| اردو ادب سے اقتباسات یہاں پر اردو ادب کی مشہور و معروف کتب سے منتخب اقتباسات پر بحث کی جائے گی۔ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,846
کمائي: 277,972
شکریہ: 1,150
6,260 مراسلہ میں 14,126 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کسی نے کہا راجہ صاحب اپنی زندگی کا سب سے تاریخی واقعہ سنائیں ۔۔۔راجہ صاحب ہنس دئیے ، کہنے لگے۔۔۔
سبھاش چندر بوس کی آزاد ہند فوج کے سابق کرنل یہاں ریزیڈ نٹ بہادر بن کر آئے تو پوچھنے لگے: اس گوشہ کو آب حیات کیوں کہتے ہیں؟ میں نے کہا: اس لیےکہ یہاں کبھی کسی کو موت نہیں آئی ۔ شاید انہوں نے قسم کھانے کے لیے کہا، سو میں نے کھا لی ۔ بس پھر کیا تھا ، کرنل صاحب نے بڑے وثوق سے کسی سرکاری دستاویز میں یہ درج کر دیا کہ گوپس میں ایک جگہ آب حیات ہے، جہاں کے لوگ خضر کے ہم عمراورہم عصر ہیں ۔ بات محض اتنی سی تھی کہ اس ویرانہ میں پہلے کوئی آبادی نہ تھی ،لہذا ملک الموت کا ادھر آنا جانا ہی نہ تھا ! میں نے اسے آباد کیا ،گھر بنایا ، باغ لگایا، کنبہ اور ملازمین کو لے کر چند سال سے یہاں مقیم ہوں، الحمد للہ تاحال دریا کے اس کنارے کی واحد اور نئی آبادی میں سب بقید حیات ہیں ۔ لہذا میں قسم کھا کر کہتا ہوں کہ آب حیات میں کبھی کسی کو موت نہیں آئی ! سفر نصیب سے اقتباس از مختار مسعود
__________________
![]() |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, فوج, ہے،, کھانے, کوئی, پہلے, لوگ, نٹ, نئی, موت, ملک, آئی, آبادی, آتی, آزاد, اتنی, اسے, بڑے, بس, جہاں, جگہ, حیات, زندگی, سال, عصر |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ریمنڈ کو امریکی سی آئی اے بھی قتل کرسکتی ہے، پنجاب حکومت کو خدشہ | گلاب خان | خبریں | 0 | 19-02-11 06:48 AM |
| ہم کسی کی موت نہیں چاہتے | کنعان | خبریں | 1 | 22-01-11 01:04 PM |
| موت آتی نہیں | سیپ | شاعری اور مصوری | 1 | 27-12-10 12:18 AM |
| وفاقی وزیر پانی وبجلی راجہ اشرف پرویز کی طرف سے سیاسی رشوت کے طورپر بھرتی 1345ملازمین کالعدم | جاویداسد | خبریں | 3 | 16-07-10 11:10 PM |
| موت سے کسی کو فرار نہیں | رانا امر | عمومی بحث | 0 | 24-05-09 02:52 PM |