| اخلاق و آداب اخلاق و آداب |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 394
|
||||
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,389
کمائي: 88,840
شکریہ: 2,077
3,583 مراسلہ میں 12,686 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ ،
جزاک اللہ خیرا جزا ، عبداللہ بھائی کیوں ایسوں کی باتوں پر اپنے دل و جگر کا نقصان کرنے کی سوچتے ہیں ، ان بے چاروں کو کیا پتہ قران کیا ہے اور حدیث کیا ؟ ان کی زندگیوں کا کون سا پہلو ڈھکا چھپا ہے جو یہ شبہہ بھی ہو سکے کہ یہ لوگ قران و حدیث کو کیا رتبہ دیتے ہیں ، بیگم صاحبہ کہا کرتی تھیں """ انسانوں کے ہاتھ پاوں کاٹنا وحشیانہ سزائیں ہیں """ اور صاحب بہادر دس فیصدی میں کیا کیا کرتے رہے ہیں ؟؟؟ جی ہاں دل و جگر پیٹنے کو جی چاہتا ہے تو اپنی قوم کی بے حسی بلکہ ،،،،،،،،، پر کہ بار بار جو لوگ ان کے جان مال عزت کو نیلام کرتے ہیں ان کو ہی اپنا سربراہ اپناتے ہیں ، اللہ کے عذاب ہی ہیں جو قوم کی اجتماعی بد چالی کے نتیجے میں ہم پر مسلط ہوتے ہیں ، اللہ ہمارے اور ہمارے اور ہمارے ملک کی حالت ہر خصوصی رحم فرمائے ، کسر تو ہم نے کوئی نہیں چھوڑ رکھی ، و السلام علیکم۔
__________________
اب نہ ہو گا کہیں کوئی نزول کتاب ::: بند کر دیا رب العالمین نے یہ باب ہے جو بھی صحیح سنت رسالت مآب ::: بے شک ہے وحیء رب الارباب |
|
|
|
| عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا گیا | پیاسا (27-08-08) |
![]() |
| Tags |
| arabic, color, پاک, قرآن, قران, لوگ, نظر, منافق, اللہ, اسلام, بہترین, بھائی, جواب, حکم, حال, حدیث, خلاف, خصوصی, دل, عہد, علامتیں, عزت, صاحبہ, صحیح |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| وہ وعدہ ہی کیا جو وفا ہوگیا!! وعدے قرآن حدیث تو نہیں | گلاب خان | عمومی بحث | 10 | 08-03-11 01:08 PM |
| مِس ہم وعدہ کرتے ہیں | ایکسٹو | قہقہے ہی قہقے | 4 | 03-11-10 08:36 PM |
| آؤ وعدہ کریں ۔۔۔۔۔ | حریم خان | شعر و شاعری | 6 | 08-02-10 10:22 AM |
| وعدے اور یادیں (کیا فرق ہے) | وجدان | عمومی بحث | 3 | 04-04-08 01:30 PM |
| میں وصیت کر سکا کوئی نہ وعدہ لے سکا | خرم شہزاد خرم | شعر و شاعری | 0 | 05-01-08 12:56 PM |