| اردو ادب سے اقتباسات یہاں پر اردو ادب کی مشہور و معروف کتب سے منتخب اقتباسات پر بحث کی جائے گی۔ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,845
کمائي: 277,965
شکریہ: 1,150
6,260 مراسلہ میں 14,125 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم
وہاں بیٹھے ہوئے زندگی میں پہلی بار میں نے سوچا ۔ ۔ ۔ کیا ضروری تھا کہ میں فوج میں آتا۔ ۔ ۔ اور اس قوم کے لیئے ان پہاڑوں پر اپنے جسم کے حصوں کو باری باری خود سے جدا ہوتے دیکھتا۔ ۔ ۔ جو یہ بھی نہیں جانتی کہ شہید یا غازی کا احترام کیا ہوتا ہے۔ 20 سال بعد جب میں بھی ایسے کسی سٹیج پر یہ بتانے جاؤں گا کہ میرے سینے پر ہاتھ کٹوا کر سجایا جانے والا یہ تمغہ میرے لئے کیا معنی رکھتا ہے۔ ۔ ۔ تو شائید میں بھی کریم بخش کی طرح بات کرتے ہوئے لڑکھڑاؤں گا۔ ۔ ۔ اور شائید میرے انٹرویوکے بعد بھی حاضرین اگلے کسی مہمان کی بجائے کسی سنگر کو بلوانے کی فرمائش کریں گے تاکہ اس بوریت کا سد باب ہو سکے جو انھیں پچھلے چند منٹوں کے دوران ہوئی۔ میں کیوں پاکستان کی ان نسلوں کی لیئے اپنا حال قربان کروں جن کے لئے ہر چیز گانے سے شروع ہو کر ناچنے پر ختم ہو جاتی ہے۔ جن کے لئے ہر اہم تہوار چھٹی کا ایک اور دن اور ایک اور میوزیکل ایوننگ سے زیادہ کچھ نہیں ہوتا۔ زندہ قومیں اپنے شہیدوں اور غازیوں کی قربانیوں کو بھلاتی نہیں ہیں مگر ان کے پاس ان قربانیوں کے لئے عزت نہیں ہوتی۔ ہلال جرات ازعمیرہ احمد زارا
__________________
![]() |
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,845
کمائي: 277,965
شکریہ: 1,150
6,260 مراسلہ میں 14,125 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اورآپ کے اوراُن تمام نوجوانوں کو جو اس جذبے سے سرشار ہیں، اُنکو دل سے سلام کرتی ہوں۔
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا | حیدر (02-04-11), عارف اقبال (03-02-11) |
|
|
#6 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,338
کمائي: 94,976
شکریہ: 52,390
11,118 مراسلہ میں 35,111 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بالکل غلط سوچ ہے عمیرہ احمد کے پیش کردہ نوجوان کی۔ میں اس سوچ کی مذمت کرتا ہوں۔ Thumbs Down
|
|
|
|
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2010
مراسلات: 432
کمائي: 7,380
شکریہ: 89
321 مراسلہ میں 799 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت مضبوط بات کی ہے میں اپنے ملک کے فوجی نوجوان کو سلامِ عقیدت پیش کرتا ہوں ہمارے دلوں سے ان کی عظمت کو نکالا جا رہا ہے لیکن یہ ساری چیزیں تقاضہ کرتی ہیں ایک ایسے سانحہ کا جو ہم سب کو واقعی میں ایک کردے اور اللہ کے ساتھ متحد کردے
ہمارے ساتھ المیہ یہ ہے کہ ہمارا رشتہ مسجدوں سے ٹوٹ چکا ہے اور علماء کا رشتہ خدا سے ٹوٹ چکا ہے ہم جائیں تو کہاں ہمارے دانشور کہاں ہیں علماء نے ہمیں اپنے کردار سے اپنے آپ سے بہت دور کردیاہے اس کے پاس کوئی جائے پناہ نہیں رہی جہاں سے یہ اپنا رشتہ اپنے رب سے استوار کرے اس کو صرف ایک صحیح رہنمائی چاہئے جس دن اس کو یہ رہنمائی میسر آگئی اس دن اس قوم کا مستقبل اس کے اپنے ہاتھ میں ہوگا |
|
|
|
| M A Ansari کا شکریہ ادا کیا گیا | حیدر (04-04-11) |
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,845
کمائي: 277,965
شکریہ: 1,150
6,260 مراسلہ میں 14,125 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ہم کسی اِنسان کی سوچ بدل نہیں سکتے نہ اپنی سوچ اُس پر مسلط کر سکتے ہیں۔ البتہ اُس سے اِتفاق و انحراف کا حق ضرور رکھتے ہیں۔ لہذٰا آپ اُسکی سوچ کی مذمت کرتے ہیں تو یہ آپکی سوچ ہے اورہوسکتا ہے کئی لوگ اُسکی سوچ سے متفق نہ ہوں۔
|
|
|
|
| زارا کا شکریہ ادا کیا گیا | حیدر (04-04-11) |
|
|
#9 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,338
کمائي: 94,976
شکریہ: 52,390
11,118 مراسلہ میں 35,111 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یہ سوچ ایک المیہ ہے ۔ یہ سوچ خود نمائی اور شان و شوکت کے متلاشی کی سوچ تو ہو سکتی ہے کسی اسلامی مجاہد کی نہیں۔
جن کو اللہ سے صلے کی تمنا ہوتی ہے وہ دنیا کی ٹھوکروں اور تھوکوں سے پریشان اور پراگندہ خیال نہیں ہوا کرتے۔ یہ شخص اگر مارا گیا تو "شہید فی سبیل پاکستان" ہو گا اور اگر زندہ رہا تو "غازی پاکستان" ہو گا۔ اس پر اللہ کا وہ حکم لاگو نہیں ہو گا کہ " اور جو لوگ اللہ کی راہ میں مارے جائیں انکو مردہ مت کہو، وہ تو زندہ ہیں مگر تم شعور نہیں رکھتے"۔ یاد کیجیے وہ حدیث جس میں بتایا گیا ہے کہ اگر کوئی شخص مال و دولت یا شہرت یا نیک نامی کی خاطر جہاد کرتا ہوا مارا جائے تو اسکا جہاد قبول نہیں۔ جب تک نیت اللہ کے لیے خالص نہیں ہوتی تب تک ہر عمل اکارت ہے۔ |
|
|
|
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,845
کمائي: 277,965
شکریہ: 1,150
6,260 مراسلہ میں 14,125 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بجا فرمایا لیکن ہم کسی کی سوچ پربغیرکسی وجہ سے شک بھی تو نہیں کر سکتے۔ کیونکہ دلوں کا حال تو اللہ سوہنا جانتا ہے۔ ہو سکتا ہے آپکی سوچ و نیت نیک ہو لیکن میری سوچ اُس کے برعکس ہوتوایسی صورت میں قصورمیری سوچ کا ہوگا آپکی نیت کا نہیں۔
|
|
|
|
|
|
#11 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,338
کمائي: 94,976
شکریہ: 52,390
11,118 مراسلہ میں 35,111 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
نیت میں جو ہوتا ہے وہی باتوں سے جھلکتا ہے۔ اُس نوجوان کے کہے ہوئے پورے پیرا گراف میں اللہ سے استقامت یا صلے کی بات نہیں ملی۔ اس لیے میں نے یہ بات کہی۔ ہاں البتہ ناول میں کہیں آگے جا کر وہ اللہ کی طرف رجوع کر لیتا ہے تو میں کُچھ نہیں کہہ سکتا۔
ہم کو صرف ظاہر پر معاملہ کرنا ہوتا ہے۔ اور یہی اسلام کا بھی منشا ہے |
|
|
|
|
|
#12 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,357
کمائي: 171,591
شکریہ: 9,804
7,522 مراسلہ میں 22,592 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یہ عظیم نوجوان چند عشروں بعد پاکستان کے ٹی وی پر میرے عزیز ہم وطنو کا الاپ لگا رہا ہو گا۔
والسلام
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو! |
|
|
|
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,845
کمائي: 277,965
شکریہ: 1,150
6,260 مراسلہ میں 14,125 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اورعزیز ہم وطن شششش ہم سو رہے ہیں کی صورت صرف سُننے پر اکتفا کریں گے
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| ہوتے, ہوتا, فوج, کرتے, گے, گا۔, گانے, پہلی, پاکستان, لیئے, چند, منٹوں, اپنے, السلام, بار, باری, جانے, حال, خود, زندگی, سال, شروع, ضروری, عزت, غازی |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|