واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > اردو ادب سے اقتباسات



اردو ادب سے اقتباسات یہاں پر اردو ادب کی مشہور و معروف کتب سے منتخب اقتباسات پر بحث کی جائے گی۔


تذکرۂ شعرائے اردو

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 30-04-08, 03:59 AM   #1
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,323
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default تذکرۂ شعرائے اردو

تذکرۂ شعرائے اردو

فارسی میں میر حسن دہلوی کی مرتب کیا ہوا ۔ اردو شاعروں کا تذکرہ ۔ سال تصنیف ان تاریخوں کی رو سے جو تذکرے درج ہیں۔ 1780ء ظاہر ہوتا ہے۔ لیکن مولانا حبیب الرحمن خاں شیروانی کی تحقیق کے مطابق 1774ء ۔ 1778ء کے درمیان لکھا گیا ہے۔ اس تذکرے میں تقریباً تین سو شاعروں کا تذکرہ ہے اور تین دوروں میں منقسم ہے۔ پہلا دور ان شعرا کا ہے جو فرخ سیر کے پیشتر گزرے ہیں۔ دوسرا ان کا جو فرخ سیر کےبعد محمد شاہ کے زمانے تک ہوئے اور تیسرا میر ھسن کے معاصرین کا ۔ بڑی خوبی اس تذکرے کی یہ ہے کہ اس میں اکثر ہمعصر شعرا کا حال ملتا ہے۔ جو اگرچہ مفصل نہیں پھر بھی نہایت کارآمد ہے۔
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
اردو, حال, حسن, سیر, سال


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:42 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger