واپس چلیں   پاکستان کی آواز > Web Masters > اردو بلاگنگ



اردو بلاگنگ اردو بلاگنگ کے بارے میں اپنے خیالات، مشاہدات اور تجربات یہاں شئیر کریں تاکہ نئے بلاگرز ان سے رہنمائی حاصل کرسکیں۔


بلیو اردو تھیم برائے ورڈپریس

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 15-12-10, 11:42 AM   #1
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,169
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default بلیو اردو تھیم برائے ورڈپریس

بلیو اردو تھیم برائے ورڈپریس

السلامُ علیکم دوستو!
میں کافی دنوں‌سے سوچ رہا تھا کہ ورڈپریس کی کسی تھیم کو اردو میں‌کنورٹ کروں لیکن مجھے کوئی تھیم پسند نہیں آرہی تھی۔آخر کار کافی تلاش کے بعد ایک تھیم تھوڑی بہت من کو بھائی تو سوچا اس تھیم کو ہی آزماتا ہوں۔ بس پھر کیا بھائی عبدالقدوس اور م بلال م کی بتائی ہوئی ٹپس کو ذہن میں رکھ کر کام شروع کیا اور تھیم کو کامیابی سے اردو میں ڈھال لیا۔ اس میں مجھے Footerٹیکسٹ کچھ مسلہ کررہا تھا تو میں نے اس کا ایک حل نکالا وہ یہ کہ میں نے فٹر میں‌سے ٹیکسٹ ہی ختم کرڈالا ۔ اگرکوئی دوست فٹر کو فکس کرنے میں میری مدد کردے تو اس کی مہربانی ہوگی۔
امید کرتا ہوں کہ میری یہ کاوش آپ سب کو پسند آئے گی۔ مگر آپ کی طرف سے مفید مشوروں اور آپ کی قیمتی آراء کا انتظار رہے گا۔
شکریہ


ڈائونلوڈ لنک

میرے بلاگ پر یہ تھیم کام کررہی ہے اس کو چالو حالت میں دیکھنے کے لئے نیچے دئیے گئے ربط پر کلک کریں

عدنان کا بلاگ
__________________
----------

Last edited by محمدعدنان; 11-02-11 at 08:50 PM. وجہ: Link Updated
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (15-12-10), فرخ ظفر (15-12-10), ھارون اعظم (18-12-10), نیلم خان (15-12-10), آصم (19-12-10), دین محمد وطن پال (07-01-11), زارا (15-12-10), سیپ (15-12-10), عبدالقدوس (15-12-10)
پرانا 15-12-10, 11:54 AM   #2
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,847
کمائي: 277,984
شکریہ: 1,151
6,261 مراسلہ میں 14,128 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم

عدنان ماشااللہ کافی اچھی تھیم ہے

really nice Color Combination
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
زارا کا شکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان (15-12-10)
پرانا 15-12-10, 12:04 PM   #3
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,169
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت شکریہ زارا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 15-12-10, 12:14 PM   #4
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,847
کمائي: 277,984
شکریہ: 1,151
6,261 مراسلہ میں 14,128 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آلویز ویلکم عدنان۔۔۔۔۔
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
زارا کا شکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان (15-12-10)
پرانا 15-12-10, 12:17 PM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
عمر: 24
مراسلات: 244
کمائي: 2,624
شکریہ: 465
167 مراسلہ میں 370 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اچھی شیرنگ ہے شکریہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
فرخ ظفر آف لائن ہے   Reply With Quote
فرخ ظفر کا شکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان (15-12-10)
پرانا 15-12-10, 12:27 PM   #6
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,169
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فرخ ظفر مراسلہ دیکھیں
اچھی شیرنگ ہے شکریہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بہت شکریہ جناب ۔۔۔۔۔۔۔
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 15-12-10, 01:13 PM   #7
ناظم اعلی

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,160
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,298 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اچھی تھیم ہے
اقتباس:
اگرکوئی دوست فٹر کو فکس کرنے میں میری مدد کردے تو اس کی مہربانی ہوگی۔
ہم تو جی بس دعا کرسکتے ہیں اللہ آپ کا مسئلہ حل کرائے
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (15-12-10), محمدعدنان (15-12-10)
پرانا 15-12-10, 01:15 PM   #8
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,320
شکریہ: 18,821
12,629 مراسلہ میں 29,414 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اچھی تھیم ہے بھائی
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان (15-12-10)
پرانا 15-12-10, 01:16 PM   #9
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,320
شکریہ: 18,821
12,629 مراسلہ میں 29,414 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اگرکوئی دوست فٹر کو فکس کرنے میں میری مدد کردے تو اس کی مہربانی ہوگی۔
کیا مسئلہ آ رہا ہے ؟
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان (15-12-10)
پرانا 15-12-10, 01:21 PM   #10
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,169
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
کیا مسئلہ آ رہا ہے ؟
فٹر ٹیکسٹ بجائے اینڈ پہ شو ہونے کے سائیڈ بار کی نیچے شو ہورہا تھا
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس (15-12-10)
پرانا 15-12-10, 01:45 PM   #11
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,320
شکریہ: 18,821
12,629 مراسلہ میں 29,414 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عدنان مراسلہ دیکھیں
فٹر ٹیکسٹ بجائے اینڈ پہ شو ہونے کے سائیڈ بار کی نیچے شو ہورہا تھا
ھمم۔۔۔ آپ کی سب تھیمز کو یہی مسئلہ درپیش ہوتا ہے
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان (18-12-10)
پرانا 15-12-10, 04:36 PM   #12
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,637
کمائي: 86,322
شکریہ: 9,600
4,225 مراسلہ میں 12,042 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت سادہ اور خوبصورت تھیم ہے۔ اردو بلاگرز عام طور پر اس طرح کی تھیمز ہی پسند کرتےہیں۔ بہت عمدہ کام کیا آپ نے عدنان بھائی۔
مبارک باد قبول کیجیے۔
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا
میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
محمدعدنان (18-12-10), عبدالقدوس (15-12-10)
پرانا 15-12-10, 11:31 PM   #13
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,842
کمائي: 560,136
شکریہ: 25,483
10,376 مراسلہ میں 38,433 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اچھی تھیم ہے ۔
نیلم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 18-12-10, 11:44 AM   #14
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,169
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
ھمم۔۔۔ آپ کی سب تھیمز کو یہی مسئلہ درپیش ہوتا ہے
اوہ پائی طنز کرنے کی بجائے اس کا کوئی حل بتائو

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : یاسر عمران مرزا مراسلہ دیکھیں
بہت سادہ اور خوبصورت تھیم ہے۔ اردو بلاگرز عام طور پر اس طرح کی تھیمز ہی پسند کرتےہیں۔ بہت عمدہ کام کیا آپ نے عدنان بھائی۔
مبارک باد قبول کیجیے۔
یاسر عمران بھائی آپ کا بہت شکریہ

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : نیلم خان مراسلہ دیکھیں
اچھی تھیم ہے ۔
شکریہ نیلم باجی
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
blog, color, com, themes, کوئی, کامیابی, کار, پسند, لیا۔, لنک, مہربانی, مدد, مسلہ, آزماتا, اردو, بھائی, بلال, بس, تھیم, تلاش, حل, سوچ, سوچا, شروع, عبدالقدوس


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ورڈپریس پریمیم تھیمز محمدخلیل SEO and Marketing 24 31-01-11 12:02 AM
پریڈ کرنے والے انڈین فوجیوں کے گھٹنے جواب دے گئے ۔ ڈھیلی ڈھالی پریڈ جاویداسد خبریں 20 17-11-10 05:22 AM
ورڈپریس پریمیم تھیم محمداسد اردو بلاگنگ 22 14-11-10 07:05 PM
ورڈپرس کی تھیم کو اردو میں کنورٹ کرنا فرحان دانش Ask Experts ماہرین کی رائے 2 04-11-09 07:01 PM
ورڈپریس ڈاٹ کوم / ورڈپریس ڈاٹ آرجی / ورڈپریس ڈاٹ پی کے ؟ ان تینوں میں کیافرق ہے عبیداللہ عبید اردو پریس (http://wordpress.pk) 10 14-06-09 07:44 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:31 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger