| اردو ادب سے اقتباسات یہاں پر اردو ادب کی مشہور و معروف کتب سے منتخب اقتباسات پر بحث کی جائے گی۔ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2011
مقام: Karachi
عمر: 28
مراسلات: 2,194
کمائي: 23,326
شکریہ: 3,756
1,312 مراسلہ میں 2,999 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
دُعا کے بارے میں مجھے کامل یقین ہے کہ خلوصِ دل سے نکلی دُعا ہمیشہ قبول ہوتی ہے۔ یہ الگ بات ہے کہ قبولیت انسان کی مرضی کے مطابق یا اللہ کی رضا کے مطابق ہو۔ خوش قسمت لوگ اپنی خواہشات کو اللہ کے تابع رکھتے ہیں اور کامیاب ہو جاتے ہیں۔ ان کی دُعا اپنی مرضی کے مطابق پوری ہو یا نہ ہو، ان کے نزدیک دونوں صورتیں برابر ہوتی ہیں۔ عبدیت کی یہ شان اگر مستحکم ہو کر ترقی پاتی رہے تو رفتہ رفتہ اِنسان کی رسائی کسی حد تک مقامِ مرادیت تک بھی ممکن ہو سکتی ہے۔
شہاب نامہ…قدرت اللہ شہاب
|
|
|
|
| 12 قاری/قارئین نے Miss Khan کا شکریہ ادا کیا | Ajmal Anjum (10-01-12), mama_shalla (10-01-12), shafirajput (11-01-12), فیاض انصاری (16-05-12), نبیل خان (10-01-12), محمد یاسرعلی (10-01-12), مرزا عامر (18-04-12), حیدر (10-01-12), رضی (10-01-12), زارا (10-01-12), سیپ (18-04-12), عبداللہ آدم (15-01-12) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,845
کمائي: 277,965
شکریہ: 1,150
6,260 مراسلہ میں 14,125 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلامُ علیکم!!
خوبصورت اقتباس پیش کرنے کا شُکریہ سسٹر۔ |
|
|
|
|
|
#3 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,600
کمائي: 172,481
شکریہ: 8,802
5,783 مراسلہ میں 21,385 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
مجھے ایک بات سمجھ نہیں آتی ہے
ایک طرف دعا مانگنے کی طرف ترغیب کی گئی ہے اور دوسری طرف اللہ کی رضا میں راضی ہونے کو کہا گیا ہے ۔ اگر انسان اللہ کی رضا میں راضی رہتا ہے تو وہ دعا کیا مانگے گا ؟
__________________
اے اللہ میرے ہر فیصلے میں تیری رضا ہو شامل جو تیرا حکم ہو وہ میرا ارادہ کردے |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#4 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,845
کمائي: 277,965
شکریہ: 1,150
6,260 مراسلہ میں 14,125 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اسکی مثال یوں لیں کہ ایک جوڑا بیٹے کا خواہشمندہے اور اُسکے لئے وہ ہرطرح سے دُعائیں کرتے ہیں۔ لیکن اُنکو بیٹی ہو جائے تو یہی کہیں گے نہ کہ اللہ کی مرضی مجھے اُس کی رضا میں راضی رہنا ہے۔ درحقیقت یہ رضاشُکرکی دوسری شکل ہے۔
__________________
![]() |
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا | Miss Khan (10-01-12), shafirajput (11-01-12), فیصل ناصر (11-01-12), نبیل خان (10-01-12), حیدر (10-01-12) |
|
|
#5 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,339
کمائي: 94,987
شکریہ: 52,392
11,120 مراسلہ میں 35,113 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جب تک مانگیں گے نہیں تب تک کیسے علم ہو گا کہ اللہ کی رضا کیا ہے ۔
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#6 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,600
کمائي: 172,481
شکریہ: 8,802
5,783 مراسلہ میں 21,385 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میں اپنی بات ذرا تفصیل سے کرتی ہوں ۔
ایک انسان اللہ کی رضا میں راضی رہتا ہے ۔ اس کی زندگی میں اس کو جو ملا ہے اور جو نہیں ملا اس پر اللہ کی رضا سمجھ کر راضی رہتا ہے ۔ اور اس کے دل میں کوئی خواہش آتی بھی ہے تو دعا کرنے سے پہلے سوچتا ہے کہ پتا نہیں میری خواہش اللہ کی رضا کے مطابق ہے کہ بھی نہیں ۔ اگر نہیں تو مجھے ایسی خواہش نہیں کرنی چاہیے ۔ یعنی خواہش اللہ کی رضا کے تابع کرلے ۔ تو پہر دعا کیا مانگے گا ۔ |
|
|
|
| سحر کا شکریہ ادا کیا گیا | Miss Khan (12-01-12) |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 398
کمائي: 9,503
شکریہ: 1,248
330 مراسلہ میں 1,005 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آپ ذرا کوئی دعا کی مثال دینگی کے کیسی دعا کہ وقت خیال آئے گا۔۔۔
دعائیں تو بہت ھیں جو مانگی جاسکتی ھیں۔۔۔اللہ کی رضا میں راضی رہتے ہوئے۔۔۔
__________________
رب میرا اللہ، دین میرا اسلام، محمد صلی اللہ علیہ وسلم میرے نبی ھیں۔۔۔!! |
|
|
|
|
|
#8 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,600
کمائي: 172,481
شکریہ: 8,802
5,783 مراسلہ میں 21,385 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
دنیاوی دعائیں مستقبل کے بارے میں ہوتی ہیں ، اور مستقبل کا ہم کو علم نہیں کہ ہمارے ساتھ کیا ہونے والا ہے اور یاد رہے انسان کے ساتھ جو کچھ بھی ہوتا ہے وہ اللہ کی مرضی سے ہی ہوتا ہے ۔ اور انسان کو یہ بھی علم نہیں کہ جو وہ دعا مانگ رہا ہے وہ اس کے حق میں بہتر بھی ہے کہ نہیں ۔
مثال میں زارا والی ہی دیتی ہوں ایک شخص کو بیٹے کی خواہش ہے وہ بیٹے کے لیے دعا کرنے سے پہلے سوچتا ہے کہ ہوسکتا ہے کہ اللہ کی رضا یہ ہو کہ میرے یہاں بیٹی ہواور میرے حق میں بیٹی ہی بہتر ہو ۔ تو وہ بیٹے کی دعا کرنے کے بجائے یہ کہتا ہے کہ جو اللہ کی مرضی ۔ اسی مثال کو آپ اپنی ہر دعا پر فٹ کرلیں ۔ |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا | Miss Khan (12-01-12), shafirajput (11-01-12) |
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 398
کمائي: 9,503
شکریہ: 1,248
330 مراسلہ میں 1,005 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
دعائےاستخارہ کا ترجمہ پڑھیں۔۔۔میں کہتی ھوں اسی انداز میں دعا مانگنی چاہیے۔۔ اگر کسی کو بیٹے کی خواہش بھی ہے تو وہ بھی یوں مانگ لے۔۔۔نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ہر دعا کا طریقہ بتایا۔۔۔۔
''' اِستخارہ ''' سُنّت میں اور کہانیوں میں |
|
|
|
|
|
#10 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,158
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,298 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اللہ کی رضا یہ ہے کے مجھے جس حال میں بھی رکھے میں اس پر راضی ہوں
دعا بھی دراصل عبودیت کا اظہار ہے مالک تو قادر ہے اور میں تیرا محتاج ہوں مانگنا اللہ کو پسند ہے کیونکہ مانگنا عجز ہے دعا اللہ کی تعریف ہے اس کی بڑائی ہے اس لئے دعا مانگنا چاہئے اور خوب مانگنا چاہئے مانگتے رہنا چاہئے مجھے فخر ہے میرا مالک اسقدر عظیم ہے ، مجھے خوشی ہے کے میرا رب رحمان ہے رحیم ہے کتنا اطمینان ہے کے اللہ ، اللہ میرا مالک ہے اللہ جس نے ہمیشہ مجھ پر کرم کیا میں تو کہتا ہوں دعا ایسے مانگنی چاہئے جیسے اللہ میرا مان ہے
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2011
مقام: Karachi
عمر: 28
مراسلات: 2,194
کمائي: 23,326
شکریہ: 3,756
1,312 مراسلہ میں 2,999 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آپ سب کا شکریہ ، ارے واہ ، عادل صاحب کا مضمون وہ بھی استخارے کے بارے میں ، جزاک اللہ خیراً عزیزم ، اللہ ہر مشکل کس طرح آسان کرتا ہے ، جو مانگو مل جاتا ہے ! خوش رہو لڑکی
|
|
|
|
|
|
#12 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,064
کمائي: 1,047,169
شکریہ: 5,798
6,277 مراسلہ میں 15,247 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
بہت اچھی تحریر ہے |
|
|
|
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2011
مقام: Karachi
عمر: 28
مراسلات: 2,194
کمائي: 23,326
شکریہ: 3,756
1,312 مراسلہ میں 2,999 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
وعلیکم السلام ، بہت شکریہ سیپ صاحبہ
|
|
|
|
![]() |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| فتنہ قادیانیت و مرزائیت کے خلاف حضرت پیر مہر علی شاہ صاحب کی تصنیف سیف چشتیائی | ملک اظہر | کتاب گھر | 10 | 25-01-12 09:03 PM |
| کیا سوچتے ہو، پھولوں کی رت بیت گئی، رُت بیت گئی | خرم شہزاد خرم | شعر و شاعری | 3 | 21-12-10 04:54 PM |
| مولانا فضل الرحمان، نصیربھٹہ اور کشمالہ طارق سمیت 148ارکان اسمبلی کی رکنیت معطل | جاویداسد | خبریں | 15 | 22-10-10 12:49 PM |
| عیسائیت کی تبلیغ کا الزام 6امریکیوں سمیت 10 افراد ہلاک | جاویداسد | خبریں | 1 | 08-08-10 09:46 PM |
| جمہوریت کی بحالی کیلئے یورپی یونین کا کردار نہایت اہم ہے،نواز شریف | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 08-12-07 11:19 AM |