| اردو ادب سے اقتباسات یہاں پر اردو ادب کی مشہور و معروف کتب سے منتخب اقتباسات پر بحث کی جائے گی۔ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2011
مقام: Karachi
عمر: 28
مراسلات: 2,194
کمائي: 23,326
شکریہ: 3,756
1,312 مراسلہ میں 2,999 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
محبّت تو شدّت کے بغیر ممکن نہیں" میرے مُنھ سے نکل جاتا یے۔
"نہیں، محبّت شدّت کی نفی یے" وہ پہلی بار مُڑ کر میری طرف دیکھتی یے۔ مُسکراتی یے۔ وہی رنگ پچکاری۔ فرحت سے بھری ایک پُھوار سی اُڑتی یے۔ پورٹریٹ کی ساری تلخی دُھل جاتی یے۔ "تم شدّت کو بُرا جانتی یو کیا؟" میں پُوچھتا ہُوں۔ "شدّت خود پرستی کا ایک رُوپ یے۔ میں اسے بُرا نہیں جانتی۔ بس... مجھے گوارا نہیں۔" "تم محبّت کو کیا سمجھتی یو؟" میں پُوچھتا ہُوں۔ وہ میری طرف مُنھ موڑ کر بیٹھ جاتی یے۔ سوچ میں پڑ جاتی ہے۔ کہتی ہے "محبّت ایک پُرسکون کیفیت یے۔ وجدان ہے۔ نہیں" وہ زیرلب گویا خود سے کہتی یے "بتائی نہیں جا سکتی۔ صرف بیتی جا سکتی یے۔" (اقتباس: مُمتاز مفتی کی کتاب "سمے کا بندھن " کے افسانے "عینی اور عفریت" سے) |
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے Miss Khan کا شکریہ ادا کیا | فیاض انصاری (01-02-12), گلاب خان (20-04-12), یاسر عمران مرزا (18-04-12), نبیل خان (23-12-11), مرزا عامر (18-04-12), سیپ (18-04-12) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,286
کمائي: 26,440
شکریہ: 8,476
1,582 مراسلہ میں 3,501 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
وہ میری طرف مُنھ موڑ کر بیٹھ جاتی یے۔ سوچ میں پڑ جاتی ہے۔ کہتی ہے "محبّت ایک پُرسکون کیفیت یے۔ وجدان ہے۔ نہیں" وہ زیرلب گویا خود سے کہتی یے "بتائی نہیں جا سکتی۔ صرف بیتی جا سکتی یے۔"
بہت خوب جی |
|
|
|
| نبیل خان کا شکریہ ادا کیا گیا | Miss Khan (23-12-11) |
|
|
#4 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,064
کمائي: 1,047,169
شکریہ: 5,798
6,277 مراسلہ میں 15,247 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
بہت اچھی تحریر ہے |
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,845
کمائي: 277,965
شکریہ: 1,150
6,260 مراسلہ میں 14,125 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
واقعی محبت بتائی نہیں جاتی.
بہت خوب سسٹر |
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2011
مقام: Karachi
عمر: 28
مراسلات: 2,194
کمائي: 23,326
شکریہ: 3,756
1,312 مراسلہ میں 2,999 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
وعلیکم السلام
بہنوں کا بہت شکریہ |
|
|
|
![]() |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| بھارتی خفیہ ایجنسی میں کرپشن کی تحقیقات عدالتی نگرانی میں کی جائے، سپریم کورٹ، وزیراعظم آفس کو نوٹس | گلاب خان | خبریں | 0 | 18-08-11 03:14 AM |
| پاکستان میں خود کش حملوں کیلئے لڑکیاں خریدی جاتی ہیں،بھارتی اخبار | عارف اقبال | خبریں | 7 | 19-04-11 11:39 PM |
| پاکستانی فنکاروں سے کام نہ لیں ورنہ سختی سے نمٹیں گے، شیوسینا کی بھارتی چینلز اور پروڈیوسرز کو دھمکی | گلاب خان | خبریں | 0 | 21-02-11 06:52 AM |
| واضح شکست دیکھ کر بینظیر پھرن لیگ کی کشتی میں سوار ہونا چاہتی ہیں،پرویز الٰہی | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 05-12-07 08:46 AM |
| جنرل پرویز ڈوبتی کشتی میں سوار ہیں، جسٹس وجیہہ | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 21-11-07 08:29 AM |