واپس چلیں   پاکستان کی آواز > Web Masters > اردو بلاگنگ



اردو بلاگنگ اردو بلاگنگ کے بارے میں اپنے خیالات، مشاہدات اور تجربات یہاں شئیر کریں تاکہ نئے بلاگرز ان سے رہنمائی حاصل کرسکیں۔


اسکریپ بک - بلاگسپاٹ کے لیے اردو ٹیمپلیٹ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 29-11-11, 08:25 PM   #1
Senior Member
 
فرحان دانش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,782
کمائي: 41,145
شکریہ: 2,659
1,638 مراسلہ میں 3,766 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default اسکریپ بک - بلاگسپاٹ کے لیے اردو ٹیمپلیٹ

اسکریپ بک - بلاگسپاٹ کے لیے اردو ٹیمپلیٹ

آج میں نے اردو بلاگر ساتھیوں کیلئے ایک انگریزی بلاگرسانچےکواردو میں تبدیل کیا ہے۔ اس ٹیمپلیٹ میں اردو میں تبصرہ جات لکھنے کے لیے علیحدہ اردو ایڈیٹر اورمصنف کے تبصروں کو علیحدہ انداز میں دکھانے کا طریقہ موجود ہے۔ مزید تفصیل یہاں کلک کریں۔



سانچہ/ٹیمپلیٹ دیکھنے کیلئے یہاں کلک کریں۔

سانچہ/ٹیمپلیٹ یہاں سے ڈاؤن لوڈ کریں۔
__________________
http://farhandanish.blogspot.com
http://farhandanish.tk
فرحان دانش آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے فرحان دانش کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (29-11-11), ارشد کمبوہ (01-12-11), حیدر (29-11-11), عبدالقدوس (30-11-11)
پرانا 29-11-11, 08:35 PM   #2
Senior Member
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,240
کمائي: 121,310
شکریہ: 15,082
4,225 مراسلہ میں 12,888 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اس کو بلاگ سپاٹ پر کیسے استعمال کیا جائے؟
ھارون اعظم آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا
ارشد کمبوہ (01-12-11), حیدر (29-11-11)
پرانا 29-11-11, 08:47 PM   #3
Senior Member
 
فرحان دانش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,782
کمائي: 41,145
شکریہ: 2,659
1,638 مراسلہ میں 3,766 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ھارون اعظم مراسلہ دیکھیں
اس کو بلاگ سپاٹ پر کیسے استعمال کیا جائے؟
تصویر میں دیکھیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آخر میں اپلوڈ کے بٹن پر کلک کریں
Attached Thumbnails
blogger.jpg  
فرحان دانش آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے فرحان دانش کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (29-11-11), یاسر عمران مرزا (30-11-11), ارشد کمبوہ (01-12-11), حیدر (29-11-11)
پرانا 29-11-11, 08:54 PM   #4
Senior Member
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,240
کمائي: 121,310
شکریہ: 15,082
4,225 مراسلہ میں 12,888 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

فرحان بھائی، کیا ورڈپریس ڈاٹ کام پر بھی اسی طرح تھیم اپ لوڈ کرسکتے ہیں؟
ھارون اعظم آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا
یاسر عمران مرزا (30-11-11), ارشد کمبوہ (01-12-11), حیدر (29-11-11)
پرانا 30-11-11, 10:26 AM   #5
Senior Member
 
فرحان دانش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,782
کمائي: 41,145
شکریہ: 2,659
1,638 مراسلہ میں 3,766 بارشکریہ ادا کیا گیا
Exclamation

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ھارون اعظم مراسلہ دیکھیں
فرحان بھائی، کیا ورڈپریس ڈاٹ کام پر بھی اسی طرح تھیم اپ لوڈ کرسکتے ہیں؟
نہیں یہ طریقہ بلاگسپاٹ کیلئے ہے۔ ورڈ پریس کا طریقہ بالکل مختلف ہے۔
ورڈ پریس پرتھیم کے فولڈر کو سرور پر ٹرانسفرکیا جاتا ہے۔
فرحان دانش آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے فرحان دانش کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (30-11-11), یاسر عمران مرزا (30-11-11), ارشد کمبوہ (01-12-11), حیدر (01-12-11)
پرانا 30-11-11, 01:51 PM   #6
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,656
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت خوب دانش بھائی ۔
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا گیا
ارشد کمبوہ (01-12-11)
پرانا 30-11-11, 02:25 PM   #7
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,637
کمائي: 86,322
شکریہ: 9,600
4,225 مراسلہ میں 12,042 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

دانش بھائی ایک عمدہ تھیم شئر کرنے کے لیے شکریہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
فرحان دانش (03-12-11), ارشد کمبوہ (01-12-11)
پرانا 30-11-11, 03:32 PM   #8
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,553
کمائي: 314,947
شکریہ: 25,207
16,381 مراسلہ میں 41,608 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں ویسے ہی آج کل اردو سانچے تجربہ کر رہا ہوں آج اس کا تجربہ کر کے دیکھتے ہیں

اچھی محنت ہے دانش بھائی
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
فرحان دانش (03-12-11), ارشد کمبوہ (01-12-11)
پرانا 30-11-11, 08:15 PM   #9
Senior Member
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,240
کمائي: 121,310
شکریہ: 15,082
4,225 مراسلہ میں 12,888 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فرحان دانش مراسلہ دیکھیں
نہیں یہ طریقہ بلاگسپاٹ کیلئے ہے۔ ورڈ پریس کا طریقہ بالکل مختلف ہے۔
ورڈ پریس پرتھیم کے فولڈر کو سرور پر ٹرانسفرکیا جاتا ہے۔
فرحان بھائی، اس کا طریقہ بھی بتادیں تو میرے ورڈپریس بلاگ کے لئے مفید ہوگا۔

شکریہ
ھارون اعظم آن لائن ہے   Reply With Quote
ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا گیا
ارشد کمبوہ (01-12-11)
پرانا 30-11-11, 10:23 PM   #10
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,656
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میرے خیال میں فری ورڈپریس میں یہ سہولت نہیں ہے آپ صرف ورڈپریس کی ہی جانب سے پیش کردہ تھیم لگا سکتے ہیں۔
اگر میں غلط ہوں تو ورڈپریس والے دوست اس بارے میں بتادیں کہ کیا فری ورڈ پریس ڈاٹ کوم پہ اپنی مرضی کی تھیم اپلائی کی جاسکتی ہے۔
__________________
فیس بک پہ پاک نیٹ کا حلقہ احباب
https://www.facebook.com/groups/pak.net

دوستوں سے گزارش ہے کہ اپنے شائع کردہ موضوع کو یہاں بھی شئیر کردیا کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو پاک نیٹ کی فیملی کا حصہ بنایا جاسکے۔
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا گیا
ارشد کمبوہ (01-12-11)
پرانا 01-12-11, 09:41 AM   #11
Senior Member
 
ارشد کمبوہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2010
مقام: Bhawal Pur
مراسلات: 1,478
کمائي: 19,781
شکریہ: 4,532
893 مراسلہ میں 2,295 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ورڈ پریس میں تھیم اپلوڈ کرنے کی سہولت موجود ہے۔
میں نے ایک تجرباتی سائٹ بنائی ہے۔
ذرا چیک کرکے دو، چار مشورے ہی مار دی‫ں۔
شکریہ
سائٹ کا لنک
__________________
بیاض کمبوہ پڑھنے کے لیے ایڈریس بار میں ٹائپ کریں،
biazekamboh.co.cc
شکریہ والسلام
ارشد کمبوہ آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 01-12-11, 09:46 AM   #12
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,553
کمائي: 314,947
شکریہ: 25,207
16,381 مراسلہ میں 41,608 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ارشد کمبوہ مراسلہ دیکھیں
ورڈ پریس میں تھیم اپلوڈ کرنے کی سہولت موجود ہے۔
میں نے ایک تجرباتی سائٹ بنائی ہے۔
ذرا چیک کرکے دو، چار مشورے ہی مار دی‫ں۔
شکریہ
سائٹ کا لنک
اچھی سائٹ ہے "سفوف مغلظ"
اس کا نام اردو دوست کے بجائے طب دوست رکھیں
اور قیمت کچھ کم رکھیں
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
wajee (01-12-11), ارشد کمبوہ (01-12-11), حیدر (01-12-11)
پرانا 01-12-11, 10:06 AM   #13
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,343
کمائي: 95,144
شکریہ: 52,394
11,136 مراسلہ میں 35,143 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
اچھی سائٹ ہے "سفوف مغلظ"
اس کا نام اردو دوست کے بجائے طب دوست رکھیں
اور قیمت کچھ کم رکھیں
لگتا ہے خوب کنگالی کا دور چل رہا ہے۔ یہ قیمت بھی مہنگی لگتی ہے۔ فوائد تو دیکھو
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
wajee (01-12-11), ارشد کمبوہ (01-12-11)
پرانا 01-12-11, 10:10 AM   #14
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,553
کمائي: 314,947
شکریہ: 25,207
16,381 مراسلہ میں 41,608 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حیدر مراسلہ دیکھیں
لگتا ہے خوب کنگالی کا دور چل رہا ہے۔ یہ قیمت بھی مہنگی لگتی ہے۔ فوائد تو دیکھو
آپ کو تو پتہ ہے کہ تنخواہ دار بندے کا سو روپیہ بھی ادھر اُدھر ہو جائے تو سارا نظام زر ہی تل پٹ ہو جاتا ہے
اور پھر اوپر سے ڈاک خرچ بھی
یہ نہ ہو کہ پیڈل کو سائیکل لگوانے والی بات ہو جائے
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
ارشد کمبوہ (01-12-11)
پرانا 01-12-11, 01:47 PM   #15
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,526
کمائي: 88,049
شکریہ: 5,185
5,035 مراسلہ میں 11,453 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ارشد کمبوہ مراسلہ دیکھیں
ورڈ پریس میں تھیم اپلوڈ کرنے کی سہولت موجود ہے۔
میں نے ایک تجرباتی سائٹ بنائی ہے۔
ذرا چیک کرکے دو، چار مشورے ہی مار دی‫ں۔
شکریہ
سائٹ کا لنک
تو جناب آپ حکیم بھی ہیں اچھا بلاگ ہے آپکا
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
wajee کا شکریہ ادا کیا گیا
ارشد کمبوہ (03-12-11)
جواب

Tags
com, download, url, ہے۔, کیلئے, کلک, کریں۔, ڈاؤن, لکھنے, لوڈ, موجود, مزید, www, zip, ایڈیٹر, انگریزی, انداز, اردو, اردو ایڈیٹر, بک, تبدیل, جات, دیکھنے, طریقہ, علیحدہ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
موبائل کو کا انٹرنیٹ لیپ ٹاپ پر فرحان دانش موبائلز معلومات اور جائزہ 9 25-04-12 09:02 AM
بلاگسپاٹ کی ٹیمپلیٹ فرحان دانش اردو بلاگنگ 8 07-08-11 06:52 AM
کیا نیٹ بک لیپ ٹاپ کا متبادل ہو سکتی ہے؟ یاسر عمران مرزا Ask Experts ماہرین کی رائے 31 26-04-11 05:55 AM
انٹرنیٹ پر لوٹ سیل صرف 100 روپے میں جیپ لایٹ گھڑی اور بہت کچھ محمد کاشف حبیب ویب سائٹس کا جائزہ 10 25-08-10 05:04 AM
نیٹ سکیپ کا آخری الوادع محمدعدنان خبریں 8 01-03-08 03:04 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:23 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger