واپس چلیں   پاکستان کی آواز > Web Masters > اردو بلاگنگ

اردو بلاگنگ اردو بلاگنگ کے بارے میں اپنے خیالات، مشاہدات اور تجربات یہاں شئیر کریں تاکہ نئے بلاگرز ان سے رہنمائی حاصل کرسکیں۔

بلاگ میں علوی نستلیق فونٹ کیسے استعمال کیا جائے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 13-02-11, 05:05 PM   #1
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,656
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default بلاگ میں علوی نستلیق فونٹ کیسے استعمال کیا جائے

بلاگ میں علوی نستلیق فونٹ کیسے استعمال کیا جائے

کیا کوئی بتا سکتا ہے کہ بلاگ میں علوی نستلیق فونٹ کیسے استعمال کیا جائے
بلاگسپاٹ اور ورڈ پرس ڈات کام میں اردو تحاریر کو کیسے علوی فونٹ میں لکھا جا سکتا ہے

Last edited by محمد یاسرعلی; 13-02-11 at 05:08 PM.
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان (13-02-11)
پرانا 13-02-11, 05:08 PM   #2
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,169
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمد یاسرعلی مراسلہ دیکھیں
کیا کوئی بتا سکتا ہے کہ بلاگ میں علوی نستلیق فونٹ کیے استعمال کیا جائے
بلاگسپاٹ اور ورڈ پرس ڈات کام میں اردو تحاریر کو کیسے علوی فونٹ میں لکھا جا سکتا ہے
بھائی کوئی بھی فونٹ استعمال کرنا ہو اس کو تھیم میں‌شامل کیا جاتا ہے جس طرح سے میں‌نے اپنی تھیمز میں ایڈ کیا ہے اور جس طرح سے پاک نیٹ کی موجودہ تھیم میں‌علوی نستعلیق شامل ہے اور اگر آپ ورڈپریس ڈاٹ کام یا بلاگ سپاٹ پہ شامل کرنا چاہتے ہیں تو وہاں کے ایڈمنسٹریٹر سے درخواست کریں کہ وہ اس فونٹ کو اپنی تھیمز میں شامل کریں۔

باقی اگر کوئی ساتھی اس کے علاوہ کوئی اور طریقہ جانتا ہے تو یہاں شئیر کردے
__________________
----------
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 13-02-11, 05:20 PM   #3
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,656
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

شکریہ عدنان بھائی بلاگسپا ٹ کی پوسٹ میں تو ہو جانا ہے۔ کاپی پیسٹ کر کے مگر ورڈپریس میں جب کاپی پیسٹ کیا جاے کوئی بھی فونٹ (اردو تحریر) ایک تو اس کا سائز بہت چھوٹا ہو جاتا ہے دوسرا لائن کے درمیان فاصلہ کم زیادہ ہو جاتا ہے
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان (13-02-11)
پرانا 13-02-11, 05:27 PM   #4
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,169
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمد یاسرعلی مراسلہ دیکھیں
شکریہ عدنان بھائی بلاگسپا ٹ کی پوسٹ میں تو ہو جانا ہے۔ کاپی پیسٹ کر کے مگر ورڈپریس میں جب کاپی پیسٹ کیا جاے کوئی بھی فونٹ (اردو تحریر) ایک تو اس کا سائز بہت چھوٹا ہو جاتا ہے دوسرا لائن کے درمیان فاصلہ کم زیادہ ہو جاتا ہے
ہوسکتا ہے انہوں نے تھیم میں سیٹنگ ہی اس طرح کی رکھی ہو
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 13-02-11, 05:39 PM   #5
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,656
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بھائی اگر آپ دو منٹ دے سکتے ہو تو میرے بلاگ کو ایک نظر دیکھ کے بتادیں کے فونٹ کے ساتھ کیا مسلہ ہے
میں ہی تو ہوں
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان (13-02-11)
پرانا 13-02-11, 05:50 PM   #6
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,169
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمد یاسرعلی مراسلہ دیکھیں
بھائی اگر آپ دو منٹ دے سکتے ہو تو میرے بلاگ کو ایک نظر دیکھ کے بتادیں کے فونٹ کے ساتھ کیا مسلہ ہے
میں ہی تو ہوں
بھائی میں نے آپ کا بلاگ دیکھا ہے اور میرے خیال سے تو اس تھیم میں یہ فونٹ شامل ہی نہیں ہے
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 13-02-11, 05:52 PM   #7
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,169
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یاسر بھائی آپ ورڈ پریس ڈاٹ پی کے پہ بلاگ بنا لو
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 13-02-11, 05:55 PM   #8
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,637
کمائي: 86,322
شکریہ: 9,600
4,225 مراسلہ میں 12,042 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یاسر بھائی ایک ٹیگ آپ کو بتاتا ہوں ، اسے پوسٹ کے شروع میں‌اور اختتام میں استعمال کریں۔ لیکن یہ ٹیگ HTML موڈ میں استعمال کرنا ہو گا۔
بلکہ تصویر ہی لگا دیتا ہوں۔
Attached Thumbnails
urdu.jpg  
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا
میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
پرانا 13-02-11, 06:07 PM   #9
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,656
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

عدنان بھائی آپ کی رہنمائی کا شکریہ ویسے تو میرا ورڈپریس۔پی کے بھی ملاگ ہے ادھر بھی یہی مسلہ ہے ویسے میں فونٹ کی بات نہیں کر رہا تھا میں لائن کے درمیانی فاصلے کی اور فونٹ سائز بہت چھوٹا ہونے کا ذکر کر رہا تھا ۔عدنان بھائی ورڈپریس ڈات کام پہ میں نے آپ کا بلاگ دیکھ کے اپنا بلاگ بنایا ہے
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 13-02-11, 06:13 PM   #10
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,320
شکریہ: 18,821
12,629 مراسلہ میں 29,414 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمد یاسرعلی مراسلہ دیکھیں
عدنان بھائی آپ کی رہنمائی کا شکریہ ویسے تو میرا ورڈپریس۔پی کے بھی ملاگ ہے ادھر بھی یہی مسلہ ہے ویسے میں فونٹ کی بات نہیں کر رہا تھا میں لائن کے درمیانی فاصلے کی اور فونٹ سائز بہت چھوٹا ہونے کا ذکر کر رہا تھا ۔عدنان بھائی ورڈپریس ڈات کام پہ میں نے آپ کا بلاگ دیکھ کے اپنا بلاگ بنایا ہے
کیا آپ سکرین شاٹ دکھا سکتے ہیں؟
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 13-02-11, 06:15 PM   #11
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,656
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default یاسر بھائی کا بہت بہت شکریہ

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : یاسر عمران مرزا مراسلہ دیکھیں
یاسر بھائی ایک ٹیگ آپ کو بتاتا ہوں ، اسے پوسٹ کے شروع میں‌اور اختتام میں استعمال کریں۔ لیکن یہ ٹیگ HTML موڈ میں استعمال کرنا ہو گا۔
بلکہ تصویر ہی لگا دیتا ہوں۔
بہت بہت شکریہ یاسر بھائی میں ابھی چیک کرتا ہوں
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 13-02-11, 06:24 PM   #12
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,656
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
کیا آپ سکرین شاٹ دکھا سکتے ہیں؟
اس وقت مشکل ہے
میں لنک دیتا ہوں پلیز چیک کر دیں آپ کی بہت مہربانی ہو گی
ورڈپرس ڈاٹ پی کے
ورڈپرس ڈاٹ کام

بھائی جواب میں تخیر پہ معذرت پی ٹی سی ایل کا ڈائل اپ کنکشن ہے
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 13-02-11, 07:22 PM   #13
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,169
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمد یاسرعلی مراسلہ دیکھیں
عدنان بھائی آپ کی رہنمائی کا شکریہ ویسے تو میرا ورڈپریس۔پی کے بھی ملاگ ہے ادھر بھی یہی مسلہ ہے ویسے میں فونٹ کی بات نہیں کر رہا تھا میں لائن کے درمیانی فاصلے کی اور فونٹ سائز بہت چھوٹا ہونے کا ذکر کر رہا تھا ۔عدنان بھائی ورڈپریس ڈات کام پہ میں نے آپ کا بلاگ دیکھ کے اپنا بلاگ بنایا ہے
میرا بلاگ ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟/
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
فونٹ, کیے, کیسے, کوئی, پہ, پوسٹ, پاک, پرس, ڈاٹ, ورڈ, لکھا, نستلیق, نستعلیق, نظر, موجودہ, اردو, استعمال, بھائی, بلاگ, تحاریر, تحریر, جائے, درخواست, علوی, عدنان

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ایکسل میں Macros کا استعمال کیوں کیا جاتا ہے اور کیسے ؟ ابوسعدقاسمی مائیکروسوفٹ ایکسل 23 16-11-10 08:39 PM
میں اپنی ویب سائٹ پر ڈی وی ڈی ویڈیو کیسے چلاؤں سونیا ثانی Ask Experts ماہرین کی رائے 1 17-04-09 10:47 PM
علوی نستلیق کیسے انسٹال کریں۔۔ ۔سبق جلدی کریں محمدخلیل معلومات پاک۔نیٹ اور شعبہ تدریس 9 10-11-08 01:19 AM
یہ دن ایسے ستم گر ہو گئے ہیں خرم شہزاد خرم شعر و شاعری 0 05-01-08 02:51 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:29 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger