واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > اردو ادب سے اقتباسات



اردو ادب سے اقتباسات یہاں پر اردو ادب کی مشہور و معروف کتب سے منتخب اقتباسات پر بحث کی جائے گی۔


خوبصورت اقتباس

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 27-10-11, 01:56 PM   #1
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,656
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default خوبصورت اقتباس

خوبصورت اقتباس

ایک بھوک پیٹ کی ہوتی ہے تو دوسری خوب صورتی کی ہوتی ہے ۔ ایک بھوک دوسری پر کچھ عرصے کے لیے لیکن مٹ نہیں سکتی ۔ ہاں یہ ضرور ہو سکتا ہے اور ہوتا بھی ہے ' اکثر انسان چاہتا ہے روٹی اور اسے ملتی ہے ریت ۔ وہ دیکھتا ہے سندر سپنے اور اسے ملتی ہیں پتھروں کی پٹی دار وادیاں اور بنجر ویرانے ۔ کیا ہے اور کیا چاہے کے ہونٹوں کے درمیان جو کش مکش ہے ، اسی سے ایک پیار پیدا ہوتا ہے ، ایک تہذیب جنم لیتی ہے ۔ ایک آرزو مر جاتی ہے ، ایک تاریخ سنور جاتی ہے۔ وہ ایک شخص کی زندگی ہے ، ایک عہد کی داستان ۔
اقتباس:
اس کا مصنف کون ہے پتا نہیں میں نے یہ اقتباس
ماہنامہ نفسیات ، اگست ستمبر 1990 ، صفحہ نمبر 175 پہ پڑھا ہے
__________________
فیس بک پہ پاک نیٹ کا حلقہ احباب
https://www.facebook.com/groups/pak.net

دوستوں سے گزارش ہے کہ اپنے شائع کردہ موضوع کو یہاں بھی شئیر کردیا کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو پاک نیٹ کی فیملی کا حصہ بنایا جاسکے۔
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا
mama_shalla (27-10-11), Miss Khan (27-10-11), محمدخلیل (27-10-11), بنت حوا (27-10-11)
پرانا 27-10-11, 06:23 PM   #2
Senior Member
 
mama_shalla's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: pakistan
عمر: 38
مراسلات: 558
کمائي: 8,094
شکریہ: 1,347
372 مراسلہ میں 942 بارشکریہ ادا کیا گیا
mama_shalla کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

PNice writing but not focused
mama_shalla آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
ہوتی, ہوتا, ہے۔, کش, پہ, پیٹ, پیار, پیدا, چاہتا, مر, مصنف, اگست, انسان, اسے, تہذیب, تاریخ, جاتی, خوبصورت, دیکھتا, دوسری, زندگی, سکتی, شخص, عہد, صفحہ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
سندھی کسی صورت صوبہ تقسیم کرنے کی اجازت نہیں دینگے، مظاہرین زبیرافتحار خبریں 1 10-08-11 04:50 PM
صوبائی اسمبلیوں میں دو تہائی اکثریت کے بغیر نئے صوبے نہیں بن سکتے گلاب خان خبریں 3 07-08-11 05:27 AM
خوبصورت جانور خوبصورت پوز دیتے ہوئے ۔۔۔۔ احمد بلال دلچسپ اور عجیب 23 06-06-11 11:18 PM
یہی قصور ھے میرا کہ بے قصور ھوں میں۔۔۔ چاند شعر و شاعری 3 19-12-10 12:52 AM
مصور منصوراے کا سوئم آج ہوگا عبدالقدوس خبریں 2 20-10-10 03:40 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:51 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger