واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > اردو ادب سے اقتباسات > اردو افسانے




بانو قدسیہ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 27-05-10, 01:40 PM   #1
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,974
کمائي: 48,821
شکریہ: 7,285
5,955 مراسلہ میں 15,113 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default بانو قدسیہ

بانو قدسیہ

سلام پچھلے تین ماہ کے دوران مین نے بانو جی کے
راجہ گدھ
پروا
اور شہر بے مثال
یہ ناول پڑھے ہیں
اور میں کہہ سکتا ہوں کہ اس وقت پاکستان مین ان سے بڑا رائیٹر کوئ نہیں ہے۔
انتے کمال اور ٹیکنیکل انداز اور پوری تحقیق سے یہ ناول لکھے گئے ہیں۔

راجہ گدھ تو میرے خیال سے ہماری پارلیمنٹ میں اور ہر سکول و کالج میں پڑھانا چاہیے
اس میں حلال اور‌حرام کے تصور تو اتنی خالص اور عمدہ تحقیق سے واضع کیا گیا ہے
کہ کوئی بھی اس کو پڑھ کر حرام کھانے سے توبہ کر لے۔
اور میں یہاں پاک نیٹ کے تمام ممبرز کو Recommend کرتا ہوں۔ کہ راجہ گدھ لازمی پڑھیں۔
اور اگر آپ کو زرا سا بھی شعور ہوا تو آج اس کے بعد راجہ گدھ نہیں بنے گے۔
شکریہ
محمد خلیل
__________________
تم لوگوں کی اس دنیا میں ہر قدم پہ انساں غلط
میں صحیح سمجھ کہ جوبھی کروں تم کہتے ہو غلط
میں غلط ہوں تو پھر کون صحیح؟
محمدخلیل آف لائن ہے   Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
saraah (21-12-10), پاکستانی (21-12-10), ھارون اعظم (27-05-10), ملک بھائی (27-05-10), اویسی (27-05-10), راجہ اکرام (27-05-10), رضی (16-12-10), سیپ (21-12-10), عارف اقبال (16-12-10)
پرانا 04-06-10, 11:17 PM   #2
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,974
کمائي: 48,821
شکریہ: 7,285
5,955 مراسلہ میں 15,113 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

لگتا ہے بانو کو کوئی نہیں جانتا
محمدخلیل آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
خرم شہزاد خرم (04-06-10), سیپ (21-12-10)
پرانا 04-06-10, 11:25 PM   #3
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,325
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

راجہ گدھ میں پڑھ چکا ہوں اور بہت پہلے پڑھا ہے اس میں حرام اور حلال کا ذکر گدھ ذات سے کیا گیا ہے کہ گدھ ذات مردار کھاتے ہیں اور مردار حرام ہوتا ہے لیکن خلیل بھائی جہاں یہ ناول بہت اچھا ہے وہاں اس کی بہت سی باتیں ایسی ہیں جو سمجھ سے باہر ہیں اور کچھ جگہ پر تو بانو آپا نے منٹو کی طرح لکھا ہے لیکن ایک اچھا ناول ہے پڑھ کر انسان ضرور سبق حاصل کرتا ہے
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا
رضی (16-12-10), عارف اقبال (16-12-10)
پرانا 16-12-10, 06:19 PM   #4
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,534
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

__________________

عشق قاتل سے بھی مقتول سے ہمدردی بھی ،یہ بتا کس سے محبت کی جزا مانگے گا؟
سجدہ خالق کو بھی ابلیس سے یارانہ بھی، حشر میں کس سے عقیدت کا صلہ مانگے گا؟
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
saraah (21-12-10), محمدخلیل (16-12-10)
پرانا 16-12-10, 06:20 PM   #5
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,534
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
saraah (21-12-10), محمدخلیل (16-12-10)
پرانا 16-12-10, 06:25 PM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,526
کمائي: 88,049
شکریہ: 5,185
5,035 مراسلہ میں 11,453 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میرے تو سر سے گزرتے ہیں ناول
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 18-12-10, 02:43 AM   #7
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,595
شکریہ: 9,805
7,522 مراسلہ میں 22,592 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اس میں‌ کچھ مواد بالغآن والا بھی ہے لیکن اور آل ایک عمدہ ناول ہے، کوئی پندرہ بیس سال پہلے پڑھا ہو گا۔
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
محمدخلیل (18-12-10), رضی (18-12-10)
پرانا 18-12-10, 10:54 AM   #8
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,974
کمائي: 48,821
شکریہ: 7,285
5,955 مراسلہ میں 15,113 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

تو سمجھ بھی تو بالغان کو آئے گی نا بھائی۔۔۔
محمدخلیل آف لائن ہے   Reply With Quote
محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (18-12-10)
پرانا 18-12-10, 10:55 AM   #9
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,974
کمائي: 48,821
شکریہ: 7,285
5,955 مراسلہ میں 15,113 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : wajee مراسلہ دیکھیں
میرے تو سر سے گزرتے ہیں ناول
ایڈًمن بھائی کا جواب دیکھیں
محمدخلیل آف لائن ہے   Reply With Quote
محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (18-12-10)
پرانا 21-12-10, 06:30 PM   #10
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,064
کمائي: 1,047,196
شکریہ: 5,798
6,278 مراسلہ میں 15,252 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمدخلیل مراسلہ دیکھیں
لگتا ہے بانو کو کوئی نہیں جانتا
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ

میں بانو آپا کی کی بہت بڑی ی ی ی ی ی ی ی فین ہوں آپ کا یہ تھریڈ میری نظروں سے گزرا ہی نہیں تھا،جب میں کلاس 9 میں تھی تو بھائی کے ساتھ لائیبریری گئی تھی اچانک راجہ گدھ پر نظر پڑی ،اشیو کروانا چاہا تو لائبریرین نے کہا بچے ابھی تمھاری سمجھ میں یہ ناول نہیں آئے گا ،میں بڑی
obedient بچی تھی میں نے ان کی بات مان لی۔ پھر جب میں انٹر میں تھی تب ایک دوست کے پاس راجہ گدھ دیکھی اس سے مانگ کر لے آئی ،امی نے پورا ناول خود پڑھ لیا اور مجھ سے کہا کہ تم ابھی مت پڑھنا کچھ سال بعد پڑھنا ابھی تمھاری سمجھ نہیں آئے گا،میں نے پھر تابعداری کا ثبوت دیا،
پھر جب میں نے ایم اے میں اردو ادب لیا تو راجہ گدھ میرے سلیبس میں تھی
میں نے 450 کا خرچہ کیا اور راجہ گدھ خرید لی
اب میں اس پر تفصیلی تبصرہ کروں گی
__________________
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
بسم الله الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
رَبِّ اجْعَلْنِي مُقِيمَ الصَّلاَةِ وَمِن ذُرِّيَّتِي رَبَّنَا وَتَقَبَّلْ دُعَاء *
رَبَّنَا اغْفِرْ لِي وَلِوَالِدَيَّ وَلِلْمُؤْمِنِينَ يَوْمَ يَقُومُ الْحِسَابُ
سیپ آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے سیپ کا شکریہ ادا کیا
saraah (21-12-10), پاکستانی (21-12-10), محمدخلیل (21-12-10), رضی (21-12-10), عبداللہ آدم (21-12-10)
پرانا 21-12-10, 07:44 PM   #11
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,534
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سیپ مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ

میں بانو آپا کی کی بہت بڑی ی ی ی ی ی ی ی فین ہوں آپ کا یہ تھریڈ میری نظروں سے گزرا ہی نہیں تھا،جب میں کلاس 9 میں تھی تو بھائی کے ساتھ لائیبریری گئی تھی اچانک راجہ گدھ پر نظر پڑی ،اشیو کروانا چاہا تو لائبریرین نے کہا بچے ابھی تمھاری سمجھ میں یہ ناول نہیں آئے گا ،میں بڑی
obedient بچی تھی میں نے ان کی بات مان لی۔ پھر جب میں انٹر میں تھی تب ایک دوست کے پاس راجہ گدھ دیکھی اس سے مانگ کر لے آئی ،امی نے پورا ناول خود پڑھ لیا اور مجھ سے کہا کہ تم ابھی مت پڑھنا کچھ سال بعد پڑھنا ابھی تمھاری سمجھ نہیں آئے گا،میں نے پھر تابعداری کا ثبوت دیا،
پھر جب میں نے ایم اے میں اردو ادب لیا تو راجہ گدھ میرے سلیبس میں تھی
میں نے 450 کا خرچہ کیا اور راجہ گدھ خرید لی
اب میں اس پر تفصیلی تبصرہ کروں گی
انتظار رہے گا ۔
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
saraah (21-12-10), محمدخلیل (21-12-10)
پرانا 21-12-10, 09:28 PM   #12
Senior Member
 
saraah's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: pakistan
مراسلات: 431
کمائي: 5,442
شکریہ: 630
273 مراسلہ میں 547 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں نے بھی یونیورسٹی کے زمانے میں خریدا اور پڑھا یہ ناول ۔۔۔۔۔بانو قدسیہ بلاشبہ عمدہ لکھتی ہیں راجہ ادب شاہکار ادب کی ایک بہترین مثال ہے

سیپ
آپ کے تبصرے کا انتظار ہے
saraah آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے saraah کا شکریہ ادا کیا
محمدخلیل (21-12-10), آبی ٹوکول (21-12-10), سیپ (21-12-10)
جواب

Tags
ہماری, کہہ, کھانے, کوئ, کوئی, کمال, کالج, پڑھے, پاکستان, وقت, لکھے, لازمی, ناول, ماہ, آج, انداز, اتنی, بڑا, بے, تین, توبہ, تصور, خلیل, شہر, عمدہ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
Kali Siradas System کے تحت سیلف ڈیفینس سیکھیں! shafresha کھیل اور کھلاڑی 1 16-06-11 12:43 PM
حامد کاظمی، سیکرٹری اور جوائنٹ سیکرٹری وزارت مذہبی امور کے اکاﺅنٹس منجمد، نام ای سی ایل میں شامل گلاب خان خبریں 0 15-12-10 04:52 AM
سینیٹر سیمیں صدیقی سے مغفر حسین کی ملاقات عبدالقدوس خبریں 0 02-07-08 01:01 PM
الطاف حسین کی ہدایت پر متحدہ کے پارلیمنٹیرین پبلک سیکریٹریٹ میں عوا می شکا عبدالقدوس خبریں 0 19-04-08 04:16 AM
اپوزیشن بد نظمی اور تقسیم در تقسیم کا شکار بینظیر اور نواز شر یف کے در میان گھنٹوں بات چیت، بے اعتماد ی ختم نہیں ہو ئی عبدالقدوس خبریں 0 22-11-07 08:07 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:34 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger