اسلام اور معاشرہ > اخلاق و آداب



اخلاق و آداب اخلاق و آداب


چھ بہترین چیزیں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 14-10-11, 06:21 PM   #1
چھ بہترین چیزیں
قاسمی قاسمی آف لائن ہے 14-10-11, 06:21 PM

حضرت حنف بن قیس رحمی اللہ تعالٰی سےجب پوچھا گیاکہ سب سے بہترین چیز جوانسان کو دی جاتی ھے کیا ہے؟
آپ نے فرمایا:ایسی عقل جودور اندیش ھو-
عرض کیا،اگر یہ نہ ھوتوپھر-
آپ نے فرمایا:اچھاادب-
عرض کیا،اگر یہ نہ ھو تو پھر-
آپ نے فرمایا:ایسا ساتھی جوہم مزاج ھو-
عرض کیا،اگر یہ نہ ھو تو پھر-
آپ نے فرمایا:ایسادل جو اللہ تعالٰی کی یاد میں مشغول رہے-
عرض کیا،اگر یہ نہ ھوتوپھر-
آپ نے فرمایا:طویل خاموشی-
عرض کیا، اگر یہ نہ ھوتوپھر-
آپ نے فرمایا:اگر یہ میسر نہ ھو توپھرمرجاناھی بہتر ہے-
تحفۃ العارفین

قاسمی
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 329
شکریہ: 2,159
266 مراسلہ میں 789 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 187
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے قاسمی کا شکریہ ادا کیا
محمد یاسرعلی (14-10-11), احمد نذیر (14-10-11), سیفی خان (14-10-11), عروج (22-10-11)
پرانا 14-10-11, 06:27 PM   #2
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,656
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اور بد قسمتی ہے ان میں سے کچھ ہمارے پاس نہیں تو کیا ہمارا مرجانا ہمارے حق میں بہتر ہے اسی لیے تو خدا سے اپنے لیے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
__________________
فیس بک پہ پاک نیٹ کا حلقہ احباب
https://www.facebook.com/groups/pak.net

دوستوں سے گزارش ہے کہ اپنے شائع کردہ موضوع کو یہاں بھی شئیر کردیا کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو پاک نیٹ کی فیملی کا حصہ بنایا جاسکے۔
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا
قاسمی (14-10-11), سیفی خان (14-10-11)
جواب

Tags
فرمایا, ھو, پوچھا, ھے, قیس, چھ, چیز, چیزیں, میسر, مزاج, اپنے, ایسی, ایسا, اللہ, اندیش, بہترین, تعالٰی, جاتی, حضرت, خاموشی, خدا, دی, ساتھی, طویل, عقل


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
بندہ مومن کی زندگی سے نکل جانے والی چیزیں فیصل ناصر اسلامی عقیدہ 4 08-06-11 12:18 PM
دو کام آنے والے چیزیں شریف گپ شپ 2 19-04-10 01:18 AM
پانچ چیزیں اخترحسین ایس ایم ایس 1 18-10-09 07:00 PM
پانچ چیزیں میاں شاہد اسلام اور معاشرہ 0 01-06-09 10:32 AM
پانچ چیزیں ابو عمار پیارے نبی کی حیات طیبہ(ص) 0 07-10-07 10:03 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:25 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger