واپس چلیں   پاکستان کی آواز > Web Masters > اردو بلاگنگ

اردو بلاگنگ اردو بلاگنگ کے بارے میں اپنے خیالات، مشاہدات اور تجربات یہاں شئیر کریں تاکہ نئے بلاگرز ان سے رہنمائی حاصل کرسکیں۔

آن لائن کام

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 03-10-11, 12:53 PM   #1
Senior Member
مقبول
 
muhammadasfand's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2011
مراسلات: 173
کمائي: 2,434
شکریہ: 75
70 مراسلہ میں 122 بارشکریہ ادا کیا گیا
Cool آن لائن کام

آن لائن کام

گھر پر ھم کون کون سے کام کر سکتے ھے۔(web sit &other)
آن لان کام کرنا

Last edited by muhammadasfand; 31-10-11 at 04:36 PM. وجہ: آن لان کام کرنا
muhammadasfand آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے muhammadasfand کا شکریہ ادا کیا
فرحان دانش (17-10-11), ونودراتھور (29-10-11), نبیل خان (17-01-12), محمد یاسرعلی (03-10-11), آصف رضا (16-01-12), حیدر (03-10-11)
پرانا 03-10-11, 03:17 PM   #2
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,343
کمائي: 95,144
شکریہ: 52,394
11,136 مراسلہ میں 35,143 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جھاڑو لگانا، برتن دھونا، پونچھا لگانا، جھاڑن کرنا، کپڑے استری کرنا، کپڑے دھونا، گھر کو صاف ستھرا رکھنا وغیرہ وغیرہ۔

اپ سارا دن مصروف رہ سکتے ہیں
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
12 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
muhammadasfand (02-11-11), فرحان دانش (17-10-11), پاکستانی (03-11-11), نبیل خان (17-01-12), محمد یاسرعلی (03-10-11), محمدثاقب (10-11-11), wajee (14-10-11), آصف رضا (16-01-12), ابرارحسین (14-10-11), احمد نذیر (23-01-12), رضی (10-11-11), عبیداللہ عبید (30-10-11)
پرانا 03-10-11, 04:25 PM   #3
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,656
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اگر پھر بھی وقت بچے تو کھانا پکانا اور اس بات پہ غور و فکر کرنا کے آج کیا پکائیں
__________________
فیس بک پہ پاک نیٹ کا حلقہ احباب
https://www.facebook.com/groups/pak.net

دوستوں سے گزارش ہے کہ اپنے شائع کردہ موضوع کو یہاں بھی شئیر کردیا کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو پاک نیٹ کی فیملی کا حصہ بنایا جاسکے۔
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا
mama_shalla (29-10-11), muhammadasfand (02-11-11), آصف رضا (16-01-12)
پرانا 14-10-11, 01:40 PM   #4
Senior Member
مقبول
 
muhammadasfand's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2011
مراسلات: 173
کمائي: 2,434
شکریہ: 75
70 مراسلہ میں 122 بارشکریہ ادا کیا گیا
Smile آءن لاءن کام

انٹرنیٹ پر کام کرنا ھے۔ آن لان مزاق نھ کرو بھائ جی
muhammadasfand آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے muhammadasfand کا شکریہ ادا کیا
محمد یاسرعلی (14-10-11), آصف رضا (16-01-12), حیدر (14-10-11)
پرانا 14-10-11, 03:24 PM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاکستان
مراسلات: 1,754
کمائي: 26,223
شکریہ: 898
1,261 مراسلہ میں 2,878 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبیداللہ عبید کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

گھر والی مصروف ہو تو بچے بہلانا

آن لائن ہم کئی کام کرسکتے ہیں ، یہ آدمی کی صلاحیت پر منحصر ہے ،

آن لائن ٹرانسلیشن

آن لائن ایڈیٹنگ

آن لائن پروف ریڈنگ

آن لائن رائٹنگ

آن لائن ٹیچنگ/ٹیوشن

وغیرہ وغیرہ
عبیداللہ عبید آف لائن ہے   Reply With Quote
11 قاری/قارئین نے عبیداللہ عبید کا شکریہ ادا کیا
muhammadasfand (02-11-11), skjatala (14-10-11), فرحان دانش (17-10-11), نورالدین (15-10-11), محمد یاسرعلی (14-10-11), آصف رضا (16-01-12), احمد نذیر (23-01-12), حیدر (14-10-11), سیفی خان (14-10-11), شمشاد احمد (03-11-11), عبدالقدوس (14-10-11)
پرانا 14-10-11, 05:01 PM   #6
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,440
شکریہ: 4,038
2,386 مراسلہ میں 5,923 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حیدر مراسلہ دیکھیں
جھاڑو لگانا، برتن دھونا، پونچھا لگانا، جھاڑن کرنا، کپڑے استری کرنا، کپڑے دھونا، گھر کو صاف ستھرا رکھنا وغیرہ وغیرہ۔

اپ سارا دن مصروف رہ سکتے ہیں
آپ کے کام نہیں پوچھے انہوں نے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔؟

اور یہ آپ نیلے سے لال کب ہوگئے
__________________

میرا بلاگ۔ صدائےقلندرhttp://saifikhan011.blogspot.com/
سیفی خان آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے سیفی خان کا شکریہ ادا کیا
muhammadasfand (02-11-11), نبیل خان (17-01-12), محمد یاسرعلی (14-10-11), آصف رضا (16-01-12), حیدر (17-10-11)
پرانا 14-10-11, 06:23 PM   #7
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,488
کمائي: 52,001
شکریہ: 5,848
3,209 مراسلہ میں 6,907 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سیفی خان مراسلہ دیکھیں
آپ کے کام نہیں پوچھے انہوں نے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔؟

اور یہ آپ نیلے سے لال کب ہوگئے
اس پوسٹ کے بعد ہی ہوئے
ننھا بچہ آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا
muhammadasfand (02-11-11), نبیل خان (17-01-12), آصف رضا (16-01-12), حیدر (17-10-11)
پرانا 15-10-11, 09:39 AM   #8
Senior Member
مقبول
 
muhammadasfand's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2011
مراسلات: 173
کمائي: 2,434
شکریہ: 75
70 مراسلہ میں 122 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبیداللہ عبید مراسلہ دیکھیں
گھر والی مصروف ہو تو بچے بہلانا

آن لائن ہم کئی کام کرسکتے ہیں ، یہ آدمی کی صلاحیت پر منحصر ہے ،

آن لائن ٹرانسلیشن

آن لائن ایڈیٹنگ

آن لائن پروف ریڈنگ

آن لائن رائٹنگ

آن لائن ٹیچنگ/ٹیوشن

وغیرہ وغیرہ
آپ ان کے بارے میں میزد بتا سکتے ھیں۔
muhammadasfand آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے muhammadasfand کا شکریہ ادا کیا
آصف رضا (16-01-12), حیدر (17-10-11), سیفی خان (16-10-11)
پرانا 17-10-11, 01:59 PM   #9
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاکستان
مراسلات: 1,754
کمائي: 26,223
شکریہ: 898
1,261 مراسلہ میں 2,878 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبیداللہ عبید کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : muhammadasfand مراسلہ دیکھیں
آپ ان کے بارے میں میزد بتا سکتے ھیں۔
آپ کس کام کے خواہش مند ہیں یا بالفاظ دیگر کس شعبے سے تعلق رکھتے ہیں ؟؟
عبیداللہ عبید آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے عبیداللہ عبید کا شکریہ ادا کیا
muhammadasfand (02-11-11), آصف رضا (16-01-12), ارشد کمبوہ (17-10-11), حیدر (17-10-11)
پرانا 29-10-11, 03:54 PM   #10
Senior Member
مقبول
 
muhammadasfand's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2011
مراسلات: 173
کمائي: 2,434
شکریہ: 75
70 مراسلہ میں 122 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبیداللہ عبید مراسلہ دیکھیں
آپ کس کام کے خواہش مند ہیں یا بالفاظ دیگر کس شعبے سے تعلق رکھتے ہیں ؟؟
آن لائن ٹرانسلیشن
آن لائن رائٹنگ
muhammadasfand آف لائن ہے   Reply With Quote
muhammadasfand کا شکریہ ادا کیا گیا
آصف رضا (16-01-12)
پرانا 29-10-11, 07:32 PM   #11
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاکستان
مراسلات: 1,754
کمائي: 26,223
شکریہ: 898
1,261 مراسلہ میں 2,878 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبیداللہ عبید کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : muhammadasfand مراسلہ دیکھیں
آن لائن ٹرانسلیشن
آن لائن رائٹنگ
آن لائن ٹرانسلیشن آپ کرسکتے ہیں لیکن اس میں ادائیگی کا مسئلہ کچھ ٹیڑھا ہے یعنی ادائیگی کا قابلِ اعتماد طریقہ نہیں ہے پاکستان میں ۔

لوگ کام کرواکر رقم ضبط کرتے ہیں بلکہ دیتے ہی نہیں !

آن لائن ٹرانسلیشن کی بجائے مقامی طورپر ٹرانسلیشن کے کام کو ترجیح دیں ۔
عبیداللہ عبید آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عبیداللہ عبید کا شکریہ ادا کیا
muhammadasfand (02-11-11), معظم (29-10-11), آصف رضا (16-01-12)
پرانا 29-10-11, 07:49 PM   #12
Member
اجنبی
 
ونودراتھور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 95
کمائي: 92
شکریہ: 150
66 مراسلہ میں 173 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں توگھرپر آرام ہی کرتا ہوں لول
ونودراتھور آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ونودراتھور کا شکریہ ادا کیا
muhammadasfand (02-11-11), آصف رضا (16-01-12)
پرانا 30-10-11, 12:56 PM   #13
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاکستان
مراسلات: 1,754
کمائي: 26,223
شکریہ: 898
1,261 مراسلہ میں 2,878 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبیداللہ عبید کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بھائی یہ خود اندزہ کرلو پہلے کہ آپ کس فن/علم کے ٹرانسلیٹر ہیں ؟

کیونکہ ہرقسم کی ٹرانسلیشن ماہر سے ماہر مترجم کے بس کی بات نہیں بلکہ ناممکن ہے ، جیسے میں اپنی مثال دوں گا کہ جس علم میں میتھس ہو اس سے دور بھاگتا ہوں یا جس فن میں کچھ مطالعہ نہ ہو تو اس کے لیے بائی پاس سے گزرتا ہوں۔

آپ کس معیار کے ٹرانسلیٹر ہیں ؟ مبتدی ہیں یا منتہی یعنی اس میدان میں ابھی اترے ہو یا پاس کچھ تجربہ ہے ؟

کیا جس فن کو آپ ٹرانسلیٹ کرتے ہیں اس کی گنجائش آپ کے ملک میں / علاقے میں کتنی ہے؟ یعنی کتنے افراد یا ادارے آپ کو کام دے سکتے ہیں ؟؟

کیا وہ آپ کو باقاعدگی سے کام دیں گے یا کبھی کبھار ؟؟

بھیا ! ان ساری باتوں کو مدنظر رکھ کر اس میدان میں قدم رکھیں ورنہ گھر گھاٹ دونوں سے رہ جاؤگے۔

اور اب تو گوگل ٹرانسلیٹر نے اس کاروبار کا بیڑا غرق کردیا ہے لوگ معیار کو نہیں اپنی سہولت اور بچت کو دیکھتے ہیں۔

Last edited by عبیداللہ عبید; 30-10-11 at 05:48 PM.
عبیداللہ عبید آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبیداللہ عبید کا شکریہ ادا کیا
muhammadasfand (02-11-11), آصف رضا (16-01-12)
پرانا 30-10-11, 05:49 PM   #14
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاکستان
مراسلات: 1,754
کمائي: 26,223
شکریہ: 898
1,261 مراسلہ میں 2,878 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبیداللہ عبید کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بھیا مہربانی کرکے اس تھریڈ کا عنوان تو ٹھیک کردیجیے تاکہ کسی اور کو بھی الجھن نہ ہو۔
عبیداللہ عبید آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبیداللہ عبید کا شکریہ ادا کیا
muhammadasfand (02-11-11), آصف رضا (16-01-12)
پرانا 02-11-11, 01:36 PM   #15
Senior Member
مقبول
 
muhammadasfand's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2011
مراسلات: 173
کمائي: 2,434
شکریہ: 75
70 مراسلہ میں 122 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبیداللہ عبید مراسلہ دیکھیں
بھیا مہربانی کرکے اس تھریڈ کا عنوان تو ٹھیک کردیجیے تاکہ کسی اور کو بھی الجھن نہ ہو۔
تکلیف کے لےء معذرت میرا کمپوٹر خراب ھے۔تو یھ پوسٹ انٹرنیٹ کیفے سے کی تھی۔
muhammadasfand آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے muhammadasfand کا شکریہ ادا کیا
آصف رضا (16-01-12), عبیداللہ عبید (03-11-11)
جواب

Tags
other, کپڑے, کھانا, کرنا،, گھر, پہ, پکائیں, ھے۔, ھم, وقت, وغیرہ, مزاق, مصروف, web, آج, آدمی, انٹرنیٹ, استری, بچے, برتن, جھاڑو, رکھنا, سارا, غور, صاف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:18 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger