واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > اردو ادب سے اقتباسات



اردو ادب سے اقتباسات یہاں پر اردو ادب کی مشہور و معروف کتب سے منتخب اقتباسات پر بحث کی جائے گی۔


احسان۔۔۔!!

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 03-05-11, 08:56 PM   #1
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 398
کمائي: 9,503
شکریہ: 1,248
330 مراسلہ میں 1,005 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default احسان۔۔۔!!

احسان۔۔۔!!

کسی نے پوچھا یہ احسان عظیم کیا ہے برملا دل میں آیا وہ احسان جسے احسان نہ سمجھا جائے بلکہ اپنا فرض اور اپنے رب کا حکم سمجھ کر انسان کی بھلائی کے لئے وقت پڑنے پر ایسے کیا جائے کی جس پر کیا جائے اسے احساس نہ ہو کہ اس پر احسان کیا گیا ہے کوئی بھی انسان اپنی مرضی سے کسی کے لئے کچھ نہیں کرتا بلکہ اللہ اسے توفیق و اختیار عنایت فرماتا ہے تو ہی وہ کچھ کر پاتا ہے وہی بات کہ

سب کا داتا اللہ ہے
کس کا اپنا پلہ ہے

ہمارے پاس جو کچھ بھی ہے اﷲ کی عنایت ہے جسے اللہ کے حکم کے مطابق استعمال کرنا ہی رب کی طرف سے عطا کردہ نعمتوں کا صحیح حق ادا کرنا ہے اور اگر ہم ایسا نہیں کر پاتے تو ہم ناشکرے کہلائیں گے اور یہ سمجھنا کہ ہم نے کسی کے مشکل وقت میں کسی کا ساتھ دیا ہے تو ہم نے کسی پر احسان کر دیا بلکہ اللہ تعالٰی کا شکر ادا کرنا چاہئے کہ اس نے ہمیں اس قابل بنایا کہ ہم ایک دوسرے کے کام آ سکتے ہیں اور اس کام کو بھول جائیں جو ہم نے کیا ہے اس کا اشتہار یا نمائش نہ لگائیں ورنہ یہ احسان نہیں ظلم ہوگا اگر کسی کی دل آزاری کا باعث بنا تو لہذا جو بھی کریں رب کا حکم اور رب کا احسان سمجھ کر کریں اللہ ہم سب کو نیکی کی توفیق عنایت فرمائے آمین
__________________
رب میرا اللہ، دین میرا اسلام، محمد صلی اللہ علیہ وسلم میرے نبی ھیں۔۔۔!!
shafirajput آف لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے shafirajput کا شکریہ ادا کیا
Miss Khan (21-11-11), قاسمی (21-11-11), نبیل خان (21-11-11), مرزا عامر (03-05-11), wajee (21-11-11), سحر (21-11-11), شالا (21-11-11)
پرانا 21-11-11, 03:57 AM   #2
Senior Member
 
Miss Khan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2011
مقام: Karachi
عمر: 28
مراسلات: 2,194
کمائي: 23,326
شکریہ: 3,756
1,312 مراسلہ میں 2,999 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سب کا داتا اللہ ہے
کس کا اپنا پلہ ہے

بہت خوبصورت اور دل کو چھو جانے والا اقتباس ہے۔۔۔۔۔۔ !
Miss Khan آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے Miss Khan کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (21-11-11), حیدر Rehan (21-11-11)
پرانا 21-11-11, 10:06 AM   #3
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,600
کمائي: 172,481
شکریہ: 8,802
5,783 مراسلہ میں 21,385 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

احسان کا بدلہ تو احسان ہی ہے

اللہ تعالی نے ہم پر بے شمار احسانات کیے ہیں اور اللہ کے احسانات کی شکر گزاری یہی ہے کہ ہم اللہ کی مخلوق کے ساتھ احسان کا رویہ رکھیں
__________________
اے اللہ
میرے ہر فیصلے میں تیری رضا ہو شامل
جو تیرا حکم ہو وہ میرا ارادہ کردے

Last edited by سحر; 21-11-11 at 05:19 PM.
سحر آن لائن ہے   Reply With Quote
سحر کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر Rehan (21-11-11)
پرانا 21-11-11, 01:46 PM   #4
Senior Member
 
حیدر Rehan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Pakistan , Karachi
مراسلات: 2,877
کمائي: 51,124
شکریہ: 7,904
2,134 مراسلہ میں 4,901 بارشکریہ ادا کیا گیا
حیدر Rehan کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں حیدر Rehan کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : shafirajput مراسلہ دیکھیں
کسی نے پوچھا یہ احسان عظیم کیا ہے
چونکہ یہ موضوع اردو ادب کے سیکشن میں ایک مراسلہ ہے تو اسے عام گفتگو ہی سمجھا جائے گا
موضوع احسان ہے
لیکن پہلی ہی لائن میں موضوع کو ’احسان عظیم‘ سے شروع کرنا عجیب ہے لفظ ’احسان عظیم‘ اتنا ہکا اور بے معنی نہی ہے ۔





۔

Last edited by حیدر Rehan; 21-11-11 at 03:57 PM.
حیدر Rehan آن لائن ہے   Reply With Quote
حیدر Rehan کا شکریہ ادا کیا گیا
نبیل خان (21-11-11)
پرانا 21-11-11, 02:14 PM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,523
کمائي: 88,010
شکریہ: 5,184
5,032 مراسلہ میں 11,446 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت اچھا اقتباس ہے ۔۔۔
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 21-11-11, 04:06 PM   #6
Senior Member
 
حیدر Rehan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Pakistan , Karachi
مراسلات: 2,877
کمائي: 51,124
شکریہ: 7,904
2,134 مراسلہ میں 4,901 بارشکریہ ادا کیا گیا
حیدر Rehan کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں حیدر Rehan کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سحر مراسلہ دیکھیں
بے شک احسان کا بدلہ تو احسان ہی ہوسکتا ہے
سحر آپی،
جب اپ نے ’’بے شک‘‘ کہہ دیا تو
ہوسکتا ہے کیوں لکھا ؟

جہاں شک ہو وہاں ’’ہوسکتا ہے‘‘ استعمال ہوتاہے
حیدر Rehan آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 21-11-11, 05:21 PM   #7
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,600
کمائي: 172,481
شکریہ: 8,802
5,783 مراسلہ میں 21,385 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حیدر Rehan مراسلہ دیکھیں
سحر آپی،
جب اپ نے ’’بے شک‘‘ کہہ دیا تو
ہوسکتا ہے کیوں لکھا ؟

جہاں شک ہو وہاں ’’ہوسکتا ہے‘‘ استعمال ہوتاہے
اپنے مراسلے میں ترمیم کردئ ہے میں نے
شکریہ
سحر آن لائن ہے   Reply With Quote
سحر کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر Rehan (22-11-11)
پرانا 21-11-11, 05:38 PM   #8
Member
اجنبی
 
شالا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2011
مقام: دعاوں میں
عمر: 25
مراسلات: 44
کمائي: 139
شکریہ: 102
37 مراسلہ میں 127 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اور تم اپنے رب کی کون کونسی نعمت کو جھٹلاؤ گے۔
بہت اچھی شئرنگ ہے۔
شالا آف لائن ہے   Reply With Quote
شالا کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر Rehan (22-11-11)
جواب

Tags
فرض, کوئی, گے, وقت, مطابق, آیا, اپنی, اپنے, ایسا, اللہ, انسان, ادا, اسے, استعمال, اشتہار, جائیں, جائے, حکم, حق, دوسرے, دل, ساتھ, عنایت, عظیم, صحیح


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:31 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger