واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > اردو ادب سے اقتباسات > اردو افسانے

مجھے چھوڑ کے نا جا، افسانچہ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 11-09-08, 02:02 AM   #1
Senior Member
 
تانیہ رحمان ستارہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 1,302
کمائي: 30,789
شکریہ: 1,240
1,047 مراسلہ میں 3,049 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default مجھے چھوڑ کے نا جا، افسانچہ

مجھے چھوڑ کے نا جا، افسانچہ

مجھے تم پر سب سے ذیادہ غصہ اس وقت آتا ھے ۔ جب تم گھر سے باھر جاتے ھو۔ اور واپس آنے کا نام نہیں لیتے۔ اور میں کھڑکی اور دروازے میں کھڑی تمھارا انتظار کرتی رھتی ھوں۔ اور تمھیں رتی بھر بھی احساس نہیں ۔تم خراماں خراماں اپنی ہی موج میں چلے آتے ھو۔اور آ کر مجھ سے لپٹ جاتے ھو۔نہ چاہتے ھوئے بھی۔ میں غصہ سے کہتی ھوں ۔ھٹو اور تم معصوم سی صورت بنا کر مجھ سے ناراض ھو کر آہستہ آہستہ کمرے کی جانب بڑھ جاتے ھو۔ تب مجھے تم پر بہت پیار اتا ھے۔تم ھو ھی اتنے معصوم اور پیارے۔
ٹی وی دیکھتے ھوئے جب تم میرے پاس بیٹھے ھوتے ھو۔ اور میں بہت ھی پیار سے تمھارے بالوں میں انگلیاں پھیرتی ھوں۔تو تم نیند سے بھری انکھوں کو اوپر اٹھا کر جب پیار سےمجھے دیکھتے ھو۔تمھاری انکھوں میں ناجانے کیا ھے ۔کہ میں تھوڑی دیر کے لے ٹی وی دیکھنا بھول جاتی ھوں۔
فون کی بیل پر جب میں تم سے کہتی ھوں روکو۔ میں فوں سن لوں۔ تو تم خفا ھو کر میری گود سے چھلانگ لگا کر میاوں میاوں کرتے ھوئے دور جا کر بیٹھ جاتے ھو۔تب تئم مجھ کو اور بھی اچھے لگنے لگتے ھو میرے بلے
تانیہ رحمان ستارہ آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے تانیہ رحمان ستارہ کا شکریہ ادا کیا
J.S (04-10-08), Shani (11-11-08), ابن جلال (05-10-08)
پرانا 04-10-08, 11:50 AM   #2
J.S
Senior Member
 
J.S's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,097
کمائي: 192,734
شکریہ: 9,926
7,863 مراسلہ میں 15,979 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: مجھے چھوڑ کے نا جا، افسانچہ

بلے!

اچھا ھے
J.S آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 05-10-08, 03:47 AM   #3
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,434
کمائي: 27,078
شکریہ: 9,850
2,670 مراسلہ میں 4,570 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: مجھے چھوڑ کے نا جا، افسانچہ

کتنا اچھا ہے ۔
ستارہ جی آپ نے خود لکھا ہے اگر نے خود لکھا ہے تو مجھے آج معلوم ہو اکہ آپ کتنی خوب لکھتی ہیں۔
آفرین
ابن جلال آف لائن ہے   Reply With Quote
ابن جلال کا شکریہ ادا کیا گیا
J.S (06-10-08)
پرانا 06-10-08, 01:04 PM   #4
J.S
Senior Member
 
J.S's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,097
کمائي: 192,734
شکریہ: 9,926
7,863 مراسلہ میں 15,979 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: مجھے چھوڑ کے نا جا، افسانچہ

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : زین الدین زیڈ ایف مراسلہ دیکھیں
کتنا اچھا ہے ۔
کیا بلا ؟
J.S آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 08-10-08, 08:52 AM   #5
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,434
کمائي: 27,078
شکریہ: 9,850
2,670 مراسلہ میں 4,570 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: مجھے چھوڑ کے نا جا، افسانچہ

بلا تو کبھی اچھا نہیں‌ہوتا۔
آپ نے کہا تھا کہ اچھا ہے میں نے پوچھا کہ کتنا اچھا ہے ۔ اب سر خلاص ہوگیا لالے دی جان۔
ابن جلال آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 08-10-08, 07:55 PM   #6
J.S
Senior Member
 
J.S's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,097
کمائي: 192,734
شکریہ: 9,926
7,863 مراسلہ میں 15,979 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: مجھے چھوڑ کے نا جا، افسانچہ

یہ کیا لکھا ھے زین بھائی ۔
J.S آن لائن ہے   Reply With Quote
J.S کا شکریہ ادا کیا گیا
ابن جلال (08-10-08)
پرانا 08-10-08, 08:21 PM   #7
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,434
کمائي: 27,078
شکریہ: 9,850
2,670 مراسلہ میں 4,570 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: مجھے چھوڑ کے نا جا، افسانچہ

یہ پشتو زدہ اردو ہے ۔ 66 بار پڑھو پھر سمجھ آئی گی۔
ابن جلال آف لائن ہے   Reply With Quote
ابن جلال کا شکریہ ادا کیا گیا
J.S (09-10-08)
پرانا 09-10-08, 12:40 AM   #8
Senior Member
 
تانیہ رحمان ستارہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 1,302
کمائي: 30,789
شکریہ: 1,240
1,047 مراسلہ میں 3,049 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: مجھے چھوڑ کے نا جا، افسانچہ

جی نہیں یہ پشتو نہیں ہندکو ھے ۔ جو کہ پشاور اور ہزارہ میں بولی جاتی ھے
تانیہ رحمان ستارہ آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے تانیہ رحمان ستارہ کا شکریہ ادا کیا
J.S (09-10-08), ابن جلال (09-10-08)
پرانا 09-10-08, 01:07 AM   #9
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,434
کمائي: 27,078
شکریہ: 9,850
2,670 مراسلہ میں 4,570 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: مجھے چھوڑ کے نا جا، افسانچہ

اقتباس:
جی نہیں یہ پشتو نہیں ہندکو ھے ۔ جو کہ پشاور اور ہزارہ میں بولی جاتی ھے
اچھا ہوا آپ نے بتادیا ورنہ میں‌تو سمجھ رہا تھا یہ پشتو ہے ۔لالے دی جان
ابن جلال آف لائن ہے   Reply With Quote
ابن جلال کا شکریہ ادا کیا گیا
J.S (09-10-08)
پرانا 09-10-08, 02:22 AM   #10
J.S
Senior Member
 
J.S's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,097
کمائي: 192,734
شکریہ: 9,926
7,863 مراسلہ میں 15,979 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: مجھے چھوڑ کے نا جا، افسانچہ

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : زین الدین زیڈ ایف مراسلہ دیکھیں
یہ پشتو زدہ اردو ہے ۔ 66 بار پڑھو پھر سمجھ آئی گی۔
نہیں سمجھ آئی ،
J.S آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 09-10-08, 02:23 AM   #11
J.S
Senior Member
 
J.S's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,097
کمائي: 192,734
شکریہ: 9,926
7,863 مراسلہ میں 15,979 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: مجھے چھوڑ کے نا جا، افسانچہ

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ستارہ مراسلہ دیکھیں
جی نہیں یہ پشتو نہیں ہندکو ھے ۔ جو کہ پشاور اور ہزارہ میں بولی جاتی ھے
آپ کو کافی معلومات ہے ،
J.S آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 09-10-08, 02:24 AM   #12
J.S
Senior Member
 
J.S's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,097
کمائي: 192,734
شکریہ: 9,926
7,863 مراسلہ میں 15,979 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: مجھے چھوڑ کے نا جا، افسانچہ

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : زین الدین زیڈ ایف مراسلہ دیکھیں
اچھا ہوا آپ نے بتادیا ورنہ میں‌تو سمجھ رہا تھا یہ پشتو ہے ۔لالے دی جان
دیکھا
ہمارے ساتھ رہو گے تو ایسے ہی مزے کرو گے ۔ ۔ ۔ لالے دی جان
J.S آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 09-10-08, 03:45 PM   #13
Senior Member
 
تانیہ رحمان ستارہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 1,302
کمائي: 30,789
شکریہ: 1,240
1,047 مراسلہ میں 3,049 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: مجھے چھوڑ کے نا جا، افسانچہ

جاوید جی معلومات رکھنی پڑتی ھیں
تانیہ رحمان ستارہ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 25-10-08, 07:22 AM   #14
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,169
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: مجھے چھوڑ کے نا جا، افسانچہ

ہائے میری بلی
۔
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 31-10-08, 09:08 PM   #15
Senior Member
 
تانیہ رحمان ستارہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 1,302
کمائي: 30,789
شکریہ: 1,240
1,047 مراسلہ میں 3,049 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: مجھے چھوڑ کے نا جا، افسانچہ

عدنان جی بلی ملی کہ نہیں ۔ ابھی تک تلاش جارہی ھے۔ پولیس والوں کو کہہ دیں آپ کی بلی کے ساتھ 10 دوسروں کی بھی ساتھ دے جاہیں گیے، پولیس کا فرض مدد آپ کی
تانیہ رحمان ستارہ آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
فرض, پولیس, نیند, معلوم, آج, اردو, بھائی, تلاش, جواب, عدنان

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
تین پٹھانوں کے پولٹری فار م تھے انسپیکشن میں انسپکٹر نے پوچھا The Great قہقہے ہی قہقے 6 29-08-11 11:26 AM
قذافی کے اقتدار نہ چھوڑنے پر عوام مزید مشتعل، وزیرداخلہ اور کئی سفیر ساتھ چھوڑ گئے گلاب خان خبریں 7 24-02-11 09:20 PM
ایک بچہ اپنی ماں سے بچھڑ گیا پولیس والے نے اسے روتے دیکھا تو پوچھا “تمھاری ماں کی پہچان کیا ہے“ بچے The Great قہقہے ہی قہقے 1 28-01-11 02:55 PM
پولیس، پولیٹیکل پارٹیز اور پارلیمنٹ کرپشن میں سرفہرست گلاب خان خبریں 0 09-12-10 05:40 AM
دھونی کیجانب سے کپتانی چھوڑنے کی پیشکش ، بھارتی کرکٹ بورڈ کی تردید تفسیر حیدر کرکٹ 0 22-11-08 07:52 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:58 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger