| اردو ادب سے اقتباسات یہاں پر اردو ادب کی مشہور و معروف کتب سے منتخب اقتباسات پر بحث کی جائے گی۔ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2011
مقام: Karachi
عمر: 28
مراسلات: 2,194
کمائي: 23,326
شکریہ: 3,756
1,312 مراسلہ میں 2,999 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ہروقت خدا کے احسانات یاد کر۔۔غور کر کہ ہر سانس خدا کی عنایت ہے یوں دل میں شکر گزاری پیدا ہوگی۔۔ پھر تو بے بسی محسوس کرے گا کہ اتنے احسانات کا شکر کیسے ادا کیا جاسکتا ہے۔۔ وہ بے بسی تیرے دل میں محبت پیدا کرے گی۔۔ تو سوچے گا کہ مالک نے بغیر کسی غرض کے تجھے نوازا، تجھ سے محبت کی۔۔ تو غور کر کہ اتنی بڑی دنیا میں تو کتنا حقیر ہے ۔ سینکڑوں کے مجمع میں بھی تیری کوئی پہچان نہیں ہے۔۔ کوئی تجھ پر دوسری نظر بھی نہیں ڈالے گا۔۔کسی کو پروا نہیں ہوگی کہ الہٰی بخش بھی ہے۔۔ لیکن تیرا رب کروڑوں انسانوں کے بیچ بھی تجھے یاد رکھتا ہے۔۔ تیری ضروریات پوری کرتا ہے۔۔ تیری بہتری سوچتا ہے تجھے اہمیت دیتا ہے۔۔ ان سب باتوں پر غور کرتا رہے گا تو تیرے دل میں خدا کی محبت پیدا ہوگی۔۔ اس محبت کے ساتھ بھی یہ سوچتا رہے گا تو محبت میں گہرائی پیدا ہوگی۔۔ اور پھر تجھے خدا سے عشق ہو جائے گا۔۔
عشق کا عین از علیم الحق حقی۔۔ |
|
|
|
|
|
#2 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Jan 2012
مقام: تماشاہ گاہِ دنیا
مراسلات: 115
کمائي: 1,436
شکریہ: 68
80 مراسلہ میں 177 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت خوبصورت شئیرنگ ہے
شکریہ مس خان |
|
|
|
|
|
#3 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 1,635
کمائي: 32,130
شکریہ: 3,022
1,410 مراسلہ میں 4,199 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,286
کمائي: 26,440
شکریہ: 8,476
1,582 مراسلہ میں 3,501 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اس میں کوئی شک نہیں اللہ ہی ایسا محبوب ہے جو محب کو کبھی بھی مایوس نہیں کرتا محب پہ چاہے جیسے بھی حالات آجائیں وہ بیمار ہو جائے ، مفلس ہو جائے ، حسین رنگ کالا ہو جائے ، خوبصورت جسم کمزور ہوجائے ، جوانی بڑھاپے میں بدل جائے امیری فقیری میں بدل جائے ۔ وہ ایسی ذات ہے جو اپنے محب کو کبی بھی کسی بھی حال میں تنہا نہیں چھوڑتی بلکہ ہر وقت اپنی رحمت اور محبت کی آغؤش میں چھپا کر رکھتا ہے ۔ ۔ ۔
|
|
|
|
| نبیل خان کا شکریہ ادا کیا گیا | Miss Khan (27-01-12) |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2011
مقام: Karachi
عمر: 28
مراسلات: 2,194
کمائي: 23,326
شکریہ: 3,756
1,312 مراسلہ میں 2,999 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آپ سب کے بہترین جوابات پسند آئے، شکریہ۔۔۔۔۔۔!
|
|
|
|