واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > اردو ادب سے اقتباسات



اردو ادب سے اقتباسات یہاں پر اردو ادب کی مشہور و معروف کتب سے منتخب اقتباسات پر بحث کی جائے گی۔


خاندانِ نقشبند یھ مجدّ دیہ منیریہ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 01-10-11, 12:37 AM   #1
Member
اجنبی
 
aqeel64's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: Bijnor India
مراسلات: 41
کمائي: 1,000
شکریہ: 208
31 مراسلہ میں 74 بارشکریہ ادا کیا گیا
aqeel64 کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں aqeel64 کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Exclamation خاندانِ نقشبند یھ مجدّ دیہ منیریہ

خاندانِ نقشبند یھ مجدّ دیہ منیریہ

بِاسمہتعالیٰٰ
الھی بحرمتِ شفیع المذنبین رحمت العالمین صاحب لولاک لماسیدخلق اللہُ سَیدناومولانامحمّدرسول اللہ تعالیٰ علیہ وسلم
الٰہی بحرمتِ خلیفۃرسول اللہ امیرالمومنین ابی بکرالصدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ
الٰہی بحرمتِ صاحبِ رسول حضرت سلمان فارسی رضی اللہ تعالیٰ عنہ
الٰہی بحرمتِ حضرت امام قاسم رضی اللہ تعالیٰ عنہ
الٰہی بحرمتِ حضرت امام جعفرصادق رضی اللہ تعالیٰ عنہ
الٰہی بحرمتِ حضرت سلطان العارفین خواجہ بایزیدبسطامی رضی اللہ تعالیٰ عنہ
aqeel64 آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے aqeel64 کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (01-10-11), مہتاب (01-10-11), حیدر (01-10-11)
پرانا 01-10-11, 03:36 AM   #2
Senior Member
مقبول
 
بلال الراعی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: Gujrat
عمر: 27
مراسلات: 195
کمائي: 5,876
شکریہ: 820
158 مراسلہ میں 526 بارشکریہ ادا کیا گیا
بلال الراعی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

مجھے تو یہ چیزیں‌اسلام کے متوازی ایک علیحدا مذہب جیسی لگتی ہیں
بلال الراعی آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے بلال الراعی کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (01-10-11), حیدر (01-10-11), عبداللہ حیدر (01-10-11)
پرانا 01-10-11, 04:29 AM   #3
Senior Member
 
مفتی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2010
مراسلات: 540
کمائي: 7,067
شکریہ: 489
308 مراسلہ میں 689 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

انہوں نے سلسلہ نقشبندیہ کے متعلق نہایت مختصر لکھا ہے جو کہ متصل ہے حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ سے اس میں مجدد الف ثانی رضی اللہ تعالیٰ عنہ اور بہت سی جلیل القدر ہستیوں پر مشتمل سلسلہ ہے
__________________
کعبے کے بَدرُالدّجٰی تم پہ کروڑوں درود ♥ شافع روزِ جزا تم پہ کروڑوں درود
اور کوئی غیب کیا تم سے نہاں ہو بھلا ♥ جب نہ خدا ہی چُھپا تم پہ کروڑوں درود

صلی اللہ تعالٰی علیہ وآلہ واصحابہ وسلم
مفتی آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے مفتی کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (01-10-11), مہتاب (01-10-11), آبی ٹوکول (01-10-11), حیدر (01-10-11)
پرانا 01-10-11, 07:44 AM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,286
کمائي: 26,440
شکریہ: 8,476
1,582 مراسلہ میں 3,501 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ سب اللہ کے ولی اور برگزیدہ بندے تھے ۔ اللہ کریم کی رحمتیں اور برکتیں ہوں ان پر آمین
نبیل خان آن لائن ہے   Reply With Quote
نبیل خان کا شکریہ ادا کیا گیا
آبی ٹوکول (01-10-11)
پرانا 01-10-11, 10:22 AM   #5
Senior Member
 
مہتاب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مراسلات: 2,032
کمائي: 22,536
شکریہ: 861
1,306 مراسلہ میں 2,830 بارشکریہ ادا کیا گیا
مہتاب کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں مہتاب کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

حضرت مجدد الف ثانی رضی اللہ تعالٰی عنہ کی لحد انور اتنا عرصہ گزرجانے کے باوجود آج بھی لوگوں کی عقیدت کا مرکز ہے ، علامہ محمد اقبال جب وہاں حاضر ہوئے تو اپنی قلبی کیفیت کا اظہار یوں کیا۔

حاضر ہوا میں شیخ مجدد کی لحد پر
وہ خاک کہ ہے زیر فلک مطلع انوار

اس خاک کے ذروں سے ہیں شرمندہ ستارے
اس خاک میں پوشیدہ ہیں وہ صاحب اسرار

گردن نہ جھکی جس کی جہانگیر کے آگے
جس کے نفس گرم سے ہے گرمئی احرار

وہ ہند میں سرمایہ ملت کا نگہباں
اللہ نے بر وقت کیا جس کو خبر دار
__________________
اے ایمان والو اللّٰہ سے ڈرو اور اسکی طرف وسیلہ ڈھونڈو (جس کی بدولت تمہیں اس کا قُرب حاصل ہو ) اور اس کی راہ میں جہاد کرو اس امید پر کہ فلاح پاؤ (المائدہ 35)
ندامت میں جھکے ہوئے سر سے اطاعت میں جھُکا ہوا سر بہتر ہے
مہتاب آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے مہتاب کا شکریہ ادا کیا
ننھا بچہ (01-10-11), نبیل خان (01-10-11), آبی ٹوکول (01-10-11)
پرانا 01-10-11, 05:08 PM   #6
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,552
کمائي: 314,938
شکریہ: 25,207
16,381 مراسلہ میں 41,607 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شیخ مجدد رح نے جو کیا علامہ اقبال نے بہت اچھے انداز سے بیان کر دیا

شیخ کے بعد والوں نے کیا کیا ؟
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 01-10-11, 06:35 PM   #7
Senior Member
 
مہتاب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مراسلات: 2,032
کمائي: 22,536
شکریہ: 861
1,306 مراسلہ میں 2,830 بارشکریہ ادا کیا گیا
مہتاب کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں مہتاب کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

انکے نقش قدم پر چلنے والے آج بھی خدمتِ دیں کر رہے ہیں۔
مہتاب آف لائن ہے   Reply With Quote
مہتاب کا شکریہ ادا کیا گیا
مفتی (02-10-11)
جواب

Tags
color, size, فارسی, قاسم, لگتی, لولاک, متوازی, مذہب, اللہ, اللہُ, العالمین, امیرالمومنین, امام, ابی, جیسی, حضرت, خواجہ, خاندانِ, رحمت, رضی, سلمان, سلطان, شفیع, صاحبِ, صدیق


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
کونسا لیپ ٹاپ بہتر ہے؟ ھارون اعظم کمپیوٹر کی بنیادی معلومات 28 08-04-10 01:54 AM
اڑنے والی جیپ فرحان دانش دلچسپ اور عجیب 2 25-12-09 08:28 PM
لیپ ٹاپ پر پانی گر گیا ہے۔ فرحان دانش Ask Experts ماہرین کی رائے 10 23-11-09 06:23 AM
جو دیپ جلاۓ ہیے وسیم وصی شاہ 1 07-03-09 03:22 PM
سنجے ریپ البم محمدعدنان فلمی دنیا 0 13-05-08 07:02 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:50 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger