واپس چلیں   پاکستان کی آواز > Web Masters > اردو بلاگنگ

اردو بلاگنگ اردو بلاگنگ کے بارے میں اپنے خیالات، مشاہدات اور تجربات یہاں شئیر کریں تاکہ نئے بلاگرز ان سے رہنمائی حاصل کرسکیں۔

اردو اور علاقائی زبانوں کے لیے مفت ڈومین نیم

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 14-12-10, 11:56 AM   #1
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,637
کمائي: 86,322
شکریہ: 9,600
4,225 مراسلہ میں 12,042 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Post اردو اور علاقائی زبانوں کے لیے مفت ڈومین نیم

اردو اور علاقائی زبانوں کے لیے مفت ڈومین نیم

پاکستان ٹیلی کمیو نیکیشن اتھارٹی(پی ٹی اے) اور پاکستان نیٹ ورک انفا رمیشن سنٹر(پی کے این آئی سی) نے مقامی زبانوں پر مبنی مواد کو انٹر نیٹ پر متعارف کروانے کے لئے مشترکہ مہم کا آغاز کیا ہے ۔اس پروگرام کے تحت پی کے این آئی سی ایسے افراد کو پانچ ہزارمفت ڈومینز فر اہم کر ے گا جو اردو یا کسی مقامی زبان میں مقامی مواد پر مشتمل ویب سائٹ تیار کریں گے۔ واضح رہے کہ پی کے این آئی سی، پی کے ڈومین (pk domain)کے لئے مو جو دہ ccTLD آپر یٹر ہے۔ ccTLDکی اصطلاح کنٹری کوڈ ٹاپ لیول ڈومین کے لئے استعمال ہوتی ہے جو کہ کسی بھی ملک کی انٹرنیٹ پر نمائندگی کرتا ہے۔

مزید تفصیلات اور درخواست دینے کا طریقہ
PKNIC - PTA and PKNIC Join Hands to Promote Local Language Contents on Internet

بشکریہ
علی عامر
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا
میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
ALI-OAD (28-01-11), shafresha (14-12-10), فرحان دانش (14-12-10), پاکستانی (08-01-11), نورالدین (14-12-10), حیدر (14-12-10), خرم شہزاد خرم (14-12-10), رضی (14-12-10)
پرانا 14-12-10, 12:15 PM   #2
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,847
کمائي: 277,984
شکریہ: 1,151
6,261 مراسلہ میں 14,128 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم

شیئرنگ کا شکریہ بھائی۔
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
زارا کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (14-12-10)
پرانا 14-12-10, 12:22 PM   #3
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,637
کمائي: 86,322
شکریہ: 9,600
4,225 مراسلہ میں 12,042 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

پسند کرنے کا شکریہ زارا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (14-12-10)
پرانا 14-12-10, 01:12 PM   #4
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,320
شکریہ: 18,821
12,629 مراسلہ میں 29,414 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

Free Domains will be property of PKNIC and may be suspended and revoked at any time without notice if the website or host using the free domain is not compliant to the terms and conditions or the quality of the local content does not meet the criteria of useful local content. Revoked Free Domains may be made available to other users after a long hold period of six months.

اس ٹرم کے ہوتے ہوئے سب کچھ بیکار ہے۔۔۔
میرا مشورہ ہے کچھ پیسے خرچو اور اپنی ڈومین لو
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
فرحان دانش (14-12-10), یاسر عمران مرزا (14-12-10), نورالدین (14-12-10), حیدر (14-12-10), خرم شہزاد خرم (14-12-10)
پرانا 14-12-10, 01:26 PM   #5
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,637
کمائي: 86,322
شکریہ: 9,600
4,225 مراسلہ میں 12,042 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اب اگر مفت میں ڈومین ملے گی تو اس طرح کی بھونڈی شرائط تو ہوں گی نا۔ ویسے بھی اگر اسطرح کی شرائط نہ رکھی جائیں تو لوگ پتہ نہیں کس کس طرح کی ویب سائٹس بنا کر اوپر کیا گند بلا شامل کر دیں۔ ایڈسینس لگائیں ، لڑکیوں کی تصاویر لگائیں اور پتہ نہیں کیا کیا کریں۔
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
فرحان دانش (14-12-10), پاکستانی (08-01-11), نورالدین (14-12-10), حیدر (14-12-10), خرم شہزاد خرم (14-12-10)
پرانا 14-12-10, 01:29 PM   #6
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,320
شکریہ: 18,821
12,629 مراسلہ میں 29,414 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
How to Apply For Free Domains

Please send the following to PKNIC

1) Title and summary of local content

2) Language for the local content

3) Purpose of the proposed local content website in less than 100 words

4) Copy of NIC card

Please mark the envelope .Local Content. and send to:

PKNIC

Suite# 323, Third Floor,
Saddique Trade Center,
Main Boulevard, Gulberg
Lahore. Pakistan

Approved content will be issued a registration code that they can use to register a Free Domain of their choice based on availability and compliance, as per the terms and conditions of Local Content.

ان باتوں کی اگر پابندی کی جائے تو لڑکیوں مڑکیوں کی تصویروں والی ویب سائٹ نہیں بنائی جاسکتی
اردو پر گوگل پہلے ہی ایڈسنس کی اجازت نہیں دیتا
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
یاسر عمران مرزا (14-12-10), حیدر (14-12-10), خرم شہزاد خرم (14-12-10)
پرانا 14-12-10, 01:45 PM   #7
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,637
کمائي: 86,322
شکریہ: 9,600
4,225 مراسلہ میں 12,042 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
ان باتوں کی اگر پابندی کی جائے تو لڑکیوں مڑکیوں کی تصویروں والی ویب سائٹ نہیں بنائی جاسکتی
اردو پر گوگل پہلے ہی ایڈسنس کی اجازت نہیں دیتا
تو کہہ سکتے ہیں کہ شرائط بہت سخت ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
نورالدین (14-12-10), حیدر (14-12-10), خرم شہزاد خرم (14-12-10), عبدالقدوس (14-12-10)
پرانا 14-12-10, 02:20 PM   #8
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,320
شکریہ: 18,821
12,629 مراسلہ میں 29,414 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : یاسر عمران مرزا مراسلہ دیکھیں
تو کہہ سکتے ہیں کہ شرائط بہت سخت ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کہنے میں کیا حرج ہے
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (14-12-10)
پرانا 14-12-10, 02:25 PM   #9
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,637
کمائي: 86,322
شکریہ: 9,600
4,225 مراسلہ میں 12,042 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

آپ دیکھ لیں جب بھی سرکاری سطح پر کوئی جاب ویکینسی آتی ہیں تو شرائط بہت سخت ہوتی ہیں۔ جب سرکاری یونیورسٹیوں میں‌داخلے ہوتے ہیں تو میرٹ اور دیگر شرائط بڑی سخت ہوتی ہیں۔
تھانیدار بننے کے لیے تمام شرائط پوری کرنے کے بعد 2،3 لاکھ دے کر بھی سال ڈیڑھ انتظار کرنا پڑتا ہے تب بندہ لگتا ہے تھانیدار اور دیہاڑی لگنی شروع ہوتی ہے۔

لیفٹینیٹ بننے کےلیے ایف ایس سی اچھے نمبروں میں پاس کر کے ، میڈیکل وغیرہ کلیئر کر کے ، انٹری ٹیسٹ کلئیر کر کے بھی 3،4 لاکھ فوج کو کھلانے پڑتے ہیں تب کام ہوتا ہے۔

کی خیال اے
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
محمدعدنان (07-01-11), حیدر (14-12-10), عبدالقدوس (14-12-10)
پرانا 14-12-10, 08:41 PM   #10
Senior Member
 
فرحان دانش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,782
کمائي: 41,145
شکریہ: 2,659
1,638 مراسلہ میں 3,766 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں تو شرائط پڑھ کر وہاں سے بھاگ آیا ہوں۔
فرحان دانش آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فرحان دانش کا شکریہ ادا کیا
یاسر عمران مرزا (14-12-10), حیدر (14-12-10)
پرانا 14-12-10, 08:47 PM   #11
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,320
شکریہ: 18,821
12,629 مراسلہ میں 29,414 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : یاسر عمران مرزا مراسلہ دیکھیں
آپ دیکھ لیں جب بھی سرکاری سطح پر کوئی جاب ویکینسی آتی ہیں تو شرائط بہت سخت ہوتی ہیں۔ جب سرکاری یونیورسٹیوں میں‌داخلے ہوتے ہیں تو میرٹ اور دیگر شرائط بڑی سخت ہوتی ہیں۔
تھانیدار بننے کے لیے تمام شرائط پوری کرنے کے بعد 2،3 لاکھ دے کر بھی سال ڈیڑھ انتظار کرنا پڑتا ہے تب بندہ لگتا ہے تھانیدار اور دیہاڑی لگنی شروع ہوتی ہے۔

لیفٹینیٹ بننے کےلیے ایف ایس سی اچھے نمبروں میں پاس کر کے ، میڈیکل وغیرہ کلیئر کر کے ، انٹری ٹیسٹ کلئیر کر کے بھی 3،4 لاکھ فوج کو کھلانے پڑتے ہیں تب کام ہوتا ہے۔

کی خیال اے
کو‌ئی خاص خیال نہیں
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
یاسر عمران مرزا (14-12-10), حیدر (14-12-10)
پرانا 14-12-10, 08:55 PM   #12
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,637
کمائي: 86,322
شکریہ: 9,600
4,225 مراسلہ میں 12,042 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کوئی عام ہی بتا دیں۔
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (14-12-10)
پرانا 14-12-10, 09:15 PM   #13
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,343
کمائي: 95,144
شکریہ: 52,394
11,136 مراسلہ میں 35,143 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

علاقائی زبانوں کی ترویج کے لیے دی جانے والی ویب ڈومین کی شرائط و ضوابط خود غیر ملکی زبان میں ہیں۔ سبحان اللہ۔ کیا کہنے ہمارے حکومتی کار پردازوں کے۔ اگر باقی زبانوں میں نہیں لکھ سکتے تو اردو تو کوئی ایسی مشکل نہیں۔
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
dxbgraphics (15-12-10), یاسر عمران مرزا (14-12-10), محمدعدنان (07-01-11), خرم شہزاد خرم (14-12-10), عبدالقدوس (15-12-10), غیاث (07-01-11)
پرانا 14-12-10, 09:29 PM   #14
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,637
کمائي: 86,322
شکریہ: 9,600
4,225 مراسلہ میں 12,042 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : بدرالزمان مراسلہ دیکھیں
علاقائی زبانوں کی ترویج کے لیے دی جانے والی ویب ڈومین کی شرائط و ضوابط خود غیر ملکی زبان میں ہیں۔ سبحان اللہ۔ کیا کہنے ہمارے حکومتی کار پردازوں کے۔ اگر باقی زبانوں میں نہیں لکھ سکتے تو اردو تو کوئی ایسی مشکل نہیں۔
ہمارے سرکاری اداروں میں موجود افراد کی سستی اور نااہلی کا ایک واضح ثبوت ہے یہ۔
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
عبدالقدوس (15-12-10), غیاث (07-01-11)
پرانا 15-12-10, 07:33 AM   #15
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,320
شکریہ: 18,821
12,629 مراسلہ میں 29,414 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : بدرالزمان مراسلہ دیکھیں
علاقائی زبانوں کی ترویج کے لیے دی جانے والی ویب ڈومین کی شرائط و ضوابط خود غیر ملکی زبان میں ہیں۔ سبحان اللہ۔ کیا کہنے ہمارے حکومتی کار پردازوں کے۔ اگر باقی زبانوں میں نہیں لکھ سکتے تو اردو تو کوئی ایسی مشکل نہیں۔
شکر کرو بھائی انگریزی میں ہے اسلئے سمجھ آگئی ہے اگر سرکاری زبان میں ہوتی ایسی ایسی اصلاحات استعمال کی جاتی کہ اہلِ زبان بھی انگشت بدنددان نظر آتے اور شرائط کوسمجھنے کے لئے پرچی یا بابا جی کی فوٹو چلانی پڑتی
اہم ترین: ازراہِ تفتن لکھا ہے مراد مخالف نا لی جائے
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
یاسر عمران مرزا (15-12-10), حیدر (08-01-11), غیاث (07-01-11)
جواب

Tags
domain, internet, language, php, ہے۔, ٹیلی, ٹاپ, پاکستان, پروگرام, ویب, ڈومین, مفت, ملک, متعارف, آئی, آغاز, این, انٹر, انٹرنیٹ, اردو, استعمال, درخواست, علی, علاقائی, عامر

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
زرد جذبے ہوں تو کب نشوونما ملتی ہے خرم شہزاد خرم شعر و شاعری 2 12-02-11 04:00 PM
سانوں ساڈے وڈے مار گئے ۔۔۔۔۔۔۔۔ راجہ اکرام پنجابی چوپال 1 23-01-11 09:46 PM
::: افواہیں پھیلا کرمعمولات زندگی متاثر کرنا حکومت اور اسکے حلیفوں کی سازش تھی،مہاجرقومی موومنٹ ::: ابو کاشان خبریں 0 02-01-08 10:37 AM
متحدہ قومی موومنٹ کے سندھ سے قومی و صوبائی اسمبلیوں کے امیدواروں کا اعلان عبدالقدوس خبریں 0 08-12-07 11:17 AM
سوات: پختون نوجوانوں اور بزرگوں کی متحدہ قومی موومنٹ میں شمولیت عبدالقدوس خبریں 0 04-12-07 10:06 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:19 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger