| اردو ادب سے اقتباسات یہاں پر اردو ادب کی مشہور و معروف کتب سے منتخب اقتباسات پر بحث کی جائے گی۔ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() |
لبلبی دبی ۔۔۔۔ پستول سے جھنجھلا کر گولی باہر نکلی۔
کھڑی میں سے باہر جھانکنے والا آدمی اسی جگہ دوہرا ہوگیا۔ لبلبی تھوڑی دیر کے بعد پھر دبی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دوسری گولی بھنبھناتی ہوئی باہر نکلی۔ سڑک پر ماشکی کی مشک پھٹی۔ اوندھے منہ گرا اور اس کا لہو مشک کے پانی میں حل ہو کر بہنے لگا۔ لبلبی تیسری بار دبی ۔۔۔۔۔۔۔ نشانہ چوک گیا۔ گولی ایک گیلی دیوار میں جذب ہوگئی۔ چوتھی گولی ایک بوڑھی عورت کی پیٹھ میں لگی ۔۔۔۔۔۔۔۔ وہ چیخ بھی نہ سکی اور وہیں ڈھیر ہوگئی۔ پانچویں اور چھٹی گولی بیکار گئی۔ کوئی ہلاک ہوا نہ زخمی۔ گولیاں چلانے والا بھنا گیا۔ دفعتہ سڑک پر ایک چھوٹا سا بچہ دوڑتا دکھائی دیا۔ گولیاں چلانے والے نے پستول کا منہ اس طرف موڑا۔ اس کے ساتھی نے کہا۔ “یہ کیا کرتے ہو؟” گولیاں چلانے والے نے پوچھا۔ “کیوں؟” “گولیاں تو ختم ہو چکی ہیں۔” “تم خاموش رہو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اتنے سے بچے کو کیا معلوم۔” : سعادت حسن منٹو
__________________
فرشتہ مجھ کو کہنے سے میری تحقیر ہوتی ہے ، میں مسجود ملائک ہوں مجھے انسان رہنے دو، |
|
|
|
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() |
منٹو تو لدھیانہ کے تھے
مگر حالات و واقعات خیبر پختون خواہ کی عکاسی کر رہے ہیں۔ ![]() ![]()
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے سعود ناصر کا شکریہ ادا کیا | محمدمبشرعلی (08-09-12), حیدر (08-09-12) |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() |
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 16,745
کمائي: 123,082
شکریہ: 53,818
12,298 مراسلہ میں 39,242 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یارا جی آج کل سوچنے سمجھنے کی صلاحیت اس قدر کم ہو گئی ہے کہ ایک صاحب نے مجھے ایک ای میل ایڈریس بھیجا اور کہا کہ اس بندے کا معیار دیکھو۔
میں نے تین چار مرتبہ غور سے پڑھا ککھ سمجھ نہ لگی۔ میں نے پوچھا کہ کیا رولا ہے۔ تو آگے سے صلواتیں سُننے کو مل گئیں۔ خیر بے عزت ہو کر دماغ نے تھوڑا سا کام کیا۔ تو معلوم ہوا کہ معاملہ کیا ہے۔ ادھر بھی بھائی جان بے عزت کیے بغیر ہی سمجھا دو۔ نہیں تو ایس ایم ایس میں سمجھا دو۔
__________________
اب کیوں ڈھونڈوں وہ چشم کرم، ہونے دے ستم بالائے ستم
میں چاہتا ہوں اے جذبہ غم، کہ مشکل پس مشکل آ جائے ! |
|
|
|
| حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا | skjatala (08-09-12) |
| کمائي نے حیدر کو اس مراسلے کے لئے دیئے | |||
| تاریخ | رکن | عطیہ کرنے کی وجہ | رقم |
| 08-09-12 | skjatala | میں سمجھاواں؟؟؟؟؟ | 10 |
![]() |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|