واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > اردو ادب سے اقتباسات



اردو ادب سے اقتباسات یہاں پر اردو ادب کی مشہور و معروف کتب سے منتخب اقتباسات پر بحث کی جائے گی۔


اشفاق احمد لکھتے ہیں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 26-05-10, 03:48 AM   #1
Senior Member
 
گلاب خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,451
کمائي: 93,705
شکریہ: 1,502
2,951 مراسلہ میں 8,187 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default اشفاق احمد لکھتے ہیں

اشفاق احمد لکھتے ہیں

اشفاق احمد لکھتے ہیں

روم میں میرا ٹریفک چالان ہوا، مصروفیت کے باعث چالان فی (جرمانہ) وقت پر ادا نہ کرسکا۔ کورٹ جانا پڑا۔ جج کے سامنے پیش ہوا تو اس نے وجہ پوچھی۔ میں نے بتایا کہ استاد ہوں ایسا مصروف رہا کہ وقت نہ ملا، اس سے پہلے کہ میں بات مکمل کرتا سب لوگ کھڑے ہوگئے اور مجھ سے معافی مانگ کر چالان کینسل (منسوخ) کردیا۔

اس روز میں اس قوم کی ترقی کا راز جان گیا۔
__________________

(وَقُل رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا) اے میرے رب جس طرح انہوں نے مجھے بچپن سے پالا ہے اسی طرح تو بھی ان پر رحم فرما۔ (الاسراء: 23)
گلاب خان آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے گلاب خان کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (27-05-10), نیلم خان (04-06-10), محمدخلیل (04-06-10), اویسی (28-05-10), عبدالقدوس (26-05-10), عدنان دانی (05-06-10)
پرانا 26-05-10, 05:17 AM   #2
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,304
شکریہ: 18,821
12,628 مراسلہ میں 29,411 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میں جب بھی یہ پڑھتا ہوں معلوم نہیں آنکھیں کیوں نم ہوجاتی ہیں
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (27-05-10), نیلم خان (04-06-10), اویسی (28-05-10)
پرانا 04-06-10, 03:43 AM   #3
Senior Member
 
گلاب خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,451
کمائي: 93,705
شکریہ: 1,502
2,951 مراسلہ میں 8,187 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default اساتذہ کا پاکستان میں حال ذرا ملاحظہ فرمائیں ان تصویروں میں

گزشتہ روز اسلام آباد میں اساتذہ نے اپنے کچھ مطالبات کے لئے احتجاجی مظاہرہ کیا جس پر پولیس اہلکاروں نے لاٹھی چارج اور آنسو گیس استعمال کی۔ یہ تصویری جھلکیاں آپ کو ہمارے معاشرے میں اساتذہ کی عزت و احترام کی ایک جھلک دکھلائیں گی۔
Attached Thumbnails
01.jpg  
گلاب خان آف لائن ہے   Reply With Quote
گلاب خان کا شکریہ ادا کیا گیا
نیلم خان (04-06-10)
پرانا 04-06-10, 03:46 AM   #4
Senior Member
 
گلاب خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,451
کمائي: 93,705
شکریہ: 1,502
2,951 مراسلہ میں 8,187 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اشفاق احمد نے جس معاشرے کا ذکر کیا ہے وہ اس معاشرے سے بہت مختلف ہے جس کی جھلک ان تصاویر میں نظر آرہی ہے۔
Attached Thumbnails
02.jpg   03.jpg   04.jpg   05.jpg   06.jpg  

گلاب خان آف لائن ہے   Reply With Quote
گلاب خان کا شکریہ ادا کیا گیا
نیلم خان (04-06-10)
پرانا 04-06-10, 03:53 AM   #5
Senior Member
 
گلاب خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,451
کمائي: 93,705
شکریہ: 1,502
2,951 مراسلہ میں 8,187 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default یہ قوم یقینآ بہت ترقی کرے گی

پولیس اہلکاروں کو اس بات کا احساس ہی نہیں کہ یہ وہی لوگ ہیں جن کے بتلائے ہوئے الفاظ کو پہچان کر وہ اس مقام پر پہنچے آج وہ ان ہی پر بے رحمی سے لاٹھیاں برسا کر ان کا خون بہا رہے ہیں۔
Attached Thumbnails
07.jpg   08.jpg  
گلاب خان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 04-06-10, 05:48 AM   #6
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,304
شکریہ: 18,821
12,628 مراسلہ میں 29,411 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بھائی پولیس کا کوئی ماں باپ نہیں ہوتا
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (04-06-10), احمد بلال (04-06-10)
پرانا 04-06-10, 10:13 AM   #7
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,974
کمائي: 48,815
شکریہ: 7,285
5,955 مراسلہ میں 15,112 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اور مجھ سے معافی مانگ کر چالان کینسل (منسوخ) کردیا۔
جناب چالان معاف نہیں ہوا تھا ان کو ادا کرنا پڑا
پھر سے زاویہ کھول کر پڑھیں
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا
نیلم خان (04-06-10)
پرانا 04-06-10, 11:21 AM   #8
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,842
کمائي: 560,135
شکریہ: 25,483
10,376 مراسلہ میں 38,433 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

وہ روم تھا یہ پاکستان ہے

مشرف کا پاکستان زرداری کا پاکستان رحمان ملک کا پاکستان
نیلم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 05-06-10, 04:23 AM   #9
Senior Member
 
گلاب خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,451
کمائي: 93,705
شکریہ: 1,502
2,951 مراسلہ میں 8,187 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

معذرت کے ساتھ بہنا پاکستان نہ کسی پرویز مشرف کا ہے اور نہ ہی کسی زرداری یا ملک کا ہے، یہ پیارا وطن تو ہمارا ہے جنہوں نے ہمیشہ یہاں رہنا ہے، یہیں جینا اور یہیں مرنا ہے۔ پرویز مشرف، زرداری یا ملک کا کیا ہے، وہ تو صرف یہاں عارضی رہتے ہیں انہوں نے تو بسنا ہے برطانیہ، امریکہ، کسی یورپی ملک یا پھر دبئی میں ہے، اصل مالک تو ہم ہیں۔ اللہ ہمارے وطن کو سلامت رکھے۔
گلاب خان آف لائن ہے   Reply With Quote
گلاب خان کا شکریہ ادا کیا گیا
عدنان دانی (05-06-10)
پرانا 05-06-10, 12:09 PM   #10
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,974
کمائي: 48,815
شکریہ: 7,285
5,955 مراسلہ میں 15,112 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : گلاب خان مراسلہ دیکھیں
معذرت کے ساتھ بہنا پاکستان نہ کسی پرویز مشرف کا ہے اور نہ ہی کسی زرداری یا ملک کا ہے، یہ پیارا وطن تو ہمارا ہے جنہوں نے ہمیشہ یہاں رہنا ہے، یہیں جینا اور یہیں مرنا ہے۔ پرویز مشرف، زرداری یا ملک کا کیا ہے، وہ تو صرف یہاں عارضی رہتے ہیں انہوں نے تو بسنا ہے برطانیہ، امریکہ، کسی یورپی ملک یا پھر دبئی میں ہے، اصل مالک تو ہم ہیں۔ اللہ ہمارے وطن کو سلامت رکھے۔
ہاہاہہا بھائی کیوں مزاق کرتے ہیں

یہ پاکستان کا مشرف امریکہ زرداری نواز شریف کاہی ہے
ہم تو غلام ہیں ان کے کما کر ان کو دیتے ہیں عیاشی کرو
__________________
تم لوگوں کی اس دنیا میں ہر قدم پہ انساں غلط
میں صحیح سمجھ کہ جوبھی کروں تم کہتے ہو غلط
میں غلط ہوں تو پھر کون صحیح؟
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 05-06-10, 12:31 PM   #11
Senior Member

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,347
کمائي: 154,196
شکریہ: 4,886
4,397 مراسلہ میں 11,052 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : خلیل مراسلہ دیکھیں
ہاہاہہا بھائی کیوں مزاق کرتے ہیں

یہ پاکستان کا مشرف امریکہ زرداری نواز شریف کاہی ہے
ہم تو غلام ہیں ان کے کما کر ان کو دیتے ہیں عیاشی کرو

نہیں خلیل بھایی آپ غلط ہے، پاکستان ہمارا ہے اور ہمارا رہے گا
عدنان دانی آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, size, ہوگئے, کورٹ, ٹریفک, پہلے, پیش, وقت, وجہ, لوگ, مکمل, منسوخ, مانگ, معافی, ایسا, احمد, ادا, استاد, اشفاق, باعث, ترقی, جج, روز, راز, سامنے


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
کیا آپ جو کچھ دیکھتے ہیں اسپر یقین کرتے ہیں یا پھر جو یقین رکھتے ہیں اسی کی طرح دیکھتے ہیں؟ ناصحی عمومی سائنس 112 13-05-12 06:57 PM
اگر آپ اپنا نام رکھتے تو کوں سا رکھتے پیاسا گپ شپ 46 28-05-11 10:58 PM
جو اللہ کے نور سے دیکھتے ہیں....ناتمام…ہارون الرشید shafresha عمومی بحث 2 19-02-10 11:30 PM
سُنا ہے لوگ اُسے آنکھ بھر کے دیکھتے ہیں میاں شاہد احمد فراز 3 07-04-08 06:12 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:33 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger