واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > اردو ادب سے اقتباسات > اردو افسانے




دکھ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 11-11-10, 09:13 PM   #1
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,526
کمائي: 88,049
شکریہ: 5,185
5,035 مراسلہ میں 11,453 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default دکھ

دکھ

اللہ تعالٰی جس کو اپنا آپ یاد دلانا چاہتا ہے اسے دکھ کا الیکٹرک شاک
دے کر اپنی جانب متوجہ کر لیتا ہے۔
دکھ کی بھٹی سے نکل کر انسان دوسروں کے لیے نرم پڑ جاتا ہے۔
پھر اس نیک اعمال خودبخود اور بخوشی سر زد ہونے لگتے ہیں۔
دکھ تو روحانیت کی سیڑھی ہے۔اس پر صابرو شاکر ہی چڑھ سکتے ہیں
( بانو قدسیہ کی کتاب"دست بستہ"سے انتحاب
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
wajee کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 11-11-10, 10:33 PM   #2
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,011
کمائي: 99,831
شکریہ: 23,953
4,976 مراسلہ میں 14,684 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

لازمی نہیں ہے........................لوگ دکھ آنے پر بھی کہتے ہیں کہ ہم نے کونسا گناہ کر دیا تھا جو ہم پر ہی یہ آنا تھا!!!
عبداللہ آدم آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 12-11-10, 09:11 AM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,526
کمائي: 88,049
شکریہ: 5,185
5,035 مراسلہ میں 11,453 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جناب آخری والی یہ لائن پڑھیں
دکھ تو روحانیت کی سیڑھی ہے۔اس پر صابرو شاکر ہی چڑھ سکتے ہیں
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
wajee کا شکریہ ادا کیا گیا
جواب

Tags
ہونے, کتاب, پڑ, لگتے, نکل, چاہتا, متوجہ, اپنی, اللہ, انتحاب, انسان, اسے, اعمال, بھٹی, بانو, تعالٰی, جانب, جاتا, خودبخود, دکھ, دوسروں, دست, روحانیت, زد, شاکر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:46 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger