| اردو ادب سے اقتباسات یہاں پر اردو ادب کی مشہور و معروف کتب سے منتخب اقتباسات پر بحث کی جائے گی۔ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,324
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
غزل عربی زبان کا لفظ ہے جس کے معنی؛ عورتوں سے باتیں کرنا ہوتے ہیں۔ صنف غزل عربی زبان میں موجود نہیں اس کا آغاز فارسی زبان سے ہوتا ہے ۔ لیکن اس سلسلے میں عربی زبان سے انکار نہیں کیا جاسکتا ۔ کیونکہ عربی صنف قصیدہ میں موجود تشبیب سے ہی غزل کی ابتداءہوئی ۔
غزل کے کاایک مطلع ہوتا ہے جس کے دو نوں مصرعے ہم قافیہ اور ہم ردیف ہوتے ہیں۔ اس کے بعد غزل کے ہر شعر کا دوسرا مصرع مطلع کے قافیے اور ردیف سے متعلق ہوتا ہے۔ اس طرح یہ سلسلہ جاری رہتا ہے۔ اور پھر آخری شعر میں شاعر اپنا تخلص استعمال کتا ہے اور اسے مقطع کہا جاتا ہے۔ کلیم الدین احمد نے غزل کو ایک نیم وحشی صنف ِ سخن قرار دیا ہے، یعنی غزل کے اشعار میں موضوع کے حوالے سے کوئی ربط نہیں ہوتا اور ہر شعر کا موضوع اور مطلب الگ الگ ہوتا ہے۔ غزل اردو ادب میں کامیابی اور پسندیدگی کی بنیادی وجہ یہ ہے کہ یہ ہر دور میں ہمارے ساتھ چلتی رہی۔ ہمارے مزاج اور ہمارے انفرادی اور اجتماعی حالات اور ہمارے تہذیبی رویوں کے ساتھ غزل نے ہمارا ساتھ نہیں چھوڑا اور آہستہ آہستہ ہماری تہذیبی روایات ، حالات اور بدلتے ہوئے مزاج کے باطن میں بیٹھی رہی۔ غزل نے ہمیں نہیں چھوڑا تو ہم نے بھی غزل کو نہیں چھوڑا ۔ بہت سی اصناف مثلاً قصیدہ ، مرثیہ ، اور مثنوی وغیرہ کو ہم لوگوں نے چھوڑ دیا لیکن غزل ابھی تک ہمارے ساتھ چل رہی ہے۔ غزل کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ اس کا سب سے بڑا نمائندہ جس نے اس کو باقاعدہ رواج دیا تھا۔ وہ ولی دکنی تھا۔ لیکن ولی سے غزل کاآغاز نہیں ہوتا اس سے پہلے ہمیں دکن کے بہت سے شعراءکے ہاں غزل ملتی ہے۔ مثلاً قلی قطب شاہ، نصرتی ، غواصی ، ملا وجہی ۔ لیکن ولی نے پہلی بار غزل میں تہذیبی قدروں کو سمویا ۔
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز
|
|
|
|
|
|
#2 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
|
|
|
|
|
|
#3 |
|
Administrator
![]() |
جب کوئی شکاری کسی ہرن کے پیچھے ہو اور اس کے منہ سے جو آواز نکلتی ہے اس کو بھی غزل کہتے ہیں
__________________
[SIGPIC][/SIGPIC] |
|
|
|
|
|
#4 | |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,324
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
|
|
#5 | ||
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
اقتباس:
__________________
----------
![]() |
||
|
|
|
|
|
#6 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
|
|
|
|
|
|
#7 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,324
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
شکریہ جناب
|
|
|
|
|
|
#8 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
|
|
|
|
|
|
#9 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,324
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
شکریہ
|
|
|
|
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() |
خرم بہت زبردست ہے۔ میں یہاں عرض کرنا چاہوں گا کہ ہرن کے چھوٹے بچے کو بھی غزل کہا جاتا ہے، اور غزل میں دو مطلعے یا کئی غزلوں میں تین مطلعے بھی ہوتے ہیں اور مقطعے بھی دو ہو سکتے ہیں، غزل کی دو اقسام ہیں غزل مسلسل اور غزل غیر مسلسل لیکن غزل مسلسل مقبول نہیں غزل غیر مسلسل مقبول صنف ہے جس میں شاعر ہر شعر میں ایک الگ بات کہہ سکتا ہے۔ غزل اردو شاعری کی سب سے مقبول صنف ہے۔
|
|
|
|
|
|
#11 | |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,324
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
جی آپ نے یہ بات ٹھیک فرمائین کے غزل کو شاعری میں زیادہ پسند کیاجاتا ہے بہت سارے شاعر آزاد نظم کو کو شاعری نہیں مانتے لیکن امجد اسلام امجد اور محسن نقوی صاحب کی نظمیں بہت مشہور ہوئی ہیں |
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| فوٹو, ٹیک, پسند, اردو, اسلام, اشعار, بھائی, جواب, خرم, شاعری, شعر, عورت, غزل |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| چاند رات (غزل) | محمدعدنان | عید منائیں پاک ڈاٹ نیٹ کے سنگ | 3 | 20-09-09 10:33 AM |
| ایک غزل | The Great | شعر و شاعری | 0 | 16-09-09 04:21 PM |
| سودا تو اس زمین میں غزل در غزل لکھ | رضی | میر تقی میر | 1 | 08-09-09 07:06 PM |
| غزل ۔ ۲ | محمد الیاس | شاعروں کی بیٹھک | 12 | 03-06-08 04:28 PM |
| غزہ کا محاصرہ جرم اور وحشیانہ عمل ہے،جمی کارٹر | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 18-04-08 07:39 AM |