واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > اردو ادب سے اقتباسات



اردو ادب سے اقتباسات یہاں پر اردو ادب کی مشہور و معروف کتب سے منتخب اقتباسات پر بحث کی جائے گی۔


سید عابد علی عابد

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 17-07-07, 04:22 PM   #1
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,324
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default سید عابد علی عابد

سید عابد علی عابد

سید عابد علی عابد ایم۔اے ایل۔ایل۔بی اردو کے بڑے تنقید نگاروں میں سے ایک ہیں۔ وہ اردو اور فارسی کے شاعر ، نقّاد اور ڈرامہ نگار تھے اور دیال سنگھ کالج کے مشہور ترین پرنسپل تھے۔ عابد علی عابد 17 ستمبر 1906 کو ڈیرہ اسمٰعیل خان ، پاکستان میں پیدا ہوئے۔ ان کا انتقال 20 جنوری 1971 کو لاھور میں ہوا۔


[ترمیم] حالات
عابد علی عابد تنقید نگاری کے لیے بہت مشہور تھے۔ ان کے سینکڑوں شاگرد ہیں۔ وہ ریڈیو پاکستان لاھور کے ابتدائی ڈرامہ اور فیچر لکھنے والوں میں سے تھے۔ انھوں نے 1940 اور 1950 کی دہائیوں میں ریڈیو کے لیے بےشمار ڈرامے لکھے۔ پنجاب کی سب سے پہلی بولتی فلم ھیر رانجھا (1931) کی کہانی اور مکالمے انھوں نے لکھے تھے۔ دیال سنگھ کالج کے پرنسپل کی حیثیت سے انھوں نے اردو زبان کے لیے بہت کام کیے۔


[ترمیم] تخلیقات
مدیر صحیفہ لاھور
فلسفہ کی کہانی۔ ول ڈوارنٹ کی مشہور کتاب کا اردو ترجمہ
میں کبھی غزل نہ کہتا ۔ شاعری۔
اصولِ انتقادِ ادبیات ۔ اردو تنقید کی مشہور ترین کتاب جو ایم اے کے نصاب میں بھی شامل ہے۔
البدیع محسنات۔ شاعری کا انتقادی جائزہ۔
البیان۔
اسلوب۔
شعرِ اقبال۔
نظریہ سیاسیِ شیعہ۔ فارسی
طلسمات۔ اردو ناول۔
شہباز خان۔اردو ناول۔
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
کالج, پاکستان, ڈیرہ اسمٰعیل خان, اردو, ترمیم, خان, ریڈیو پاکستان, شاگرد, علی, غزل, صحیفہ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
تفسیرتفسیر احسن البیان پروف ریڈ ورژن اردو ان پیج فارمیٹ‌میں ! جان جی ترجمہ و تفسیر 10 21-04-09 08:30 AM
سیاسی مفاہمت عوام کے خلاف سیاستدانوں کا اتحاد ہے ، جماعت السنہ عبدالقدوس خبریں 0 02-07-08 12:49 PM
وزیر اعظم نے اختر مینگل سمیت تمام سیاسی اسیروں کی رہائی کا حکم دیدیا محمدعدنان خبریں 1 03-05-08 02:39 PM
تاریخِ سیرت میں ’’سیرۃ الرسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم‘‘ کا امتیازی مقام محمدعدنان پیارے نبی کی حیات طیبہ(ص) 6 03-10-07 11:31 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:01 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger