|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,846
کمائي: 277,972
شکریہ: 1,150
6,260 مراسلہ میں 14,126 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم
ایک تو میری سمجھ میں یہ نہیں آتا کہ انسان اس قدر غافل کیوں ہے؟ اسے پتہ کہ جب وہ کچھ برا کرے گا تو وہ اس کے آگے ضرور آئے گااس لیے وہ ایسے کام کو چھوڑ دے مگر نہیں۔ انسان بار بار غلطی کرتا ہے بار بار پچھتاتا ہے مگر جیسے ہی حالات قابو میں آتے ہیں، وہ پھر غلطی پر کمر بستہ ہو جاتا ہے۔ عجیب ڈھٹائی ہے۔ شاید اس کی اصل وجہ یہ ہے کہ بے ایمانی انسانی کی سرشت میں شامل ہے وہ اس کے بغیر نہیں رہ سکتا۔ جب تک تھوڑی سی ہیرا پھیری نہ کرے، مزہ نہیں آتا مگر کچھ عرصے بعد اس مزے کے بدلے وہ زبردست مزا چکھتا ہے کہ عقل ٹھکانے آجاتی ہے اور شاید تھوڑی بہت شرمندگی بھی محسوس ہوتی ہے پھر رفتہ رفتہ شیطان دلوں میں قدم جمانے لگتا ہے اور سوچ پھر شر کی طرف مائل ہونا شروع ہو جاتی ہے۔ فوزیہ فرخ کی تسبیح روز و شب سے اقتباس زارا
__________________
![]() |
|
|
|
| زارا کا شکریہ ادا کیا گیا | محمدعدنان (02-02-11) |
|
|
#2 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
بہت اچھی شئیرنگ ہے
شئیر کرنے کا شکریہ |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| ہیں،, ہونا, ہے۔, کمر, کرے, وجہ, قدم, لگتا, چھوڑ, آگے, آتا, السلام, انسان, اسے, بے, بار, دے, روز, سوچ, شب, شروع, عقل, عجیب, غلطی, غافل |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| سیالکوٹ: دو بھائیوں کی ہلاکت کیخلاف شہریوں کا احتجاج، ریسکیو دفتر پر حملہ | گلاب خان | خبریں | 5 | 28-08-10 10:49 PM |
| بھارتی فوجیوں کو راشن سپلائی میں بدعنوانیوں کا انکشاف | جاویداسد | خبریں | 0 | 04-08-10 07:13 PM |
| کراچی :میڈیا پرپابندیوں اورجیو کی بندش کیخلاف مظاہرے کرنیوالے صحافیوں پر وحشیانہ لاٹھی چارج،180گرفتار،رات گئے رہائی | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 21-11-07 08:11 AM |
| سکھر:میڈیا پر پابندیوں کیخلاف صحافیوں کی چوتھے روز بھی علامتی بھوک ہڑتال | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 20-11-07 09:08 AM |
| میڈیا پر پابندیوں کیخلاف صحافیوں کے احتجاجی مظاہرے پانچویں روز بھی جاری | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 14-11-07 02:09 PM |