واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > اردو ادب سے اقتباسات > اردو افسانے




تم مجھ سے پوچھتے ہو غُربت کیا ہے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 09-04-11, 07:37 PM   #1
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,846
کمائي: 277,977
شکریہ: 1,150
6,260 مراسلہ میں 14,127 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default تم مجھ سے پوچھتے ہو غُربت کیا ہے

تم مجھ سے پوچھتے ہو غُربت کیا ہے

سنو، مجھے دیکھو، میں یہاں ہو۔ گندی، بدبو میں نہائی اور غلیظ کپڑے پہنے۔ قریب آؤ اور میرے دانتوں کی بساند کو سونگھو۔ میں کہتی ہوں۔ سنو، اور مجھ پر رحم کئے بغیر سنو۔ مجھےتمہارا افسوس کرنا نہیں چاہیے۔ سنو، سمجھے بغیرسنو۔ میرےگندے، گِھسے اور کوڑے میں پائے ہوے جوتوں میں اپنے پاوں رکھو۔ پھرمجھےسنو۔

اب تمہیں کیسا لگتا ہے۔

غُربت، ہر صبح ایک بدبودار، جراثیم سے بھرے بستر سے اُٹھنے کا نام ہے۔ غُربت، اُس بدبو میں دن رات رہنا ہے جو کبھی نہیں جاتی۔ یہ بدبو پیشاب، بگڑے ہوے دودھ ، پھپھوندی لگےچاول اور جلی پیاز کی ہے۔ اگر تم کو کبھی یہ باس آئی بھی ہے تو تمہیں یہ نہیں پتہ ہوگا کہ یہ کہاں سے آئی۔ یہ بو، اس بستر سے آتی ہےجہاں دسویں بار بیماری میں میرا پیشاب خطا ہوچکا ہے ۔یہ اس فضلہ کی بو ہے جو ہمشہ رہےگا اور جو میرے پاس کدال نہ ہونے کی وجہ سے کبھی زمین میں نہیں گڑھےگا۔

غُربت تھکاوٹ ہے۔ میں اپنےآپ کو ہر وقت تھکا محسوس کرتی ہوں۔ جب میرا آخری بچہ ہوا تو انہوں نے ۔ ۔ ۔ سرکاری اسپتال کے ڈاکٹروں نے مجھ سے کہا کہ غیر متوازن غذا کی وجہ سےتمہیں خون کی بیماری ہے۔ تمہیں خون کی کمی کا عارضہ ہے اور تمہارے پیٹ میں کینچوے ہیں۔ تمہیں آپریشن کی ضرورت ہے۔ میں اُنہیں ادب سےسنتی ہوں۔ ہم غریب ہمیشہ اخلاق سے پیش آتے ہیں۔ ہم ہمیشہ سنتے ہیں۔ وہ یہ نہیں جانتے کہ میرے پاس آئرن کی گولیوں کے لیے یا اچھے کھانے یا کینچوؤں کی دواؤں کے لیے پیسہ نہیں ہے۔

آپریش کا خیال ہی مجھےخوف ذدہ کردیتا ہے اور آپریشن کی قیمت ۔ ۔ ۔ اگر مجھ میں ہنسنے کی قوت ہوتی تو ضرور ہنستی۔ آپریشن سےصحت یابی ایک مدت لیتی ہے۔ میرے بچوں کی کون دیکھ بھال کرےگا۔ میرے تین بچے ہیں۔ میں ایک دفعہ نوکری پرجانے کے لیے ان کو دادی کے پاس چھوڑگئی تھی۔ جب میں واپس آئی تو بےبی پر مکھیاں بھنبھنا رہی تھیں۔ اور اس کا پوتڑا سُکھ کر اس کےکولوں سے چپک گیا تھا جب میں نے پوتڑا علحیدہ کرنے کی کوشش کی تو اس کےساتھ بےبی کی کھال کی جھلی بھی اتر آئی۔ میری دوسری بچی ایک شیشہ کے ٹکڑے سے کھیل رہی تھی۔ میرا بڑا ۔ ۔ ۔ میرا بڑا، بہتے ہوئے گہرے نالے کے کنارے پر اکیلا کھیل رہا تھا۔

سید تفسیر احمد

والسلام
زارا
__________________
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
زارا کا شکریہ ادا کیا گیا
عروج (10-04-11)
پرانا 10-04-11, 10:32 AM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,220
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آہ۔۔۔۔۔۔ غربت۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔اس بے چاری ماں کا قصور؟؟؟؟؟
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 10-04-11, 02:32 PM   #3
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,168
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت اچھی شئیرنگ ہے
شکریہ زارا
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (10-04-11)
پرانا 11-04-11, 01:18 PM   #4
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,846
کمائي: 277,977
شکریہ: 1,150
6,260 مراسلہ میں 14,127 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آپ دونوں کا شُکریہ ۔۔۔
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
کھیل, کھانے, کیسا, کوشش, وقت, نوکری, چاہیے۔, نام, مکھیاں, آپریشن, آئی, ادب, بڑا, بچوں, بچے, بار, خون, دفعہ, رات, ضرورت, علحیدہ, غلیظ, غذا, غریب, صبح


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
تم مجھ سے پوچھتے ہو میری ماں محمدعدنان شاعری اور مصوری 11 04-09-11 03:33 AM
تم اکثر پوچھتے ہو زارا شاعری اور مصوری 1 12-02-11 11:53 AM
لوگ اکثر پوچھتے ہیں زارا زارا 4 23-12-10 04:39 PM
پوچھتے ہیں وہ ، کہ غالب کون ہے؟ میاں شاہد دیوان غالب 0 16-04-08 06:45 AM
مجھ سے پوچھتے ہو۔ صلا ح الدین مینگل شاعری اور مصوری 5 29-10-07 09:20 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:39 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger