| اردو ادب سے اقتباسات یہاں پر اردو ادب کی مشہور و معروف کتب سے منتخب اقتباسات پر بحث کی جائے گی۔ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,845
کمائي: 277,965
شکریہ: 1,150
6,260 مراسلہ میں 14,125 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم
اور اسی طرح آپ نے محنت کرتے کرتے پیسہ تو کما لیا لیکن ماں باپ ناراض ہوگئے تو سب محنت اکارت گئی،دنیا کے اندر بہت ساری محنتیں ہیں جو اکارت جاتی ہیں ،اگر ماں سادہ لوح ہے بے وقوف ہے تو بھی ماں ہی ہے اوی یہی تو اذمائش ہے ۔۔۔اب آزمائش کیا ہے ؟ ماں جیسی بھی ہو آپ اسکا کہنا مانیں اس کا ناجائز کہنا ماننا جو ہے یہ آپکی عقلمندی ہے -یعنی ماں باپ کے جس کہنے کو آپ نامناسب سمجھ رہے ہیں کہ ماں باپ نے یہ حکم دے دیا ہے اور یہ حکم صحیح نہیں ہے تو اسکو بھی مان لیں ،اگر ماں باپ ان پڑھ ہیں اور بچہ پڑھا ہوا ہے تو بھی انکا حکم مان جائے ،اگر آپکی خواہش کو ماں باپ نے روند ڈالا ہے تو بھی انکا کہنا ماننا-کر کے دیکھو اس کے نتیجے میں بے شمار واقعات ہوجائیں گے،زندگی میں کئی گل کاریاں ہوجائیں گی،صرف تھوڑا سا قبول کرنے کی بات ہے اور پھر اس کے بعد بڑے نتیجے نکلیں گے-دنیا کی محنتوں کو آپ نے عام طور پر ضائع ہوتے دیکھا ہے،سیاست میں دیکھا ہے حکومت میں دیکھا ہے مال میں دیکھا ہے اور دوسرے بےشمار انداز میں دیکھا ہے ۔۔۔۔اللہ کا فرمان ہے کہ اے انسان تجھے محنت کے لیے پیدا کیا گیا محنت تو تو ضرور کرے گا لیکن اے انسان ایسی محنت کر تو تیرے رب کے راستے کی طرف لے جائے وہ ایسی محنت ہے جو ضائع نہیں ہوتی اور باقی محنتیں ضائع ہوجاتی ہیں ،اس لیے اپنے آپ کا زرا دھیان کرو کہ محنتیں ضائع نا ہوں ' والسلام زارا |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2010
مقام: Bhawal Pur
مراسلات: 1,478
کمائي: 19,780
شکریہ: 4,532
893 مراسلہ میں 2,295 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت اچھی تحریر ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ شکریہ
|
|
|
|
|
|
#3 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: pakistan
مراسلات: 431
کمائي: 5,442
شکریہ: 630
273 مراسلہ میں 547 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
شکریہ زارا |
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,845
کمائي: 277,965
شکریہ: 1,150
6,260 مراسلہ میں 14,125 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,220
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
والدین کے احترام میں ھر طرح ھی کا حکم ماننا شامل ھے۔
|
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,845
کمائي: 277,965
شکریہ: 1,150
6,260 مراسلہ میں 14,125 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بجا فرمایا آپی۔۔۔۔۔۔۔
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| ہوتے, کرے, کرتے, واقعات, لیا, لے, ماں, آزمائش, اپنے, السلام, انداز, انسان, بے, تجھے, جیسی, جائے, حکم, دیکھو, دیکھا, دے, ساری, طور, عقلمندی, علی, صحیح |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|