واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > اردو ادب سے اقتباسات

اردو ادب سے اقتباسات یہاں پر اردو ادب کی مشہور و معروف کتب سے منتخب اقتباسات پر بحث کی جائے گی۔

پیرِکامل سے اقتباس

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 13-03-11, 06:50 PM   #1
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 398
کمائي: 9,503
شکریہ: 1,248
330 مراسلہ میں 1,005 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default پیرِکامل سے اقتباس

پیرِکامل سے اقتباس

عروج ہرقوم اور ہر نسل کا خواب ہوتا ہے۔۔۔اور پھر وہ قومیں جن پر الہامی کتابیں نازل ھوئی ھوں۔۔۔وہ تو عروج کو اپنا حق سمجھتی ھیں۔۔۔مگر کبھی بھی کسی قوم پر عروج اس بنا پر نہیں آیا کہ اسے ایک کتاب اور نبی دے دیا گیا۔۔۔جب تک اس قوم نے اپنے اعمال اور افعال سے عروج کے لئے اپنی اہلیت ثابت نہیں کردی وہ کسی مرتبہ، کسی مقام، کسی فضیلت کے قابل نہیں ٹہریں۔۔۔مسلمان قوم یا امت کے ساتہ بھی ایسا ھوتا رہا اور ہورہا ہے۔۔۔ان کا مسئلہ یہ ہے انکے اعلٰی طبقات طائش اور نفس پرستی کا شکار ھیں۔۔یہ دونوں چیزیں وبا کی طرح ھوتی ھیں۔۔ایک سے دوسرے، اور دوسرے سے تیسرے۔۔۔اور پھر یہ سلسلہ رکتا نہیں۔۔۔۔

پیرِکامل صلی اللہ علیہ وسلم ----عمیرہ احمد
__________________
رب میرا اللہ، دین میرا اسلام، محمد صلی اللہ علیہ وسلم میرے نبی ھیں۔۔۔!!
shafirajput آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے shafirajput کا شکریہ ادا کیا
محمدخلیل (13-03-11), مرزا عامر (13-03-11), رضی (13-03-11), عبداللہ آدم (14-03-11)
پرانا 14-03-11, 09:32 AM   #2
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,011
کمائي: 99,831
شکریہ: 23,953
4,976 مراسلہ میں 14,684 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : shafirajput مراسلہ دیکھیں
عروج ہرقوم اور ہر نسل کا خواب ہوتا ہے۔۔۔اور پھر وہ قومیں جن پر الہامی کتابیں نازل ھوئی ھوں۔۔۔وہ تو عروج کو اپنا حق سمجھتی ھیں۔۔۔مگر کبھی بھی کسی قوم پر عروج اس بنا پر نہیں آیا کہ اسے ایک کتاب اور نبی دے دیا گیا۔۔۔جب تک اس قوم نے اپنے اعمال اور افعال سے عروج کے لئے اپنی اہلیت ثابت نہیں کردی وہ کسی مرتبہ، کسی مقام، کسی فضیلت کے قابل نہیں ٹہریں۔۔۔مسلمان قوم یا امت کے ساتہ بھی ایسا ھوتا رہا اور ہورہا ہے۔۔۔ان کا مسئلہ یہ ہے انکے اعلٰی طبقات طائش اور نفس پرستی کا شکار ھیں۔۔یہ دونوں چیزیں وبا کی طرح ھوتی ھیں۔۔ایک سے دوسرے، اور دوسرے سے تیسرے۔۔۔اور پھر یہ سلسلہ رکتا نہیں۔۔۔۔

پیرِکامل صلی اللہ علیہ وسلم ----عمیرہ احمد
اور مسلمانوں کے ادنی طبقے ................. کا شکار ہیں

خالی جگہ پر کریں حسب توفیق................ شاباشے
عبداللہ آدم آف لائن ہے   Reply With Quote
عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا گیا
اویسی (14-03-11)
پرانا 14-03-11, 11:04 AM   #3
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,846
کمائي: 277,972
شکریہ: 1,150
6,260 مراسلہ میں 14,126 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبداللہ آدم مراسلہ دیکھیں
اور مسلمانوں کے ادنی طبقے ................. کا شکار ہیں

خالی جگہ پر کریں حسب توفیق................ شاباشے
السلامُ علیکم

اس خالی جگہ میں ایک لفظ آتا توپُرہوجاتامگرافسوس مسلمانوں کے ادنیٰ طبقے بہت سے 'مسائل' کاشکار ہیں اوران مسائل میں 'سب' شامل ہے جو کسی ایک لفظ کو بیان نہیں کر سکتا۔ شکریہ
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
زارا کا شکریہ ادا کیا گیا
جواب

Tags
ہوتا, ہورہا, وبا, وسلم, قابل, مسئلہ, آیا, افعال, اپنی, اپنے, ایسا, اللہ, احمد, اسے, اعلٰی, بنا, ثابت, جن, حق, خواب, دے, رکتا, شکار, طرح, عروج

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
لڑکیو ں‌ کے لئے اسلامی پیارے پیارے نام بتائیں پلیز جان جی گپ شپ 30 08-03-12 10:46 AM
مغربی ممالک خیراتی کاموں میں پیش پیش۔ ابن جمال متفرقات 0 07-02-11 01:42 PM
پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی پیاری باتیں Twins پیارے نبی کی حیات طیبہ(ص) 1 26-07-09 03:25 PM
لڑکیو ں‌ کے لئے اسلامی پیارے پیارے نام بتائیں پلیز جان جی گپ شپ 1 20-08-08 08:56 PM
ہند و پاک میں بھائی چارے اور امن کا ایک بڑا قدم رفیع پیر تھیٹر کی پیش کش عبدالقدوس فلمی دنیا 0 27-10-07 10:53 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:11 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger