واپس چلیں   پاکستان کی آواز > Web Masters > اردو بلاگنگ



اردو بلاگنگ اردو بلاگنگ کے بارے میں اپنے خیالات، مشاہدات اور تجربات یہاں شئیر کریں تاکہ نئے بلاگرز ان سے رہنمائی حاصل کرسکیں۔


اردو بلاگ میں اردو فانٹ کس طرح نصب کیا جائے؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 20-11-11, 10:44 AM   #1
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Nov 2011
مقام: پنجاب
مراسلات: 11
کمائي: 561
شکریہ: 4
9 مراسلہ میں 35 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default اردو بلاگ میں اردو فانٹ کس طرح نصب کیا جائے؟

اردو بلاگ میں اردو فانٹ کس طرح نصب کیا جائے؟

السلام علیکم ورحمۃ اللہ
بہت دیر سے بلاگستان سے تعلق قائم ہے مگر اردو بلاگنگ کا اتفاق زیادہ نہ ہوا۔ پہلے تو میں انگریزی میں ہی بلاگنگ کرتا تھا۔ بعد ازاں وَرڈ پریس پر ایک اردو بلاگ بنایا لیکن وہاں اردو کی زبان کے انتخاب کی سہولت میسر تھی جس کی وجہ سے عبارت اور بقیہ چیزیں دائیں سے بائیں کی جانب ہو گئیں۔ میں صرف پوسٹ کے اندر ہی اردو فونٹ استعمال کیا کرتا تھا۔ اب جب میں نے بلاسپاٹ پہ بلاگ بنایا ہے تو اس میں تو اردو زبان منتخب کرنے کی کوئی سہولت نظر نہیں آتی۔ دوسری بات یہ کہ میں نے اکثر بلاگوں پر دیکھا ہے کہ ان پر ہیڈنگ وغیرہ بھی اردو نستعلیق خط میں نظر آتی ہیں

میں چاہوں گا کہ کوئی صاحب آ کر میری مدد کریں اور مجھے بتائیں کہ کس طرح ان ہیڈنگ وغیرہ کو اردو نستعلیق خط میں کیا جائے یا کس طرح فری بلاگ پر اردو فونٹ کی تنصیب کی جائے؟ اور مجھے یہ بھی بتا دے کہ اگر بلاسپاٹ میں اردو زبان منتخب کرنے کی سہولت ہے تو وہ کہاں ہے اور اگر نہیں تو پھر اس کے علاوہ کوئی طریقہ ہے کہ لکھائی کو دائیں سے بائیں چلایا جا سکے؟

جواب کا منتظر رہوں گا۔۔۔
سید شاہ رُخ کمال آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے سید شاہ رُخ کمال کا شکریہ ادا کیا
پرانا 20-11-11, 11:43 AM   #2
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,656
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

پہلے تو بھائی پاک نیٹ فورم پہ خوش آمدید اپنا تعارف بھی کروادیں ۔
بھائی اس کے لیے بلاگر کے سانچے میں تبدیلوں کی ضرورت پڑھتی ہے۔ ان شاء اللہ وہ میں بہت جلد اپنے بلاگ پہ شئیر کروں گا اصل میں مجھے ٹیکنکل زبان کا پتا نہیں جس کی وجہ سے تھوڑا ڈر ہے کہ کچھ غلط نہ ہو جائے فی الحال آپ اردو میں ترجمہ شدہ تھیم کا استعمال کرلیں۔ اگر آپ کو کوئی ٹھیم پسند ہے تو پھر بتائیں ہم کوشش کریں گئے اس کو اردو میں کرنے کی ویسے اگر آپ باقی کوئی تبدیلی نہیں کرنا چاہتے تو پھر ایچ ٹی ایم ایل میں جاکے اس کے فونٹس کو جمیل نوری نستلیق یا کسی بھی اردو فونٹ سے تبدیل کردیں۔
جہاں ویری ایبل والی لائنیں ہیں وہاں فونٹ ہوں گئے
__________________
فیس بک پہ پاک نیٹ کا حلقہ احباب
https://www.facebook.com/groups/pak.net

دوستوں سے گزارش ہے کہ اپنے شائع کردہ موضوع کو یہاں بھی شئیر کردیا کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو پاک نیٹ کی فیملی کا حصہ بنایا جاسکے۔
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا
پاکستانی (15-02-12), wajee (20-11-11), رفیع انجم (20-11-11), طارق راحیل (15-02-12), عبدالقدوس (15-02-12)
پرانا 15-02-12, 03:40 PM   #3
atharkazmi110
Guest
 
مراسلات: n/a
کمائي: 0 [چیک]
Default

ماشائ اللہ اس سائٹ کو دیکھ کر محسوس ہوا کہ اردو جیسی اہم زبان کے لئے کام کرنے والے افراد کی کوئی کمی نہیں ہے ۔۔۔۔ اللہ سبحانہ تبارک و تعالی تمام افراد کی توفیقات میں اضافہ فرمائیں۔۔۔۔۔
  Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے کا شکریہ ادا کیا
پاکستانی (15-02-12), عبدالقدوس (15-02-12)
پرانا 15-02-12, 08:40 PM   #4
Senior Member
 
طارق راحیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Karachi
عمر: 27
مراسلات: 2,895
کمائي: 31,695
شکریہ: 4,003
1,175 مراسلہ میں 2,379 بارشکریہ ادا کیا گیا
طارق راحیل کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ایک الگ سیکشن بنا دا جائے یہیں بلاگ بنانا اور تھیم تبدیل کرنا الگ الگ کے جیسے موضوع شامل کیئے جائیں
__________________
سمجھو تو بہت قابلِ تعظیم ہے لوگوں
اِک دوست کا اِک دوست سے پیار کا رشتہ
www.tariqraheel.blogspot.com
طارق راحیل آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
فری, کہاں, کوئی, کس, پہلے, پوسٹ, وجہ, قائم, نستعلیق, نظر, مدد, السلام, انگریزی, اردو, اردو بلاگ, استعمال, جائے, جائے؟, خط, دیکھا, دے, زبان, طریقہ, عبارت, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:20 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger