واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > اردو ادب سے اقتباسات



اردو ادب سے اقتباسات یہاں پر اردو ادب کی مشہور و معروف کتب سے منتخب اقتباسات پر بحث کی جائے گی۔


میری ڈائری سے ایک ورق۔

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 06-09-07, 11:31 PM   #1
Senior Member
 
ایم اے راجا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Mirpurkhas, Sindh
عمر: 38
مراسلات: 391
کمائي: 724
شکریہ: 25
121 مراسلہ میں 168 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایم اے راجا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایم اے راجا کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default میری ڈائری سے ایک ورق۔

میری ڈائری سے ایک ورق۔

اپنی ڈائری سے ایک ورق آپ کی نظر کر رہا ہوں آپ کی آراء کا انتظار رہیگا، براءِ مہربانی کھل کر اظہار کیجیئے گا۔
Attached Thumbnails
ptc-ki-aik-sham.jpg  
ایم اے راجا آف لائن ہے   Reply With Quote
ایم اے راجا کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 07-09-07, 04:18 PM   #2
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,357
کمائي: 171,591
شکریہ: 9,804
7,522 مراسلہ میں 22,592 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سلام!
سب سے پہلے تو اپکو روبہ صحت ہونے پر مبارکباد قبول ہو۔ ساگر بھائی اپ نے بہت عمدہ مضموں لکھا ہے ۔ اس میں انسانی فطرت کے مختلف پہلووں کو واضح طور پر اجاگر کیا گیا ہے۔ اور سب سے بڑھ کر کے یہ مضمون کافی پرانا ہے اور ماشاءاللہ اس وقت بھی اپکا زور قلم بہت اعلی تھا۔

والسلام
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 08-09-07, 12:11 AM   #3
Senior Member

 
Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,224
شکریہ: 3,271
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اللہ کا شکر ہے کہ آپ صحتیاب ہو کر فورم پر تشریف لائے! آپکی ڈائری کا ورق بہت ہی زبر دست ہے۔
__________________
Watch your thoughts; they become words. Watch your words; they become actions. Watch your actions; they become habits. Watch your habits; they become character. Watch your character; it becomes your destiny.
Zullu230 آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 08-09-07, 09:01 AM   #4
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,324
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جناب ساگر بھائی کیا بات ہے آپ کی آپ نے شام کے سائے میں بیٹھ کر جو مضموں لکھا ہے بہت ہی اچھا ہے بہت ساری حقیقی باتوں کو سامنے لانے کی کوشش کی ہے اس پھر کامیاب بھی ہوئے ہو جاری رکھے شکریہ
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 09-09-07, 04:08 AM   #5
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,529
شکریہ: 0
561 مراسلہ میں 1,027 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کافی اچھی تحریر ہے اسے جاری رکھیں، ہمیں امید ہے آپ اسی طرح مزید اچھے مراسلات کرتے رہیں گے
زبیر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 10-09-07, 11:23 PM   #6
Senior Member
 
ایم اے راجا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Mirpurkhas, Sindh
عمر: 38
مراسلات: 391
کمائي: 724
شکریہ: 25
121 مراسلہ میں 168 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایم اے راجا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایم اے راجا کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

سب سے پہلے میں آپ سب لوگوں کا شکر گذار ہوں کہ آپ نے میری صحت کی فکر کی اور میرے لیئے دعا کی یہ آپ کی سعائوں کا نتیجہ ہیکہ میں بھلا چنگا آپکی محفل میں آپ کے ساتھ ہوں، اور میں آپکی پسندیدگی کے لیئے آپ کا مشکور ہوں لیکن اس میں آپکے حسنِ نظر کا کمال ہے ورنہ بندہ ناچیز میں کوئی ایسی بات نہیں۔ شکریہ۔
ایم اے راجا آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ایم اے راجا کا شکریہ ادا کیا
Zullu230 (13-01-11), خرم شہزاد خرم (11-09-07)
پرانا 12-01-11, 01:45 PM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,220
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اچھی تحریر ھے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ شکریہ۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 12-01-11, 05:11 PM   #8
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,845
کمائي: 277,965
شکریہ: 1,150
6,260 مراسلہ میں 14,125 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم

بہت اچھا لکھا۔

شیئرنگ کا شکریہ
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
فورم, کمال, نظر, اللہ, السلام, اچھی, بھائی, تحریر, دعا, شکریہ, شکریہ۔, شام, صحت, صحتیاب


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:19 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger