واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > اردو ادب سے اقتباسات



اردو ادب سے اقتباسات یہاں پر اردو ادب کی مشہور و معروف کتب سے منتخب اقتباسات پر بحث کی جائے گی۔


سیاہ ست دان!!!!!!!!!!!!!!!!

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 01-07-08, 12:53 PM   #1
Senior Member
 
وجدان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 30
مراسلات: 1,284
کمائي: 25,145
شکریہ: 919
594 مراسلہ میں 1,518 بارشکریہ ادا کیا گیا
وجدان کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں وجدان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Post سیاہ ست دان!!!!!!!!!!!!!!!!

سیاہ ست دان!!!!!!!!!!!!!!!!

ہمارے ملک کے سیاست دانوں کو سیاہ ست دان کہنا بہتر معلوم ہوتا ہے،

آزاد ہوئے، غلامی کا طوق گلے سے نکالا اور سکھ کا سانس لیا، چلو کچھ اپنی بھی پہچان ہوگی،

لیکن جیسے ہی سیاست میں سیاہ ست داخل ہوئی، ہم کیا سے کیا ہوگئے،
اب دیکھیں‌زرا ان لوگوں‌کا حال،

ہمارے حکمرانوں کوپڑوسیوں میں ، لتا کی آواز، ایشوریا کا ڈانس، بھپیشا بھاسو کی بے باکی تو اچھی لگتی ہے،

لیکن

ان کی ترقی کی رفتار نظر نہیں آتی، کمال کی بات ہے،
ڈانس دیکھنے کے لیئے کم سے کم سو پچاس کی سی ڈی تو لینی ہی پڑتی ہو گی، 20 روپے کا اخبار پڑھنےکا ٹائم کسی کے پاس کیوں نہیں۔

انڈیا بہت تیزی سے پاکستان میں داخل ہونے والے دریاوں پر ڈیم تعمیر کر رہا ہے جس کا اثر ہمیں تب محسوس ہو گا جب آج سے پانچ یا دس سال کے بعد ہمارا کئی ہزار ایکڑ رقبہ آبپاشی سے محروم ہو کر بنجر ہوجائے گا۔

وہ نئے ڈیم بنا کر بجلی اور آبپاشی کے نظام کو مستحکم کر رہے ہیں اور ہم!!!!!!!
نہروں کے کنارے پر لگے ہوئے کئی سال پرانے درخت بھل صفائی اور کشادگی کی آڑ میں کاٹ کاٹ کر بیچ رہے ہیں‌اور بنک اکاونٹس بھر رہے ہیں۔

ہم لڑ رہے ہیں‌عدلیہ کی آزادی کے لئے، ہم لڑ رہے ہیں سیاست کی آزادی کے لئے،
میں سب سے ایک سوال پوچھنا چاہتا ہوں کہ

اگر عدلیہ کو آزادی مل جائے،
پرویز مشرف کا احتساب ہوجائے،
اور میاں‌صاحب یا زرداری صاحب کو حکومت دے دی جائے
تو کیا یہ ملک ترقی کرنے لگ جائے گا،
کیا ہمارے مسائل حل ہو جائیں گے؟

اگر آپ کا جواب ہاں ہے تو اللہ ہم سب کا حافظ و ناصر
اور اگر آپ کا جواب نہیں ہے تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔
آئیں اللہ سے اپنے اعمال کی توبہ اور اس ملک کے لئے ایک مخلص قیادت کی دعا کریں۔
کیوں کہ!‌خدا نے آج تک اس قوم کی حالت نہیں بدلی
نا ہو جس کو خیال آپ اپنی حالت کے بدلنے کا

شکریہ

Last edited by وجدان; 01-07-08 at 12:57 PM.
وجدان آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, کمال, پہچان, پاکستان, نظر, مسائل, معلوم, آج, اللہ, جواب, حل, دعا, رفتار, زرداری, سیاست, سال


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
بارش کی سائنس اور کیچڑ کی سیاست گوہر سیاست 0 30-07-09 09:50 PM
نامور سیاہ ست دان وسیم گپ شپ 6 28-02-09 10:40 AM
سیاست چیف سیاست 0 09-11-07 10:23 AM
ایک سیاست دان کی دعا۔۔۔۔ چاند مزاحیہ شاعری 0 10-09-07 09:55 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:01 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger