واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > اردو ادب سے اقتباسات



اردو ادب سے اقتباسات یہاں پر اردو ادب کی مشہور و معروف کتب سے منتخب اقتباسات پر بحث کی جائے گی۔


راز کی بات

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 21-11-10, 02:40 PM   #1
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,011
کمائي: 99,831
شکریہ: 23,953
4,976 مراسلہ میں 14,684 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default راز کی بات

راز کی بات

اس بر صغیر میں عالمگیری مسجد کے میناروں کے بعد جو پہلا اہم مینار مکمل ہوا ہے وہ مینار قرارداد پاکستان ہے. یوں تو مسجد اور مینار آمنے سامنے ہیں مگر ان کے درمیان یہ ذرا سی مسافت جس میں سکھوں کا گردوارہ اور فرنگیوں کا پڑاؤ شمل ہیں،تین صدیوں پر محیط ہے!!!

میں مسجد کی سیڑھیوں پر بیٹھا ان تین گمشدہ صدیوں کا ماتم کر رہا تھا،مسجد کے مینار نے جھک کر مرے کان میں راز کی بات کہہ دی::

""جب مسجدیں بے رونق اور مدرسے بے چراغ ہو جائیں،جہاد کی جگہ جمود اور حق کی جگہ حکایت کو مل جائے،ملک کی بجائے مفاد اور ملت کی بجائے مصلحت عزیز ہو ، اور جب مسلمانوں کو موت سے خوف آئے اور زندگی سے پیار ہو جائے تو صدیاں ہونہی گم ہو جاتی ہیں""


آواز دوست از مختار مسعود
عبداللہ آدم آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (21-11-10), ھارون اعظم (21-11-10), رضی (15-05-11), سیپ (21-11-10), شاہ جی 90 (21-11-10)
پرانا 21-11-10, 04:33 PM   #2
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,039
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

خشک مغز و خشک تار و خشک پوست
از کجا می آید ایں آواز دوست
شاہ جی 90 آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (21-11-10), سیپ (21-11-10), عبداللہ آدم (21-11-10)
پرانا 21-11-10, 09:57 PM   #3
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,011
کمائي: 99,831
شکریہ: 23,953
4,976 مراسلہ میں 14,684 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ترجمہ فرمائیں. ہم فارسی بان نہیں ہیں شاہ جی!!!
عبداللہ آدم آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, کہہ, کان, پیار, پاکستان, یوں, قرارداد, مکمل, مگر, میناروں, موت, مسلمانوں, مسجد, بے, بر, جگہ, حق, دوست, ذرا, راز, زندگی, سامنے, عزیز, صدیوں, صغیر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:55 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger