واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > اردو ادب سے اقتباسات



اردو ادب سے اقتباسات یہاں پر اردو ادب کی مشہور و معروف کتب سے منتخب اقتباسات پر بحث کی جائے گی۔


صدر پرویز مشرف غیر جانبدارانہ انتخابات کر انے کا اپنا وعدہ پورا کریں:کونڈا لیزا رائس

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 23-01-08, 09:38 AM   #1
Member
اجنبی
 
instafotos's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 78
کمائي: 349
شکریہ: 2
25 مراسلہ میں 56 بارشکریہ ادا کیا گیا
Post صدر پرویز مشرف غیر جانبدارانہ انتخابات کر انے کا اپنا وعدہ پورا کریں:کونڈا لیزا رائس

صدر پرویز مشرف غیر جانبدارانہ انتخابات کر انے کا اپنا وعدہ پورا کریں:کونڈا لیزا رائس

امریکی وزیر خارجہ کونڈا لیزا رائس نے کہا ہے کہ صدر پرویز مشرف غیر جانبدارانہ انتخابات کر انے کا اپنا وعدہ پورا کریں تاہم انہوں نے کہا کہ وہ سمجھتی ہیں کہ جمہوریت ایک دن میں پیدا نہیں ہو سکتی واشنگٹن سے جرمنی جاتے ہوئے صحافیوں سے باتیں کرتے ہوئے امریکی وزیر خارجہ نے کہا کہ پاکستان میں جمہوریت کی بحالی کے لئے ہم سب مل کر کام کر یں گے تا کہ پاکستان میں آزادانہ اور منصفانہ انتخابات کے انعقاد کو یقینی بنایا جائے اور عام انتخابات کے ذریعے پاکستان کو جمہوریت کی راہ پر واپس لایا جائے انہوں نے کہا کہ پاکستان میں انتخابات محض انتخابات نہیں ہو نے چاہیں بلکہ ایسے انتخابات ہو نے چاہیں جن پر پاکستانی عوام کا اعتماد ہو کیونکہ پاکستانی عوام کا اعتماد ہی در اصل اہم نقطہ ہے ایک سوال کے جواب میں انہوںنے کہا کہ کوئی یہ نہیں کہہ سکتا کہ جمہوریت کوئی ایسی چیز ہے جو منٹوں میں محض وجود میں آ جاتی ہے بلکہ یہ وقت لیتی ہے اس کے لئے ابتداء کر نی پڑتی ہے اس سلسلے میں ایسے اداروں کا قیام شروع کیا جاتا ہے جو جمہوری اقدار کو تحفظ دیتے ہوں اور لوگوں کو اپنے حقوق کو آزادانہ استعمال کر نے کی اجازت ہو ایک سوال کے جواب میں امریکی وزیر خارجہ نے اس دباؤ کو مسترد کر دیا کہ پاکستان کو دی جانے والی امداد کو جمہوریت کی بحالی سے منسوب کر دیا جائے یا اسے روک دیا جائے انہو ںنے کہا کہ پاکستان کو امریکہ کی جانب سے دی جانے والی امداد اور اس کے انتہائی اہم خلاف ہیں اور اس بات کو تبدیل نہیں کیا جا سکتا انہوںنے کہا کہ پاکستان میں بظاہر حالات انتہائی پیچیدہ ہیں تاہم صد رپرویز مشرف دہشت گردی کے خلاف امریکہ کے اہم اتحادی ہیں ہم پاکستان کے ساتھ طویل المعیاد اور مضبوط تعلقات کے خواہاں ہیں۔
instafotos آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
پاکستان, پاکستانی, واشنگٹن, وزیر, امریکہ, جواب, خلاف, صحافیوں, صدر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
امریکا کا عراق میں فوجی مشن کے خاتمے کا باضابطہ اعلان، عراقی عوام سے کیا گیا وعدہ پورا کردیا، اوباما گلاب خان خبریں 1 02-09-10 02:29 PM
عراق میں جنگ ختم کرنے کا وعدہ پورا کر دیا،اوباما جاویداسد خبریں 1 29-08-10 03:34 PM
حکومت تنہا کچھ نہیں کرسکتی، عالمی برادری امداد کے وعدے جلد پورے کرے، ایک ایک پائی متاثرین پر خرچ ہوگ گلاب خان خبریں 0 27-08-10 02:49 AM
پاکستان وعد پورا نہیں کر رہا:مکھرجی ابو عمار خبریں 0 21-12-08 08:56 AM
صدر پرویز نے قوم سے تمام وعدے پورے کردیئے، الطاف حسین عبدالقدوس خبریں 0 18-12-07 07:26 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:05 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger