واپس چلیں   پاکستان کی آواز > Web Masters > اردو بلاگنگ



اردو بلاگنگ اردو بلاگنگ کے بارے میں اپنے خیالات، مشاہدات اور تجربات یہاں شئیر کریں تاکہ نئے بلاگرز ان سے رہنمائی حاصل کرسکیں۔


بلاگر کے نئے انٹرفیس کا ڈیش بورڈ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 03-11-11, 02:11 AM   #1
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,656
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default بلاگر کے نئے انٹرفیس کا ڈیش بورڈ

بلاگر کے نئے انٹرفیس کا ڈیش بورڈ



آج کے اس سبق میں ہم بلاگر کے نئے انٹر فیس میں دیے گئے چند اہم اختیارات کو سمجھنے کی کوشش کرتے ہیں۔
سب سے پہلے نیچے دی گئی تصویر کو غور سے دیکھیں۔

آسانی کے لیے تصویر پہ میں نے نمبر دے دیے ہیں۔ اب ان ہی نمبرز کے حساب سے ہم ہر آپشن کے بارے میں جانتے ہیں۔

1. Learn more about Blogger new look پہ کلک کرکے آپ بلاگر کے نئے انٹرفیس کے متعلق معلومات پڑھ سکتے ہیں۔

2. Siwitch Back پہ کلک کرکے آپ بلاگر کے پرانے انٹر فیس میں جاسکتے ہیں۔

3. یہاں آپ جب کلک کریں گے تو ایک منیو کھلے گا جس کے ذریعے آپ پرفائل میں جاسکتے ہیں ، گوگل اکاونٹ کی ترتیبات میں جا سکتے ہیں اور سائن آوٹ ہو سکتے ہیں۔

4. یہاں سے آپ بلاگر کی مدد حاصل کرسکتے ہیں ، اپنی رائے دے سکتے ہیں اور اطلاعات کو بھی ترتیب دے سکتے ہیں۔

5.۔جب آپ یہاں کلک کریں گئے تو ایک مینو کھلے گا جس کی مدد سے آپ بلاگر کے ڈیش بورڈ کے لیے زبان کا انتخاب کر سکتے ہیں۔

6. یہاں کلک کرکے آپ نیا بلاگ بنانے کے لیے فارم کھول سکتے ہیں

7۔ یہاں آپ کے بلاگ کا عنوان ہوگا اس پہ کلک کرکے آپ بلاگ کے بارے مختلف قسم کے اعدادو شمار کا جائزہ لے سکتے سکتے ہیں۔

8. یہاں کلک کرکے آپ بلاگ کے قارئین کے اعدادو شمار دیکھ سکتے ہیں۔ آپ دیکھ سکتے ہیں کہ آپ کے بلاگ کو کتنی بار دیکھا گیا ہے آپ کے قارئین کس ملک سے ہیں اور کس مراسلہ یا صفحہ کوکتنی بار دیکھا گیا ہے۔وغیرہ وغیرہ

9. یہاں کلک کرنے پرآپ مراسلات کی فہرست میں چلے جاتے ہیں۔ جہاں آپ مراسلات کو ایڈیٹ کر سکتے ہیں ، ختم کر سکتے ہیں ۔ ان کا موضوع تبدیل کر سکتے ہیں، ان کو دوبار ڈرافٹ میں تبدیل کر سکتے ہیں پہلے سے بنائے گئے ڈرافٹس کو شائع کر سکتے ہیں وغیرہ

10. یہاں کلک کر کے آپ نیا مراسلہ تحریر کرنے کے لیے پوسٹ ایڈیٹر میں جا سکتے ہیں۔

11. یہ بھی 9 نمبر والا ہی حساب ہے یعنی یہاں بھی کلک کرکے آپ مراسلات کی فہرست میں چلے جاتے ہیں۔

12. یہاں کلک کرکے ایک مینو کھلتا ہے جو تصویر میں دیکھایا گیا ہے جس کی مدد سے آپ مختلف ترتیبات میں جا سکتے ہیں ان شاء اللہ اگر زندگی رہی تو اگلے اسباق سے ہم ان ساری آپشن کو ترتیب وار تفصیل سے جاننے کی کوشش کریں گئے

13. یہاں کلک کرکے آپ اپنا بلاگ کھول سکتے ہیں۔

14. اس پہ کلک کر کے ( اوپر ہیڈر میں بھی خالی جگہ کلک کرنے سے) ترتیبات غائب ہوجائیں گئی اور آپ کے سامنے ریڈنگ لسٹ آجائے گی اس حصے میں آپ بلاگر کے اور جن بلاگ کو فالو کیا ہوا ہے ان کی اطلاعات وغیرہ پڑھ سکتے ہیں۔

15. یہاں کلک کرکے آپ گوگل ریڈر میں جا سکتے ہیں.

16۔ یہاں کلک کرکے آپ نے جو بلاگ فالو کیے ہوئے ہیں ان کی اطلاعات کی ترییب مرتب کر سکتے ہیں ۔

اگر کوئی بات نہ سمجھ آئی ہو تو بتائیں اگر ہماری سمجھ میں وہ بات ہوئی تو ان شااللہ آپ کو سمجھانے کی کوشش کریں گئے۔

پھر ملیں گئے بشرطِ زندگی
اردو بلاگر: بلاگر کے نئے انٹرفیس کا ڈیش بورڈ
Attached Thumbnails
new-interface.jpg  
__________________
فیس بک پہ پاک نیٹ کا حلقہ احباب
https://www.facebook.com/groups/pak.net

دوستوں سے گزارش ہے کہ اپنے شائع کردہ موضوع کو یہاں بھی شئیر کردیا کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو پاک نیٹ کی فیملی کا حصہ بنایا جاسکے۔

Last edited by محمد یاسرعلی; 04-11-11 at 10:21 PM.
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا
یاسر عمران مرزا (03-11-11), محمد عاصم (06-11-11), محمدخلیل (03-11-11), محمدعدنان (03-11-11), عبدالقدوس (03-11-11), عدنان دانی (03-11-11)
پرانا 03-11-11, 02:36 AM   #2
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,169
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت خوب یاسر بھائی
بہت اچھے طریقے سے تفصیلاََ سمجھایا ہے آپ نے
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 03-11-11, 10:28 AM   #3
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,656
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت بہت شکریہ عدنان بھائی

اگر کوئی کمی یا غلطی آپ کو محسوس ہو تو برائے مہربانی اس کی نشان دہی کر دیں کیونکہ اس میں کافی کچھ شاید رہ گیا ہو
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 03-11-11, 10:59 AM   #4
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,974
کمائي: 48,822
شکریہ: 7,285
5,955 مراسلہ میں 15,113 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت اچھے بھائی جان بہت ڈیٹیل کے ساتھ لیکھا ہے خوش رہیں
محمدخلیل آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 03-11-11, 11:58 AM   #5
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,656
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت بہت شکریہ خلیل بھائی اللہ آپ کو بھی خوش رکھے
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 03-11-11, 01:06 PM   #6
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,637
کمائي: 86,322
شکریہ: 9,600
4,225 مراسلہ میں 12,042 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یاسر بھائی تو مھندس ہو گئے جناب۔۔۔ واہ کیا عمدہ ٹیوٹوریل لکھا ہے۔۔۔جزاک اللہ
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 03-11-11, 01:26 PM   #7
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,656
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت بہت شکریہ یاسر عمران بھائی
ویسے آپس کی بات ہے آپ کا پہلا جملہ میری سمجھ میں نہیں‌آیا
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 04-11-11, 06:22 PM   #8
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,637
کمائي: 86,322
شکریہ: 9,600
4,225 مراسلہ میں 12,042 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

مھندس عربی زبان میں انجینئر یا ایکسپرٹ کو کہتے ہیں۔
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا گیا
جواب

Tags
com, فیس, فارم, کوئی, کوشش, کلک, کرتے, کس, گوگل, گئی, پہلے, پوسٹ, نئی, ملک, اللہ, انٹر, اردو, تحریر, تصویر, دیکھا, دے, زندگی, غور, غائب, صفحہ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ایس ایم ایس سافٹ ویئر منیب موبائل ہی موبائل 8 01-09-10 04:48 AM
قرآن پراجیکٹ ویب سائٹ کا انٹرفیس عبداللہ حیدر قران پراجیکٹ (http://quran.pak.net) 14 24-10-09 10:06 AM
ایس ایم ایس مارکیٹنگ سافٹ ویئر منیب موبائلز سیٹنگز اور سوفٹ ویر 4 17-09-09 03:47 AM
ویب ڈیزاینر حضرات کے لیے مفت سی ایس ایس کوڈ محمد کاشف حبیب ویب ڈیزائینگ 4 05-04-09 11:51 PM
ویڈیو کانفرنیس کے لیے بہترین ویب سائٹ! مزمل فاروق ویب سائٹس کا جائزہ 2 06-10-08 03:31 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:25 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger