واپس چلیں   پاکستان کی آواز > Web Masters > اردو بلاگنگ



اردو بلاگنگ اردو بلاگنگ کے بارے میں اپنے خیالات، مشاہدات اور تجربات یہاں شئیر کریں تاکہ نئے بلاگرز ان سے رہنمائی حاصل کرسکیں۔


بلاگ کیا ہوتا ہے ؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 16-09-10, 03:14 PM   #1
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,169
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default بلاگ کیا ہوتا ہے ؟

بلاگ کیا ہوتا ہے ؟

بلاگ بنیادی طور پہ ایک آن لائن ڈائری ہوتی ہے جس پہ آپ اپنے خیالات، اپنی سوچ، اپنے آئیڈیاز ، اپنے مشاہدات ، روزمرہ زندگی میں پیش آنے والے واقعات یا کوئی اہم بات یا خبر جو کہ آپ چاہتے ہیں کہ تمام قارئین تک پہنچائی جائے تحریر کرتے ہیں۔بلاگ کئی اقسام کے ہوتے ہیں کسی کا انداز کچھ ہوتا ہے کسی کا سٹائل کچھ اور کسی کی سیٹنگز مختلف ہوتی ہیں، یا یہ صارف کی پسند پہ منحصر کرتا ہے کہ وہ کس قسم کا بلاگ بناتا ہے۔انٹرنیٹ پہ بہت سی بلاگنگ ویب سائٹس ہیں جو کہ صارفین کو مفت میں بلاگ بنانے کی پیش کش کرتی ہیں ۔
بنیادی طور پہ ایک بلاگ میں ذیل خصوصیات پائی جاتی ہیں:
ٹائٹل:
ٹائٹل میں بلاگ کا ٹائٹل شامل ہوتا یعنی کہ بلاگ کا نام کیا ہے ۔ جیسے میرے بلاگ کا نام “عدنان کا بلاگ” ہے۔ تو یہ میرے بلاگ کا ٹائٹل ہوا ۔ اور اس کے علاوہ اس میں کسی تحریر یا مضمون کا ٹائٹل بھی شامل ہے۔
باڈی:یہ وہ حصہ ہوتا ہے جس میں آپ کی تحریر کا مواد شامل ہوتا ہے ۔
پرماننٹ لنکس:یہ آپکے بلاگ کی کسی پوسٹ یا صفحے کا لنک ہوتا ہے۔
کمنٹس /تبصرے:آپ کے بلاگ پہ جو مہمان یا دوسرے بلاگ آتے ہیں اور وہ آپکی تحریر کے بارے میں جو کوئی تبصرہ کرتے ہیں۔

بلاگ بنانے کا سب سے بڑا فائدہ یہ ہے کہ یہ بنانے میں بالکل آسان ہوتا ہے جب کہ ایک عام ویب سائٹ میں آپ کو ہر پیج بنانے میں محنت کرنی پڑے گی جبکہ بلاگ میں اس کی سیٹنگ پہلے سے ہوئی ہوتی ہے جس سے نیا صفحہ بنانے میں چند سیکنڈ لگتے ہیں۔ اور اس کے علاوہ بلاگز کے لئے ڈیزائن بنانے میں کوئی پریشانی نہیں ہوتی کیونکہ اس وقت انٹرنیٹ پہ ہزاروں کی تعدادمیں بلاگ کےلئے تھیمز موجود ہیں لیکن ان میں سے زیادہ تھیمز انگلش میں ہیں جبکہ اردو کے تھیمز بہت کم ہیں لیکن اس کےلئے بھی بہت سے بلاگر دوست کام کررہے ہیں۔
بلاگ بنانے کےلئے بہت سی ویب سائٹس مفت میں سہولت مہیا کررہی ہیں جیسا کہ بلاگ سپاٹ مشہور ہے ۔ ویسے تو آپ بلاگ سپاٹ پہ بھی اردو میں اپنا بلاگ بناسکتے ہیں لیکن ورڈپریس پی کے پہ آپ کچھ ہی سیکنڈز میں اپنا بلاگ حاصل کرسکتے ہیں اور وہ بھی اردو میں۔
جیساکہ میں نے اوپر ذکر کیا تھا کہ بلاگ بہت سی قسموں کے ہوتے ہیں جیسے کہ
ذاتی بلاگ:
اس میں بلاگر اپنے ذاتی مشاہدات، تجزیے، تجربے یا اپنی پسند کا مواد شائع کرتا ہے یعنی کہ ڈاتی بلاگ ایک قسم کی ڈائری ہوتے ہیں۔
کھیلوں کے متعلق بلاگ:
ایسے بلاگز میں کھیلوں کے متعلقہ مواد شائع ہوتا ہے جیسے کہ میچوں کے پروگرام، کھلاڑیوں کے متعلق خبریں وغیرہ۔
سیاست اور حالاتِ حاضرہ کے متعلق بلاگ:
ایسے بلاگز میں ملکی و بین الاقوامی سیاست اور حالات حاضرہ کے متعلق مواد شائع ہوتا ہے جہاں پہ جا کر آپ نہ صرف ملکی اوردنیا کے حالات و سیاست کے بارے میں جان سکتے ہیں بلکہ ان پہ تبصرہ بھی کرسکتے ہیں اور دوسرے لوگوں کے کئے ہوئے تبصرے بھی پڑھ سکتے ہیں اور اس قسم کے بلاگ سب سے زیادہ پڑھے جاتے ہیں۔
شوبز کے متعلق بلاگ:
اس قسم کے بلاگز میں فلموں، ڈراموں اور تھیٹر کے متعلق مواد اور فنکاروں کے بارے میں خبریں شائع ہوتی ہیں۔
سائنسی بلاگ:
ایسے بلاگز میں سائنس کے میدان میں ہونے والی نت نئی اختراعات ایجادات کے بارے میں معلومات ملتی ہیں اور مختلف سائنسدان اپنا ریسرچ ورک بھی بلاگز پہ شئیر کرتے رہتے ہیں جس سے سائنس کی طرف رجحان رکھنے والوں خصوصا طالبعلموں کو بہت رہنمائی حاصل ہوتی ہے۔
اسی طرح اور بہت سی قسم کے بلاگ ہوتے ہیں جہاں پہ لوگ ایک دوسرے کے ساتھ اپنی پسند کی معلومات کا تبادلہ کرتے ہیں اور وہاں سے بہت کچھ سیکھتے ہیں۔

http://adnanshahid.com/blog/2010/08/blog-kia-hota-hai/
__________________
----------
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
15 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
mama_shalla (21-05-11), muhammad asif virani (24-10-10), shafresha (16-09-10), یاسر عمران مرزا (16-09-10), نورالدین (30-09-10), منتظمین (16-09-10), محمداسد (17-10-10), محمدخلیل (16-09-10), معظم (21-05-11), wajee (16-09-10), اسد لطیف (18-09-10), دین محمد وطن پال (10-01-12), طارق راحیل (21-05-11), عبدالقدوس (16-09-10), عبداللہ آدم (17-09-10)
پرانا 16-09-10, 03:35 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,526
کمائي: 88,049
شکریہ: 5,185
5,035 مراسلہ میں 11,453 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت خوب عدنان بھائی
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
shafresha (16-09-10), محمدعدنان (16-09-10), عبداللہ آدم (17-09-10)
پرانا 16-09-10, 03:42 PM   #3
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,169
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : wajee مراسلہ دیکھیں
بہت خوب عدنان بھائی
بہت شکریہ بھائی جان
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (16-09-10)
پرانا 16-09-10, 04:26 PM   #4
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,320
شکریہ: 18,821
12,629 مراسلہ میں 29,414 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بھائی اچھا کیا نیا سیکشن بنا دیا یاسر عمران کو کواڈینٹر کے طور پر اپنے ساتھ رکھیں اس سیکشن کے لئے
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
shafresha (16-09-10), یاسر عمران مرزا (16-09-10)
پرانا 16-09-10, 06:40 PM   #5
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,660
کمائي: 254,718
شکریہ: 53,107
7,704 مراسلہ میں 22,597 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بھائی سرورق کہیں‌بھول تو نہیں گئے!!!!
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
shafresha کا شکریہ ادا کیا گیا
منتظمین (16-09-10)
پرانا 16-09-10, 07:38 PM   #6
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,974
کمائي: 48,822
شکریہ: 7,285
5,955 مراسلہ میں 15,113 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

عدنان بھائی جو آپ نے تھیم لگائی ہے وہ کیسے میں لگاون
محمدخلیل آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 16-09-10, 09:18 PM   #7
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,320
شکریہ: 18,821
12,629 مراسلہ میں 29,414 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمدخلیل مراسلہ دیکھیں
عدنان بھائی جو آپ نے تھیم لگائی ہے وہ کیسے میں لگاون
اس کے لیے آپ کو سیاہ پہاڑیوں کو عبور کرنے کے بعد آگ کے دریا میں کودنا ہوگا جہاں پر آپ کو ایک درخت پر بیٹھا طوطا مارنا پڑےگا
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
محمدخلیل (16-09-10), عبداللہ آدم (17-09-10)
پرانا 16-09-10, 09:22 PM   #8
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,320
شکریہ: 18,821
12,629 مراسلہ میں 29,414 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

Not Found

The requested URL /index.php was not found on this server.

Additionally, a 404 Not Found error was encountered while trying to use an ErrorDocument to handle the request.
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 18-09-10, 08:02 AM   #9
Member
اجنبی
 
Osho's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مراسلات: 42
کمائي: 964
شکریہ: 2
33 مراسلہ میں 77 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شکریہ بھائی۔ اچھی معلومات دیں آپ نے۔
Osho آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 07-05-11, 09:47 PM   #10
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,440
شکریہ: 4,038
2,386 مراسلہ میں 5,923 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

السلام علیکم

میں بلاگ کے بارے میں کچھ زیادہ نہیں جانتا ۔ آپ کی تحریر پڑھ کر کافی علم ہوا ۔ اگر میں بلاگ لکھنا چاہوں تو کہاں سےسٹارٹ کریں گے ۔ ۔ ۔
__________________

میرا بلاگ۔ صدائےقلندرhttp://saifikhan011.blogspot.com/
سیفی خان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 21-05-11, 04:44 PM   #11
Senior Member
 
طارق راحیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Karachi
عمر: 27
مراسلات: 2,895
کمائي: 31,695
شکریہ: 4,003
1,175 مراسلہ میں 2,379 بارشکریہ ادا کیا گیا
طارق راحیل کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ورڈپریس ڈات پی کے تو شائد بند ہو چکی ہے؟
طارق راحیل آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 21-05-11, 06:04 PM   #12
Senior Member
 
معظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: ولایت
مراسلات: 2,535
کمائي: 66,847
شکریہ: 2,996
1,867 مراسلہ میں 4,757 بارشکریہ ادا کیا گیا
معظم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : طارق راحیل مراسلہ دیکھیں
ورڈپریس ڈات پی کے تو شائد بند ہو چکی ہے؟
کیوں ماضی کے بند دریچے کو کھولنے کی کوشش کر رہے ہیں‌
معظم آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 21-05-11, 06:05 PM   #13
Senior Member
 
معظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: ولایت
مراسلات: 2,535
کمائي: 66,847
شکریہ: 2,996
1,867 مراسلہ میں 4,757 بارشکریہ ادا کیا گیا
معظم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

عدنان بھائی عمدہ شئرنگ کی ہے۔
معظم آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 21-05-11, 07:31 PM   #14
Senior Member
 
جاسوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2011
مقام: آس پاس
عمر: 18
مراسلات: 465
کمائي: 5,290
شکریہ: 1
339 مراسلہ میں 713 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آپ سب کا بہت بہت شکریہ حوصلہ افزائی کرنے کا
جاسوس آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 30-10-11, 01:00 PM   #15
Senior Member
 
طارق راحیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Karachi
عمر: 27
مراسلات: 2,895
کمائي: 31,695
شکریہ: 4,003
1,175 مراسلہ میں 2,379 بارشکریہ ادا کیا گیا
طارق راحیل کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اچھی تحریر ہے جناب۔۔۔۔۔۔
شکریہ
طارق راحیل آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, com, کرنی, پہلے, پوسٹ, پسند, ویب, ڈیزائن, وقت, واقعات, نام, مفت, انگلش, انداز, اردو, تحریر, حصہ, خبر, دوست, زندگی, طور, صفحہ, صارف, صارفین, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
اُدھر سے وار ہوتا تو اِدھر سے پیار ہوتا میاں شاہد امیر مینائی 1 17-10-10 10:05 AM
نہ تھا کچھ تو خدا ہوتا، کچھ نا ہوتا تو خدا ہوتا The Great شعر و شاعری 1 14-09-09 02:43 PM
ایک اور جوتا سیپ خبریں 15 02-05-09 02:05 PM
عجب اپنا حال ہوتا جو وصال یار ہوتا میاں شاہد داغ دہلوی 0 14-04-08 05:13 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:30 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger