واپس چلیں   پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز > اردو ادب اورشاعری > اردو ادب سے اقتباسات > ادب کی تاریخ

اردو نامہ

اس موضوع کے 23 جوابات دیےگئے ہیں اور اسے 633 مرتبہ دیکھا گیا ہے
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 08-06-09, 03:04 PM   #16
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 4,800
کمائي: 43,382
ميرا موڈ:
شکریہ: 1,789
2,820 مراسلہ میں 5,980 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اردو نامہ
اردو کے مشہور شاعر بہزاد لکھوی ریلوے میں ٹکٹ چیکر اور گارڈ بھی رہے تھے۔
اردو کی کتاب رانی کیتکی میں عربی اورفارسی زبانوں کا ایک بھی لفظ نہیں۔
لفظ اردو سب سے پہلے شیخ امام بخش ناسخ نے استعمال کیا۔
اردو کے مشہور ادیب خواجہ حسن نظامی دلی میں پھیری پر کتاب اور اخبار بیچا کرتےتھے۔
زبان کے اعتبار سے اردو کی سب سے مشکل کتاب فسانہ عجائب ہے۔
اردو زبان کے سب سے پہلے قصے کا نام سب رس ہے۔
اردو میں ہندوستان کی تاریخ سب سے پہلے مولوی ذکااللہ نے لکھی۔
اردو زبان کے اس مشہور شاعر کا نام مومن خان مومن تھا جو چھت سے گر کر مرا۔
اردو میں سب سے پہلے گیت لکھنے کا آغاز امیر خسرو نے ۱۵۰۰؁ء میں کیا۔
ریڈیو پاکستان سے قائداعظم نے پہلی مرتبہ ۳۰ اکتوبر ۱۹۴۷ میں اردو میں خطاب کیا تھا۔
ڈاکڑ عالیہ اماما پیکنگ یونیورسٹی میں اردو مضمون کی پروفیسر رہ چکی ہیں۔
اردو کے مشہور شاعر فراق گور کھپوری کا کلام روس نے نصاب میں شامل ہے۔

جاری ہے
__________________
ابھی تو قید میں ہیں جذبوں کی آندھیاں دل میں لیکن
ہمارا جو صبر ٹوٹا تو قیامت ہو گی

Last edited by wajee; 08-06-09 at 05:00 PM.
wajee آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 2 صارفین نے wajee کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
یونس عارف (24-01-10), رضی (08-06-09)
پرانا 08-06-09, 03:10 PM   #17
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 4,800
کمائي: 43,382
ميرا موڈ:
شکریہ: 1,789
2,820 مراسلہ میں 5,980 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اردو کا پہلا شعر امیر خسرو نے کہا تھا۔
اردو کا پہلا عوامی شاعر نظیر اکبر الہ آبادی کو کہا جاتا ہے۔
بابائے اردو مولوی عبدالحق کو کہا جاتا ہے۔
اردو کے پہلے ماہنامہ کا نام خیر خواہ ہندی اردو کے پہلے دیوان کانام ماورا تھا۔
برصغیر میں اردو کو سرکاری زبان ۱۸۳۲؁ء میں قرار دیا گیا۔
اردو کا پہلا اخبار ٹیپو سلطان کے حکم پر جاری ہوا تھا۔
اردو کا پہلے ڈرامے کا نام گوپی چندر تھا۔
اردو کا پہلا ناول نگار ڈپٹی نذیر احمدکو کہا جاتا ہے۔
اردو کا عمر خیام ریاض آبادی کو،
اردو کا باوا آدم امیر خسرو کو،
اوراردو کو ہومر میرببرعلی انیس کو کہتے ہیں۔
پنجاب کا سب سے پہلا اردو ہفت روزہ کوہِ نور تھا۔
اردو کا گھر پنجاب کو کہتے ہیں۔

عباس علی عباس اردو قریشی

Last edited by wajee; 08-06-09 at 05:01 PM.
wajee آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 2 صارفین نے wajee کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
یونس عارف (24-01-10), رضی (08-06-09)
پرانا 08-06-09, 03:11 PM   #18
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 4,800
کمائي: 43,382
ميرا موڈ:
شکریہ: 1,789
2,820 مراسلہ میں 5,980 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شاہ فریشاہ جی اور فیصل بھائی میں نے کر دیا جی
wajee آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
wajee کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (08-06-09)
پرانا 08-06-09, 04:52 PM   #19
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 38
مراسلات: 4,151
کمائي: 60,901
شکریہ: 9,987
3,015 مراسلہ میں 7,326 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : waqas ali مراسلہ دیکھیں
شاہ فریشاہ جی اور فیصل بھائی میں نے کر دیا جی
شکریہ جانی مگر سطروں کے درمیان ‌پائے جانے والے گیپ کو ختم کردیں اور جملوں کے آخیر میں " ۔ " بھی لگا دیں۔

شکریہ آپ کا بھائی!
shafresha آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 3 صارفین نے shafresha کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
فیصل ناصر (09-06-09), wajee (08-06-09), رضی (08-06-09)
پرانا 08-06-09, 04:57 PM   #20
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 4,800
کمائي: 43,382
ميرا موڈ:
شکریہ: 1,789
2,820 مراسلہ میں 5,980 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جی بہت بہتر یہ بھی کرتا ہو شکریہ اپنی قیمتی رائے دینے کا
wajee آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 2 صارفین نے wajee کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
shafresha (08-06-09), رضی (08-06-09)
پرانا 08-06-09, 07:17 PM   #21
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 38
مراسلات: 4,151
کمائي: 60,901
شکریہ: 9,987
3,015 مراسلہ میں 7,326 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اردو زبان کے اس مشہور شاعر کا نام مومن خان مومن تھا جو چھت سے گر کر مرا۔

مومن خان مومن ایک نیک اور خدا ترس آدمی تھے اُنہوں نے اپنے مرنے کی پیشن گوئی تک کردی تھی، لہذا اس جملے کو یوں کرکے لکھیں‌ گے تو مُناسب ہوگا۔

اردو زبان کے مشہور شاعر مومن خان مومن کا چھت سے گر کر انتقال ہوا تھا۔
shafresha آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
shafresha کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (09-06-09)
پرانا 08-06-09, 07:17 PM   #22
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 38
مراسلات: 4,151
کمائي: 60,901
شکریہ: 9,987
3,015 مراسلہ میں 7,326 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

.................................................. ....

Last edited by shafresha; 09-06-09 at 02:06 AM.
shafresha آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
shafresha کا شکریہ ادا کیا گیا
wajee (08-06-09)
پرانا 08-06-09, 08:08 PM   #23
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 4,800
کمائي: 43,382
ميرا موڈ:
شکریہ: 1,789
2,820 مراسلہ میں 5,980 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بالکل بالکل
ّّ____________________________
wajee آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 20-01-10, 03:40 PM   #24
Senior Member
مقبول
 
یونس عارف's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: تہران۔ایران
مراسلات: 168
کمائي: 2,195
شکریہ: 373
101 مراسلہ میں 223 بارشکریہ ادا کیا گیا
یونس عارف کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت شکریہ فیصل بھائی
یونس عارف آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Bookmarks

Tags
color, پاکستان, پسند, قائداعظم, ماورا, معذرت, آدمی, اکبر, امیر, اردو, اسلام, بھائی, جواب, جلد, حکم, حسن, خان, خدا, درخواست, روزہ, سرچ انجن, شکریہ, شعر, صحیح

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
آن لائن لغت انگلش سے اردو رومن اردو / اردو رسم الخط سے انگلش Dictionary Real_Light ویب سائٹس کا جائزہ 0 13-06-08 11:35 AM
نامہ اعمال میاں شاہد امیر مینائی 0 10-04-08 04:52 AM
حکومت نامہ!!!!!!!!!!! وجدان نئے تخلیق کار 0 31-01-08 10:31 AM
کُرسی نامہ -- نیاز سواتی خرم شہزاد خرم شعر و شاعری 1 29-09-07 11:32 AM
شادی کا دعوت نامہ خرم شہزاد خرم گپ شپ 13 06-09-07 06:33 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:31 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2010, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO 3.3.0
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2010,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger