| اردو ادب سے اقتباسات یہاں پر اردو ادب کی مشہور و معروف کتب سے منتخب اقتباسات پر بحث کی جائے گی۔ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2011
مقام: Karachi
عمر: 28
مراسلات: 2,194
کمائي: 23,337
شکریہ: 3,756
1,312 مراسلہ میں 3,001 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ہر انسان کو زندگی میں کبھی نہ کبھی کسی پیر کامل کی ضرورت پڑتی ہے۔ کبھی نہ کبھی انسانی زندگی اس موڑ پہ آ کر ضرور کھڑی ہو جاتی ہے جب یہ لگتا ہے کہ ہمارے لبوں اور دل سے نکلنے والی دعائیں بے اثر ہو گئی ہیں۔ ہمارے سجدے اور ہمارے پھیلے ہوئے ہاتھ رحمتوں اور نعمتوں کو اپنی طرف موڑ نہیں پا رہے۔ یوں لگتا ہے جیسے کوئی تعلق تھا، جو ٹوٹ گیا ہے پھر آدمی کا دل چاہتا ہے کہ اب اس کے لئے کوئی اور ہاتھ اُٹھائے، کسی اور کے لب اس کی دعا اللہ تک پہنچائیں، کوئی اور اللہ کے سامنے اس کے لئے گڑ گڑائے، کوئی ایسا شخص جس کی دعائیں قبول ہوتی ہوں، جس کے لبوں سے نکلنے والی التجائیں اس کے اپنے لفظوں کی طرح واپس نہ موڑ دی جاتی یوں بھر انسان پیر کامل کی تلاش شروع کرتا یے، بھاگتا بھرتا یے، دنیا میں کسی ایسے شخص کے لئے جو کاملیت کی کسی نہ کسی سیڑھی پر کھڑا ہو۔
اقتباس: عمیرہ احمد کے ناول "پیر کامل سے |
|
|
|
| 8 قاری/قارئین نے Miss Khan کا شکریہ ادا کیا | فیاض انصاری (02-02-12), فیصل ناصر (17-04-12), کنعان (17-04-12), گلاب خان (02-02-12), نبیل خان (02-02-12), بنت حوا (03-02-12), سحر (17-04-12), عبداللہ آدم (03-02-12) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,451
کمائي: 93,721
شکریہ: 1,502
2,952 مراسلہ میں 8,190 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکتہ
بہت شکریہ بہت اچھی شیئرنگ ہے |
|
|
|
|
|
#4 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,698
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,062 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
کاش انسان یہ جان لے کہ اللہ بخشنے والا مہربان ہے اور اپنے گناہوں سے توبہ کر لے اور نیکی کی طرف قدم اٹھا لے تو اللہ بھی اپنے بندے کی طرف رجوع کر لے اور اسے در بدر کی ٹھوکریں کھانے سے بچا لے ۔
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
|
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Mar 2012
مقام: Sialkot
عمر: 25
مراسلات: 132
کمائي: 1,659
شکریہ: 36
71 مراسلہ میں 184 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میرا فیورٹ ناول نا جانے کتنی بار پڑھ چکی پھر بھی پہلے جیسا مزہ آتا تھینکس فار شئیرنگ
|
|
|
|
| حوا کی بیٹی کا شکریہ ادا کیا گیا | Miss Khan (17-04-12) |
|
|
#6 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,497
کمائي: 118,509
شکریہ: 13,488
4,902 مراسلہ میں 16,679 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم
پیر کامل ہر تلاش کرنے والے کو نہیں ملتا، کسی نہ کسی کو ملتا ضرور ھے اور وہ بھی وہی کہتا ھے کہ نماز پڑھا کرو اور خود اللہ سے مانگو، ہم تمہارے لئے دعا کریں گے اور تم ہمارے لئے دعا کرنا۔ والسلام
__________________
|
|
|
|
| کنعان کا شکریہ ادا کیا گیا | Miss Khan (17-04-12) |
![]() |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| لڑکیو ں کے لئے اسلامی پیارے پیارے نام بتائیں پلیز | جان جی | گپ شپ | 30 | 08-03-12 10:46 AM |
| پیار ایک پاکیزہ جذبہ :::آیئےپیار سے جیئیں | khanamjan | میری ڈائری | 5 | 28-10-11 09:16 PM |
| مغربی ممالک خیراتی کاموں میں پیش پیش۔ | ابن جمال | متفرقات | 0 | 07-02-11 01:42 PM |
| لڑکیو ں کے لئے اسلامی پیارے پیارے نام بتائیں پلیز | جان جی | گپ شپ | 1 | 20-08-08 08:56 PM |
| ہند و پاک میں بھائی چارے اور امن کا ایک بڑا قدم رفیع پیر تھیٹر کی پیش کش | عبدالقدوس | فلمی دنیا | 0 | 27-10-07 10:53 AM |