واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > اردو ادب سے اقتباسات

اردو ادب سے اقتباسات یہاں پر اردو ادب کی مشہور و معروف کتب سے منتخب اقتباسات پر بحث کی جائے گی۔

داستانوں سے عشق

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 10-03-08, 09:56 AM   #1
عفریت کا آنسو
Guest
 
مراسلات: n/a
کمائي: 0 [چیک]
Default داستانوں سے عشق

داستانوں سے عشق

اسلام و علیکم
ویسے تو بہت سے تھریڈز ہیں اس فارم پر جس میں لوگوں نے اپنے پسندیدہ ناولز،حکایات وغیرہ کا زکر کیا ہے لیکن میرا ایک نیا تھریڈ شروع کرنے کا مقصد یہ ہی کہ یہاں لوگ اپنے ان احساسات کا ذکر کر سکیں کہ جو اپنی پسندیدہ ترین داستان پڑھ کر پیدا ہوئے تھے۔داستان ختم ہونے کا بہت افسوس ہوا تھا اور اس داستان کے کردار زندہ محسوس ہو رہے تھے۔جیسے مولوی نذیر نے جب مراتہ العروس لکھی تھی تو پڑھنے والے قاریئن مولوی صاحب کے پاس پہنچ گئے تھے کہ ہمیں اصغری اکبری کا پتہ بتایا جائے ہم ان سے ملنا چاہتے ہیں۔اس کے علاوہ روز مرہ کی ادبی باتیں بھی یہاں کر سکتے ہیں۔
  Reply With Quote
کا شکریہ ادا کیا گیا
منتظمین (11-03-08)
پرانا 10-03-08, 09:58 AM   #2
عفریت کا آنسو
Guest
 
مراسلات: n/a
کمائي: 0 [چیک]
Default جواب: داستانوں سے عشق

ویسے مجھے بہت سی داستانیں پسند آئی ہیں۔لیکن جو سرور ایم اے راحت کے ایک ڈائجسٹ کے سلسلے "نروان کی تلاش" پڑھ کے آیا تھا اس کا جواب نہیں۔کافی عرصے تک اس ناول کے کردار یاد آتے رہیں تھے۔اس کے علاوہ ممتاز مفتی صاحب کا علی پور کا ایلی،ایم اے راحت کا ہی ایک اور سلسلہ پائل بھی زبردست ترین سلسلے ہیں۔
سعادت حسن منٹو صاحب، عصمت چغتائی،اثر نعمانی،مستنصر حسین تاڑر صاحب کے ہیاں کون کون مداح ہیں؟
اور آپ کے شہر میں میونسپل یہنی گورنمنٹ کی جانب سے بنائی گئی لائبریری ہے کیا اور اگر ہے تو کیا آپ اس کے ممبرز ہیں اور کیا آپ کو اس دور میں بھی وقت مل جاتا ہے اس طرح کی طویل ترین داستانیں پڑھنے کا؟
اور کیا آپ طویل داستانیں پڑھنا پسند کرتے ہیں جیسے سسپینس ڈائجسٹ کا سلسلہ دیوتا اور محترمہ سیما غزل کا سلسلہ چاند کے قیدی۔
  Reply With Quote
کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 10-03-08, 09:59 AM   #3
عفریت کا آنسو
Guest
 
مراسلات: n/a
کمائي: 0 [چیک]
Default جواب: داستانوں سے عشق

اور انگریزی ادب کسے پسند ہے۔میں نے جے کے رالنگ کا سات حصوں پر مشتمل ناول "ہیری پورٹر" تھا جس پر اب فلمیں بھی بن چکی ہیں۔کبھی کبھی میں سوچتا ہوں کہ مصنف بہت عظیم لوگ ہیں۔اتنی زبردست داستانیں ان کے ذہن میں تشکیل پاتی ہیں۔اورکبھی کبھی یہ انسان کے خیالات کو بھی بدل دیتے ہیں
  Reply With Quote
پرانا 11-03-08, 04:45 AM   #4
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,357
کمائي: 171,591
شکریہ: 9,804
7,522 مراسلہ میں 22,592 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: داستانوں سے عشق

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عفریت کا آنسو مراسلہ دیکھیں
ویسے مجھے بہت سی داستانیں پسند آئی ہیں۔لیکن جو سرور ایم اے راحت کے ایک ڈائجسٹ کے سلسلے "نروان کی تلاش" پڑھ کے آیا تھا اس کا جواب نہیں۔کافی عرصے تک اس ناول کے کردار یاد آتے رہیں تھے۔اس کے علاوہ ممتاز مفتی صاحب کا علی پور کا ایلی،ایم اے راحت کا ہی ایک اور سلسلہ پائل بھی زبردست ترین سلسلے ہیں۔
سعادت حسن منٹو صاحب، عصمت چغتائی،اثر نعمانی،مستنصر حسین تاڑر صاحب کے ہیاں کون کون مداح ہیں؟
اور آپ کے شہر میں میونسپل یہنی گورنمنٹ کی جانب سے بنائی گئی لائبریری ہے کیا اور اگر ہے تو کیا آپ اس کے ممبرز ہیں اور کیا آپ کو اس دور میں بھی وقت مل جاتا ہے اس طرح کی طویل ترین داستانیں پڑھنے کا؟
اور کیا آپ طویل داستانیں پڑھنا پسند کرتے ہیں جیسے سسپینس ڈائجسٹ کا سلسلہ دیوتا اور محترمہ سیما غزل کا سلسلہ چاند کے قیدی۔
بھائی اج کل کے دور میں کون پڑھتا ہے سعادت حسن منٹو، بانو قدسیہ، عصمت چغتائی اور مسنتصر تارڑڑ کو۔۔۔ ابھی تو فاسٹ فوڈ کا دور ہے۔ چھوٹی چھوٹی لچر کہانیاں، جادو اور سسپنس ہی سب کچھ ہے-

قدسیہ بانو کی "راجا گدھ"‌کیا اپ نے پڑھی ہے؟ کیسی لگی؟

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عفریت کا آنسو مراسلہ دیکھیں
اور انگریزی ادب کسے پسند ہے۔میں نے جے کے رالنگ کا سات حصوں پر مشتمل ناول "ہیری پورٹر" تھا جس پر اب فلمیں بھی بن چکی ہیں۔کبھی کبھی میں سوچتا ہوں کہ مصنف بہت عظیم لوگ ہیں۔اتنی زبردست داستانیں ان کے ذہن میں تشکیل پاتی ہیں۔اورکبھی کبھی یہ انسان کے خیالات کو بھی بدل دیتے ہیں
جے کے رولنگ نے بہت اچھے لکھے ہیں۔ اس کے تمام کے تمام ناول واقع ہی میں بہت زبردست ہیں۔ اس نے اسکا اختتام بھی اچھا کیا ہے۔
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 11-03-08, 07:38 AM   #5
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,324
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: داستانوں سے عشق

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : منتظمین مراسلہ دیکھیں
بھائی اج کل کے دور میں کون پڑھتا ہے سعادت حسن منٹو، بانو قدسیہ، عصمت چغتائی اور مسنتصر تارڑڑ کو۔۔۔ ابھی تو فاسٹ فوڈ کا دور ہے۔ چھوٹی چھوٹی لچر کہانیاں، جادو اور سسپنس ہی سب کچھ ہے-
یہ بات تو نا کہے منتظمین بھائی میں آج کل منٹو کے افسانے پڑھ رہا ہوں اور بہت شوق سے مستنصر صاحب کے سفر نامے بھی پڑھے ہیں ایسا تو نا کہے کے آج کل ان کو کون پڑھتا ہے ہم نئے لکھنے والوں کو سب سے پہلا سبق ہی یہ دیا جاتا ہےکے ان لکھاریوں کو پڑھو
اقتباس:

قدسیہ بانو کی "راجا گدھ"‌کیا اپ نے پڑھی ہے؟ کیسی لگی؟
جی ہاں میں نے پڑھا ہے لیکن مجھے اچھا نہیں لگا ہے میری سوچ کچھ مختلف ہے اس ناول سے
اقتباس:

جے کے رولنگ نے بہت اچھے لکھے ہیں۔ اس کے تمام کے تمام ناول واقع ہی میں بہت زبردست ہیں۔ اس نے اسکا اختتام بھی اچھا کیا ہے۔

میں نے ابھی تک انگریزی ادب نہیں پڑھا ہے ایک نظم پڑھی تھی جو 2006 اور 2005 میں پہلے نمبر پر آئی تھی ایک بچے نے لکھی تھی افرقہ کا تھا

مجھے بہت سارے ناول پسند ہے کچھ کا زکر کرتا ہون پیرِ کامل بہت اچھا ناول ہے داستان ایمان فروشوں کی ، اور نیل بہتا رہا ، خالی گھر ، یہ ناول بہت اچھے لگے اس کے علاوہ ایک ناول میں ایک جاسوس تھا وہ بھی اچھا لگا
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 11-03-08, 08:01 AM   #6
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,357
کمائي: 171,591
شکریہ: 9,804
7,522 مراسلہ میں 22,592 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: داستانوں سے عشق

سعادت حسن کے کونسے افسانے پڑھے رہے ہیں؟
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 11-03-08, 08:37 AM   #7
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,324
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: داستانوں سے عشق

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : منتظمین مراسلہ دیکھیں
سعادت حسن کے کونسے افسانے پڑھے رہے ہیں؟
حج اکبر ،بابو گوپي ناتھ ، ٹوبہ ٹیک سنگھ ،موذيل وغیرہ پڑھ رہا ہوں
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 11-03-08, 07:07 PM   #8
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,357
کمائي: 171,591
شکریہ: 9,804
7,522 مراسلہ میں 22,592 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: داستانوں سے عشق

ٹھنڈا گوشت نہیں پڑھا ہے اپ نے؟
دیکھیں کیا کمال کا لکھا ہے-
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 12-03-08, 03:38 AM   #9
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,324
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: داستانوں سے عشق

نہیں ابھی تک نہیں پڑھا ہے میرے پاس جو کتاب ہے اس میں یہ والا نہیں ہے چلے میں تلاش کرتا ہوں پھر بتاوں گا
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 12-03-08, 08:02 AM   #10
عفریت کا آنسو
Guest
 
مراسلات: n/a
کمائي: 0 [چیک]
Default جواب: جواب: داستانوں سے عشق

ارے جناب میں بی بی اے کر رہا ہوں اور مجھے پتا ہے واقعی ٹائم نہیں ہوتا۔پتہ نہیں وقت کو کیا ہو گیا ہے ۔ویسے قیامت کے نزدیک یہی ہو گا کہ وقت گزرنے کا پتہ نہیں چلے گا۔اور یہی ہو رہا ہے۔ایک جمعہ کے بعد دوسرا جمعہ اتنی سرعت سے آتا ہے کہ پتہ ہی نہیں چلتا۔
لیکن میرا خیال ہے جس نے ان لوگوں کو پڑھا ہوا ہے اس کی سوچ میں یقینًا تبدیلی اور گہرائی ہوتی ہے۔
میں نے اصل میں خواتین لکھنے والیوں میں سے قرتہ العین حیدر اور عصمت چغتائی کے علاوہ کسی اور کو کم ہی پڑھا ہے۔
اصل میں مجھے ناول یا کہیں بھی مرد ہی مرکزی کردار کے طور پر پسند ہے پتا نہیں کیوں
  Reply With Quote
پرانا 12-03-08, 08:06 AM   #11
عفریت کا آنسو
Guest
 
مراسلات: n/a
کمائي: 0 [چیک]
Default جواب: داستانوں سے عشق

جناب آپ کی پسند تو کمال قسم کی ہے ۔یہ بھی بتا دیں نا کہ زرا احتیاط سے پڑھا جائے اس افسانے کو ؛)
  Reply With Quote
پرانا 12-03-08, 08:14 AM   #12
عفریت کا آنسو
Guest
 
مراسلات: n/a
کمائي: 0 [چیک]
Default جواب: داستانوں سے عشق

میرا یہ خیال ہے یا واقعی صحیح بات ہے کہ نئے لکھنے والوں میں وہ بات نہیں رہی اب۔عجیب بے ڈھنگا لکھتے ہیں۔میں تو کتاب کے دو یا تین صفحات پڑھتے ہی کتاب رکھ دیتا ہوں۔لکھنے کا انداز اور الفاظ کا استمعال بھی کچھ خاص نہیں ہوتا۔
منتظمین صاحب جادو والی کہانیوں کو برا نہ کہیں۔طلسم ہوشربا اور اس کے کردار عمرو عیار،امیر حمزہ،شہنشاہ افراسیاب لازوال ہیں۔الف لیلہ بھی ایک شاندار داستان ہے۔
ہاں یہ ٹھیک ہے کہ نئے لکھنے والے نِست ہی مارتے ہیں۔
عمران سیریز کا کون کون دلدادہ ہے؟اور کس کس کا خیال ہے کہ اب نئے آنے والے عمران سیریز کے ناولز میں وہ بات نہیں جو پہلے پہل کے ابن صفی اور مظہر کلیم کے ناولز میں تھی۔
  Reply With Quote
پرانا 12-03-08, 08:15 AM   #13
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,324
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: داستانوں سے عشق

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عفریت کا آنسو مراسلہ دیکھیں
جناب آپ کی پسند تو کمال قسم کی ہے ۔یہ بھی بتا دیں نا کہ زرا احتیاط سے پڑھا جائے اس افسانے کو ؛)
کیوں بھائی اس افسانے میں کیا ہے جو احتیاط سے پڑھا جائے
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 13-03-08, 06:56 AM   #14
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,357
کمائي: 171,591
شکریہ: 9,804
7,522 مراسلہ میں 22,592 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: داستانوں سے عشق

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عفریت کا آنسو مراسلہ دیکھیں
ارے جناب میں بی بی اے کر رہا ہوں اور مجھے پتا ہے واقعی ٹائم نہیں ہوتا۔پتہ نہیں وقت کو کیا ہو گیا ہے ۔ویسے قیامت کے نزدیک یہی ہو گا کہ وقت گزرنے کا پتہ نہیں چلے گا۔اور یہی ہو رہا ہے۔ایک جمعہ کے بعد دوسرا جمعہ اتنی سرعت سے آتا ہے کہ پتہ ہی نہیں چلتا۔
لیکن میرا خیال ہے جس نے ان لوگوں کو پڑھا ہوا ہے اس کی سوچ میں یقینًا تبدیلی اور گہرائی ہوتی ہے۔
میں نے اصل میں خواتین لکھنے والیوں میں سے قرتہ العین حیدر اور عصمت چغتائی کے علاوہ کسی اور کو کم ہی پڑھا ہے۔
اصل میں مجھے ناول یا کہیں بھی مرد ہی مرکزی کردار کے طور پر پسند ہے پتا نہیں کیوں
قدسیہ بانو بھی اچھا لکھتی ہیں۔ عصمت چغتائی کی تو بات ہی کیا ہے۔ قراہ العین نے بھی اچھا اردو تخلیق کیا ہے۔

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عفریت کا آنسو مراسلہ دیکھیں
میرا یہ خیال ہے یا واقعی صحیح بات ہے کہ نئے لکھنے والوں میں وہ بات نہیں رہی اب۔عجیب بے ڈھنگا لکھتے ہیں۔میں تو کتاب کے دو یا تین صفحات پڑھتے ہی کتاب رکھ دیتا ہوں۔لکھنے کا انداز اور الفاظ کا استمعال بھی کچھ خاص نہیں ہوتا۔
منتظمین صاحب جادو والی کہانیوں کو برا نہ کہیں۔طلسم ہوشربا اور اس کے کردار عمرو عیار،امیر حمزہ،شہنشاہ افراسیاب لازوال ہیں۔الف لیلہ بھی ایک شاندار داستان ہے۔
ہاں یہ ٹھیک ہے کہ نئے لکھنے والے نِست ہی مارتے ہیں۔
عمران سیریز کا کون کون دلدادہ ہے؟اور کس کس کا خیال ہے کہ اب نئے آنے والے عمران سیریز کے ناولز میں وہ بات نہیں جو پہلے پہل کے ابن صفی اور مظہر کلیم کے ناولز میں تھی۔
عمران سیریز تو بالکل ہی فضول ہو کر رہ گیا ہے۔ ہر چیز حاظر ہے اور ہر کامیابی قدم چومے گی۔ کیا یہ اصل زندگی ہے؟
اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عفریت کا آنسو مراسلہ دیکھیں
جناب آپ کی پسند تو کمال قسم کی ہے ۔یہ بھی بتا دیں نا کہ زرا احتیاط سے پڑھا جائے اس افسانے کو ؛)
یار اتنا بھی خاص کچھ نہیں اس سے زیادہ تو اب پی ٹی وی پر پیش کیا جاتا ہے۔۔۔۔۔

شہاب نامہ کس کس نے پڑھا ہے؟
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 20-03-08, 11:33 AM   #15
عفریت کا آنسو
Guest
 
مراسلات: n/a
کمائي: 0 [چیک]
Default جواب: جواب: داستانوں سے عشق

کچھ ایسا خاص بھی نہیں بس منٹو صاحب نے الفاظ ذرا adult استعمال کیئے ہیں ؛)
  Reply With Quote
جواب

Tags
color, فارم, کمال, پسند, پسندیدہ, قدم, قدرت اللہ شہاب, لوگ, انسان, اردو, اسلام, تلاش, جواب, حسن, خواتین, دوست, زندگی, شہر, شاندار, علی, عشق, غزل, صفی, صفحات, صحیح

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
غیروں پہ کرم اپنوں پہ ستم ۔۔۔ پاکستانی سرحدوں کے اندرباہر وکی لیکس کے ڈرون حملے جاری جاویداسد خبریں 0 02-12-10 08:46 PM
پاکستانی سیا ستدانوں کی پیروڈی راشد احمد سیاست 1 16-08-09 12:07 PM
نواز شر یف کے کاغذات ِ نامزدگی بھی مسترد،پی سی او ججوں کو مانتا ہوں نہ اپیل کر وں گا،سر براہ مسلم لیگ(ن) چاچا کمال خبریں 0 04-12-07 11:50 AM
نواز شر یف کے کاغذات ِ نامزدگی بھی مسترد،پی سی او ججوں کو مانتا ہوں نہ اپیل کر وں گا،سر براہ مسلم لیگ(ن) عبدالقدوس خبریں 0 04-12-07 09:12 AM
ذیل میں صوبہ بلوچستان، پاکستان کے شہروں کی فہرست ہے۔ خرم شہزاد خرم میرا پاکستان 0 11-10-07 09:06 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:53 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger