واپس چلیں   پاکستان کی آواز > Web Masters > اردو بلاگنگ



اردو بلاگنگ اردو بلاگنگ کے بارے میں اپنے خیالات، مشاہدات اور تجربات یہاں شئیر کریں تاکہ نئے بلاگرز ان سے رہنمائی حاصل کرسکیں۔


امن گوگلو 2 بلاگ سپاٹ اردو تھیم

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 09-09-11, 04:10 AM   #1
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,656
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default امن گوگلو 2 بلاگ سپاٹ اردو تھیم

امن گوگلو 2 بلاگ سپاٹ اردو تھیم

السلام علیکم دوستو۔
میں نہ ہی کوئی ویب ماسٹر ہوں نہ ہی اس شعبے کا سٹوڈنٹ رہا ہوں ۔ بلاگنگ کی دنیا میں آیا تو بہت کچھ سیکھنے کو ملا کافی سارے دوست ملے۔ میں ان تمام دوستوں کا شکر گزار ہوں جنہوں سے میں نے ایک لفظ بھی سیکھا ۔ میں جانتا ہوں کے مجھے لکھانا بلکہ لکھنا ہی کیوں مجھے بات کرنے کا بھی نہیں پتا پھر بھی آپ بلاگران دوستوں نے میری ہمت بندھائی ورنہ میں تو پہلی ٹھوکر پہ ہی سنبھل نہیں سکتا تھا میں خصوصی طور پہ پاک نیٹ کے دوستوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے میری ٹوٹی پھوٹی اردو کو پرداشت کیا اور ہمیشہ میری رہنمائی کی ۔

یہ ایک بلاگسپاٹ کے اردو کے بلاگ کے لیے ایک تھیم میں آپ لوگوں کی خدمت میں پیش کرتا ہوں۔



اس تھیم کوچالو حالت میں دیکھنے اور ڈاؤنلوڈ کے لیے

اس وقت ملک کے حالت کے پیش نظر میں اس تھیم کو امن کے نام کرتا ہوں ۔اس تھیم کو یہاں شیئر کرنے کا مقصد صرف یہ ہے کہ مجھے ۔اس کو اپ گریڈ کرنے کے لیے تجاویز اور اس کی خامیوں کی نشان دہی کی ضرورت ہے آپ کے تعاون کا مشکور ہوں گا ۔

نوٹ: میرے ڈسپلے مانیٹر میں خرابی ہے برائیٹ نیس اور کلر بیلنس خراب ہے اس کے لیے اگر کہیں کلر وغیرہ ٹھیک نہ ہوئے تو اس کے لیے میں آپ سے معذرت خواہ ہوں‌۔"محمد یاسر علی"
__________________
فیس بک پہ پاک نیٹ کا حلقہ احباب
https://www.facebook.com/groups/pak.net

دوستوں سے گزارش ہے کہ اپنے شائع کردہ موضوع کو یہاں بھی شئیر کردیا کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو پاک نیٹ کی فیملی کا حصہ بنایا جاسکے۔
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (19-09-11), فرحان دانش (09-09-11), نیلم خان (09-09-11), محمدعدنان (09-10-11), زبیرافتحار (09-09-11), طارق راحیل (19-09-11), عبدالقدوس (09-09-11)
پرانا 09-09-11, 04:21 AM   #2
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,842
کمائي: 560,136
شکریہ: 25,483
10,376 مراسلہ میں 38,433 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت اچھی شئیرنگ ہے ۔
نیلم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
نیلم خان کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 09-09-11, 05:54 AM   #3
Senior Member
 
زبیرافتحار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مراسلات: 611
کمائي: 11,078
شکریہ: 130
383 مراسلہ میں 964 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کیا بھائی تھیم آپ نے خود بنائی ہے
زبیرافتحار آن لائن ہے   Reply With Quote
زبیرافتحار کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 09-09-11, 06:20 AM   #4
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,842
کمائي: 560,136
شکریہ: 25,483
10,376 مراسلہ میں 38,433 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : زبیرافتحار مراسلہ دیکھیں
کیا بھائی تھیم آپ نے خود بنائی ہے
جی خود بنائ ہے ۔
نیلم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
نیلم خان کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 09-09-11, 07:19 AM   #5
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,656
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت بہت شکریہ نیلم اور زبیر بھائی

پتا نہیں یہ کہہ سکتے ہیں کے نہیں ہاں اس کا اردو میں میک اپ اور دوٹھورے بہت تجربے اس ہی نا چیز نے کیے ہیں اور وہ بھی گوگل گوگل کے اور پاک نیٹ کے دوستوں کے تعاون سے جن سے میں نے بہت کچھ سیکھا ہے ۔
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا گیا
نیلم خان (09-09-11)
پرانا 09-09-11, 07:20 AM   #6
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,842
کمائي: 560,136
شکریہ: 25,483
10,376 مراسلہ میں 38,433 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمد یاسرعلی مراسلہ دیکھیں
بہت بہت شکریہ نیلم اور زبیر بھائی

پتا نہیں یہ کہہ سکتے ہیں کے نہیں ہاں اس کا اردو میں میک اپ اور دوٹھورے بہت تجربے اس ہی نا چیز نے کیے ہیں اور وہ بھی گوگل گوگل کے اور پاک نیٹ کے دوستوں کے تعاون سے جن سے میں نے بہت کچھ سیکھا ہے ۔

آپ کا بھی شکریہ اچھی شئیرنگ کے لئے
نیلم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
نیلم خان کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 09-09-11, 07:29 AM   #7
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,656
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

خوش آمدید ، جی آیاں نوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 09-09-11, 07:29 AM   #8
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,842
کمائي: 560,136
شکریہ: 25,483
10,376 مراسلہ میں 38,433 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمد یاسرعلی مراسلہ دیکھیں
خوش آمدید ، جی آیاں نوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
وعلیکم جی آیاں‌نوں
نیلم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
نیلم خان کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 18-09-11, 09:20 PM   #9
Senior Member
 
اسراراحمد چوہدری's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مراسلات: 200
کمائي: 7,231
شکریہ: 146
162 مراسلہ میں 425 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

محترم
یاسر بھائی کی مہربانئ سے ہم نے بھی یہ محنت کی۔۔۔ انہوں کی تھیم کو مدنظررکھتے ہوں۔ بلاگ سے سب سیٹ کیا۔ امید ہے پسند آئے گا۔جو صفحہ پسند آئے اس پر اپنی رائے ضروردیں۔شکریہ!

WELCOME ... UNITY FOR PEACE
__________________
RADIO WORLD ... UNITY FOR PEACE

Last edited by اسراراحمد چوہدری; 18-09-11 at 09:22 PM.
اسراراحمد چوہدری آف لائن ہے   Reply With Quote
اسراراحمد چوہدری کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (19-09-11)
جواب

Tags
com, کوئی, گزار, پہلی, پاک, ویب, وقت, نام, نظر, مقصد, ملک, معذرت, آیا, السلام, ادا, اردو, خدمت, خصوصی, دیکھنے, دنیا, شکر, شکریہ, ضرورت, طور, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
سبز گوگلو 1 بلاگ سپاٹ اردو تھیم محمد یاسرعلی اردو بلاگنگ 18 29-11-11 12:16 PM
بلاگ سپاٹ کی ادرو تھیمز محمد عاصم اردو بلاگنگ 19 18-11-11 04:23 PM
اچھا سپاہی، برا سپاہی shafresha اپکے کالم 4 15-07-11 10:09 PM
بلاگ سپاٹ کی اردو تھیم محمد یاسرعلی اردو بلاگنگ 14 21-05-11 04:41 PM
ضمانتیں خارج ہونے پر اڈیالہ جیل کے سابق سپرنٹنڈنٹ اور ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ فرار گلاب خان خبریں 0 03-02-11 05:38 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:23 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger