| اردو بلاگنگ اردو بلاگنگ کے بارے میں اپنے خیالات، مشاہدات اور تجربات یہاں شئیر کریں تاکہ نئے بلاگرز ان سے رہنمائی حاصل کرسکیں۔ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() |
اسلام علیکم
میں نے کافی دفعہ مختلف تھریڈز میں ایک درخواست کی تھی کہ مجھے بلاگسپاٹ کے لیے اردو تھیمز چاہیں مگر مجھ مسکین کی التجاء پر کسی نے کان ہی نہیں درا اب بقاعدہ تھریڈ بناکر التماس کر رہا ہوں کہ اگر کسی صاحب کے پاس بلاگسپاٹ کی اردو تھیمز ہیں تو وہ صاحب یہاں شیئر کریں۔شکریہ اور ہاں میرے پاس دو۲ تھیمز ہیں جو میں پہلے بھی شیئر کر چکا ہوں پھر بھی یہاں شیئر کر رہا ہوں کسی کو چاہیے ہو تو استعمال کر سکتا ہے اچھی تھیمز ہیں۔ |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے محمد عاصم کا شکریہ ادا کیا | نویدظفرکیانی (14-09-11), ارشد کمبوہ (31-03-11), حیدر (18-11-11), دین محمد وطن پال (10-01-12), طارق راحیل (18-11-11) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,847
کمائي: 277,984
شکریہ: 1,151
6,261 مراسلہ میں 14,128 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
وعـلیکم الســلام
معذرت میری نظر سے آپکا وہ تھریڈ نہیں گُزراہو گا۔ اس شیئرنگ کیلئے شُـــکریہ |
|
|
|
|
|
#3 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
![]() ![]() ![]() اور ہاں یہ دیکھیں پہلے والی درخواست |
|
|
|
|
| محمد عاصم کا شکریہ ادا کیا گیا | دین محمد وطن پال (10-01-12) |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,847
کمائي: 277,984
شکریہ: 1,151
6,261 مراسلہ میں 14,128 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جی ضرور میں دیکھ کر شیئـر کرتی ہوں۔
|
|
|
|
| زارا کا شکریہ ادا کیا گیا | دین محمد وطن پال (10-01-12) |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() |
بھئی ہم سے گلہ نہ کرو کیونکہ اس معاملے میں " کورے " ہیں ،
کم ازکم زارا اس معاملے میں آپ کی مدد کرے گی ، ایک دو اور اصحاب اس میدان کے ہیں لیکن دونوں غمِ دوراں جھیلنے میں مصروف ہیں۔ ایک یاسر بھائی اور دوسرا معظم ، وہ آئیں گے تو کچھ نہ کچھ پیشرفت اس معاملے میں ہوجائے گی کیونکہ اس میدان سے براہ راست ان کا تعلق ہے۔ |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے عبیداللہ عبید کا شکریہ ادا کیا | محمد عاصم (31-03-11), دین محمد وطن پال (10-01-12) |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,847
کمائي: 277,984
شکریہ: 1,151
6,261 مراسلہ میں 14,128 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا | محمد عاصم (31-03-11), دین محمد وطن پال (10-01-12) |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2007
مراسلات: 983
کمائي: 32,017
شکریہ: 1,331
738 مراسلہ میں 2,352 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
Urdu Theme Gallery اردو تھیم گیلری: Blogger Urdu Theme
اوپر دیئے گئے لنک کو دیکھ لیں، دس کے قریب بلاگر کے تھیم موجود ہیں(اس کے علاوہ اردو ٹیمپلیٹس اور ورڈ پریس کے تھیم بھی موجود ہیں ) اور ساتھ میں بلاگر کی تھیم بنانے کا طریقہ بھی موجود ہے |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے ابرارحسین کا شکریہ ادا کیا | ننھا بچہ (31-03-11), محمد عاصم (31-03-11), دین محمد وطن پال (10-01-12), عبیداللہ عبید (31-03-11), عدنان دانی (24-07-11) |
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() |
شکریہ ابرار بھائی ۔ جزاک اللہ
|
|
|
|
| عبیداللہ عبید کا شکریہ ادا کیا گیا | دین محمد وطن پال (10-01-12) |
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2010
مقام: Bhawal Pur
مراسلات: 1,478
کمائي: 19,781
شکریہ: 4,532
893 مراسلہ میں 2,295 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جزاک اللہ خیرا۔۔۔۔۔۔۔۔
|
|
|
|
| ارشد کمبوہ کا شکریہ ادا کیا گیا | دین محمد وطن پال (10-01-12) |
|
|
#10 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,553
کمائي: 314,947
شکریہ: 25,207
16,381 مراسلہ میں 41,608 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
مجھے یہ بتائیں کہ بلاگ سپاٹ پر تھیم اپ لوڈ کیسے ہوتی ہے
میں نے پہلے تو کئی بار کی ہے لیکن اب اس کا سراغ نہیں مل رہا
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
| راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا | دین محمد وطن پال (10-01-12) |
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() |
پیر جی یہ دیکھ لیں ہم نے کوشش کی ہے پر لگتا ہے ہم اپنی کوشش میں کامیاب نہیں ہوسکے
محمد یاسرعلی کی بیاض: بلاگ سپاٹ پہ اردو بلاگنگ کے اسباق
__________________
فیس بک پہ پاک نیٹ کا حلقہ احباب https://www.facebook.com/groups/pak.net دوستوں سے گزارش ہے کہ اپنے شائع کردہ موضوع کو یہاں بھی شئیر کردیا کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو پاک نیٹ کی فیملی کا حصہ بنایا جاسکے۔ |
|
|
|
|
|
#12 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,553
کمائي: 314,947
شکریہ: 25,207
16,381 مراسلہ میں 41,608 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اس میں نئی تھیم کیسے لگائیں گے اردو والی ؟
|
|
|
|
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() |
پیر جی اگر آپ اسی کو اردو میں کرنا چاہتے ہیں تو فی الحال تو اس میں بلاگر نے ایچ ٹی ایم ایل ایڈیٹ کی آپشن نہیں دی ۔
کوئی اور تھیم لگانا چاہتے ہیں تو پھر طریقہ کار یہ ہے محمد یاسرعلی کی بیاض: نئے انٹر فیس میں بلاگ سپاٹ / بلاگر کے ڈونلوڈ کے گئے ٹمپلٹ کو اپلائی کرنا |
|
|
|
|
|
#14 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,553
کمائي: 314,947
شکریہ: 25,207
16,381 مراسلہ میں 41,608 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اپ لوڈ ہونے کے بعد بھی صورتحال ویسی ہی ہے جیسی اوپر نظر آ رہی ہے
|
|
|
|
|
|
#15 |
|
Senior Member
![]() |
آپ کون سی تھیم اپلوڈ کر رہے ہیں۔
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| کافی, کان, پہلے, پاس, چکا, چاہیں, چاہیے, نظر, مگر, مختلف, مسکین, التماس, اچھی, اردو, اسلام, استعمال, بلاگ, بناکر, تھیمز, تھریڈز, دفعہ, درا, درخواست, سپاٹ, شیئر |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ضمانتیں خارج ہونے پر اڈیالہ جیل کے سابق سپرنٹنڈنٹ اور ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ فرار | گلاب خان | خبریں | 0 | 03-02-11 05:38 AM |
| ایک نیا تھیم | منتظمین | خاص آفرز اور اعلانات | 14 | 25-07-10 02:46 PM |
| ہر کوئی دل کی ہتھیلی پہ ھے صحرا رکھے | The Great | شعر و شاعری | 0 | 25-08-09 01:56 PM |
| ہتھیلی!!! | شیراز احمد | شاعری اور مصوری | 1 | 15-07-09 12:23 PM |
| ہر کوئی دل کی ہتھیلی پہ ہے صحرا رکھے | میاں شاہد | احمد فراز | 2 | 07-04-08 06:23 AM |