واپس چلیں   پاکستان کی آواز > Web Masters > اردو بلاگنگ



اردو بلاگنگ اردو بلاگنگ کے بارے میں اپنے خیالات، مشاہدات اور تجربات یہاں شئیر کریں تاکہ نئے بلاگرز ان سے رہنمائی حاصل کرسکیں۔


اردو اور بلاگ (مکمل کتاب)

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 24-04-11, 03:16 PM   #1
Junior Member
اجنبی
 
ایم بلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 29
کمائي: 1,323
شکریہ: 73
23 مراسلہ میں 99 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default اردو اور بلاگ (مکمل کتاب)

اردو اور بلاگ (مکمل کتاب)

میں چاہتا ہوں کہ اردو اور کمپیوٹر کے متعلق بنیادی معلومات کو ایک جگہ پر جمع کر سکوں اور چند کلک کے فاصلے پر سب کچھ مہیا کروں کیونکہ مجھے لگتا ہے اردو کمپیوٹنگ کے ذریعے ہم اپنے معاشرے میں قدرے آسانی سے بہتری لا سکتے ہیں۔ ہو سکتا ہے کہ میں غلط ہوں لیکن فی الحال میں کچھ ایسا ہی سوچتا ہوں۔
میرے پہلے کتابچے”اردو اور کمپیوٹر“ کو جب دوست احباب نے بہت زیادہ اہمیت دی اور مزید لوگوں نے اردو بلاگنگ کے بارے میں پوچھنا شروع کیا تو مجھے تکنیکی حوالے سے اردو بلاگنگ پر لکھنے کے لئے مزید تحریک ملی اور آج اللہ کے فضل سے ایک اور چھوٹی سی کتاب ”اردو اور بلاگ“ کے عنوان سے پیش کر رہا ہوں۔
میری یہ چھوٹی سی کاوش
ماوراء، عمار ابن ضیاء اور ”اردو محفل“ کے نام
جن کی وجہ سے میں بلاگ بنانے میں کامیاب اور پھر یہ سب لکھنے کے قابل ہوا
اس کتاب کو لکھنے کا مقصد صرف اور صرف اردو بلاگنگ کی ترویج ہے تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ آسانی سے اردو بلاگ بنا سکیں اور پھر اچھے سے اچھا لکھ کر ملک و قوم کی ترقی کے ساتھ ساتھ معلومات کے خزانے انٹرنیٹ پر ہر ایک کے لئے آسانی سے اور وہ بھی ”اردو“ میں مہیا کر سکیں۔ اس کتاب کی سافٹ کاپی مفت میں دستیاب ہے۔ اگر کوئی چاہے تو اسے اپنی ویب سائیٹ یا بلاگ پر بھی شائع کر سکتا ہے۔

آن لائن پڑھنے کے لئے درج ذیل فہرست دیکھیں۔

باب اول: بلاگ
باب دوم: اردو بلاگ
باب سوم: ورڈپریس انسٹالیشن
باب چہارم: ورڈ پریس کی سیٹنگ
باب پنجم: ورڈ پریس کا استعمال
باب ششم: متفرقات
مکمل کتاب پی ڈی ایف فائل میں یہاں سے ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔
ایم بلال آف لائن ہے   Reply With Quote
14 قاری/قارئین نے ایم بلال کا شکریہ ادا کیا
muhammadasfand (29-10-11), shafresha (25-04-11), یاسر عمران مرزا (24-04-11), نورالدین (25-04-11), محمد یاسرعلی (25-04-11), محمد عاصم (03-05-11), محمدخلیل (25-05-11), محمدعدنان (29-04-11), معظم (25-05-11), راجہ اکرام (24-04-11), رضی (29-04-11), طارق راحیل (25-05-11), عبدالقدوس (24-04-11), عبداللہ آدم (06-05-11)
پرانا 24-04-11, 08:58 PM   #2
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,637
کمائي: 86,322
شکریہ: 9,600
4,225 مراسلہ میں 12,042 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

پہلے بلال بھائی کا مشہور و معروف کتابچہ دیکھا اور سنا تھا۔ جس کی وجہ سے بہت سارے لوگ انٹرنیٹ پر اردو لکھنے ، پڑھنے، اردو ویب سائٹ بنانے میں‌کامیاب ہوے۔ اب کی بار تو بلال بھائی نے کمال ہی کر دیا۔مجھے یقین ہے اس کتاب کے پیچھے بلال بھائی کی بے پناہ محنت پوشیدہ ہے۔۔۔۔۔

انٹرنیٹ پر انگریزی میں تو پہلے ہی بہت سارا معلوماتی مواد موجود ہے مگر اردو میں موجود مواد ، آٹے میں نمک کے تناسب سے بھی کم ہے۔۔۔۔۔ ایسے میں اردو بلاگنگ کے حوالے سے ایک کتاب کا دستیاب ہونا ایک بہت ہی عمدہ امر ہے۔ اللہ تعالی بلال بھائی کو جزائے خیر دے۔

کیا اس کتاب کی پرنٹنگ کا انتظام بھی کیا گیا ہے ؟ یا مستقبل میں ایسا کوئی ارادہ؟
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا
میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
shafresha (25-04-11), نورالدین (25-04-11), محمد یاسرعلی (25-04-11), محمدعدنان (29-04-11), ایم بلال (25-04-11), رضی (29-04-11), عبدالقدوس (24-04-11), عبداللہ آدم (06-05-11)
پرانا 25-04-11, 03:05 AM   #3
Junior Member
اجنبی
 
ایم بلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 29
کمائي: 1,323
شکریہ: 73
23 مراسلہ میں 99 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

تمام دوستوں کا میرا کام پسند کرنے کا بہت بہت شکریہ۔
اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : یاسر عمران مرزا مراسلہ دیکھیں
پہلے بلال بھائی کا مشہور و معروف کتابچہ دیکھا اور سنا تھا۔ جس کی وجہ سے بہت سارے لوگ انٹرنیٹ پر اردو لکھنے ، پڑھنے، اردو ویب سائٹ بنانے میں‌کامیاب ہوے۔ اب کی بار تو بلال بھائی نے کمال ہی کر دیا۔مجھے یقین ہے اس کتاب کے پیچھے بلال بھائی کی بے پناہ محنت پوشیدہ ہے۔۔۔۔۔

انٹرنیٹ پر انگریزی میں تو پہلے ہی بہت سارا معلوماتی مواد موجود ہے مگر اردو میں موجود مواد ، آٹے میں نمک کے تناسب سے بھی کم ہے۔۔۔۔۔ ایسے میں اردو بلاگنگ کے حوالے سے ایک کتاب کا دستیاب ہونا ایک بہت ہی عمدہ امر ہے۔ اللہ تعالی بلال بھائی کو جزائے خیر دے۔

کیا اس کتاب کی پرنٹنگ کا انتظام بھی کیا گیا ہے ؟ یا مستقبل میں ایسا کوئی ارادہ؟
یاسر عمران بھائی یہ تو آپ کا بڑا پن ہے کہ آپ نے اس ناچیز کو اتنی اہمیت دی اور کچھ زیادہ ہی تعریف کر دی ورنہ میں اس قابل کہاں۔
رہی بات پرنٹنگ کی تو جب میں یہ سب لکھ رہا بلکہ آن لائن شائع کرنے تک کوئی ارادہ نہیں تھا لیکن اب دوست احباب نے مشورہ دیا ہے کہ اسے پرنٹنگ بھی کروایا جائے تو اس معاملے میں سوچ رہا ہوں اور دوست احباب سے مشورہ لے رہا ہوں۔ دیکھیں کیا ہوتا ہے۔
ویسے اس کو چھپوانے پر خرچہ خود ہی کرنا پڑے گا کیونکہ یہ آن لائن شائع کر دی ہے اس لئے شاید ہی کوئی پبلشر اس کو شائع کرنے پر راضی ہو۔ ویسے آپ اس بارے میں کیا کہتے ہیں؟
ایم بلال آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ایم بلال کا شکریہ ادا کیا
shafresha (25-04-11), یاسر عمران مرزا (25-04-11), نورالدین (25-04-11), عبدالقدوس (25-04-11)
پرانا 25-04-11, 05:14 AM   #4
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,320
شکریہ: 18,821
12,629 مراسلہ میں 29,414 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بلاشبہ ایک اچھی کاوش ہے
پی ڈی ایف کا سائز کم کرنے کے لئے آپ نے شامل تصاویر کی ریزولیشن کم کردی ہے جس سے اچھا تاثر نہیں آرہا۔ میں مشورہ دوں گا کہ اس کو ٹھیک کرلیں۔
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
shafresha (25-04-11), یاسر عمران مرزا (25-04-11), ایم بلال (16-06-11)
پرانا 25-04-11, 09:34 AM   #5
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,660
کمائي: 254,718
شکریہ: 53,107
7,704 مراسلہ میں 22,597 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

شئیرنگ کا بہت بہت شکریہ!
اللہ آپ کو جزائے خیر دے۔ آپ کی کاوش کی قدر کی جائے گی!!!!
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
نورالدین (25-04-11), ایم بلال (16-06-11), رضی (29-04-11), عبداللہ آدم (06-05-11)
پرانا 25-04-11, 12:33 PM   #6
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,637
کمائي: 86,322
شکریہ: 9,600
4,225 مراسلہ میں 12,042 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بلال بھائی یہ کافی عمدہ کاوش ہے۔۔۔۔ اگر تو آپ اس سلسلے میں مزید مواد بھی لکھ رہے ہیں مثلا جوملہ سی ایم ایس پر یا کسی اور چیز پر تو وہ مکمل کرنے کے بعد آپ پرنٹنگ کا سوچیں تو مزید اچھا ہو گا۔۔۔۔ ویسے مجھے قوی امید ہے کہ مواد کی کوالٹی دیکھ کر کوئی نہ کوئی پبلشر لازمی اسے پرنٹ کرنے پر راضی ہو جائے گا۔۔۔۔۔
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
محمدعدنان (29-04-11), ایم بلال (16-06-11), رضی (29-04-11), عبدالقدوس (25-04-11)
پرانا 29-04-11, 09:26 AM   #7
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,169
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بلال بھائی بہت زبردست کام کیا ہے آپ نے
ماشاءاللہ
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
ایم بلال (16-06-11), رضی (29-04-11), عبداللہ آدم (06-05-11)
پرانا 25-05-11, 08:14 PM   #8
Senior Member
 
طارق راحیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Karachi
عمر: 27
مراسلات: 2,895
کمائي: 31,695
شکریہ: 4,003
1,175 مراسلہ میں 2,379 بارشکریہ ادا کیا گیا
طارق راحیل کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت خوب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
طارق راحیل آف لائن ہے   Reply With Quote
طارق راحیل کا شکریہ ادا کیا گیا
ایم بلال (16-06-11)
پرانا 08-06-11, 11:54 PM   #9
Senior Member
مقبول
 
ابن جمال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 165
کمائي: 5,060
شکریہ: 266
149 مراسلہ میں 489 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں نے پوراپڑھانہیں ہے لیکن اتنی ہی بات میرے لئے کافی ہے کہ جدید ٹکنالوجی پر کسی نے ارد میں کچھ لکھاہے
ابن جمال آف لائن ہے   Reply With Quote
ابن جمال کا شکریہ ادا کیا گیا
ایم بلال (16-06-11)
جواب

Tags
blog, color, com, comments, computer, database, domain, download, free, php, کمپیوٹر, پوسٹ, ویب, مفت, مکمل, منتقلی, متفرقات, آج, اللہ, انٹرنیٹ, اردو, بلاگرز, دوست, سافٹ, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:19 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger