واپس چلیں   پاکستان کی آواز > Web Masters > اردو بلاگنگ

اردو بلاگنگ اردو بلاگنگ کے بارے میں اپنے خیالات، مشاہدات اور تجربات یہاں شئیر کریں تاکہ نئے بلاگرز ان سے رہنمائی حاصل کرسکیں۔

خوبصورت اردو تھیم

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 12-02-11, 07:22 AM   #1
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,169
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default خوبصورت اردو تھیم

خوبصورت اردو تھیم

السلامُ علیکم دوستو! ایک خوبصورت اور ہلکی سی تھیم کے ساتھ حاضر ہوں۔ امید کرتا ہوں کہ آپ کو یہ تھیم پسند آئے گی۔ یہ تھیم ہلکے رنگوں پہ مشتمل ہے جو کہ دیکھنے پہ آنکھوں کو بھلے محسوس ہوتے ہیں اور دیکھنے والے کی آنکھوں پہ بھاری نہیں پڑتے۔مجھے خوشی ہوگی جب آپ یہ تھیم اپنے بلاگ پر لگائیں گے ۔
اس تھیم کو ہولوزِلا نے تیار کیا ہے اور ورڈپریس کی ویب سائٹ پہ پیش کی ہے بلاگرحضرات کےلئے ۔ اصل تھیم دیکھنے کےلئے یہاں‌کلک کریں۔

تھیم کا سکرین شاٹ:

تھیم کو چالو حالت میں دیکھنے کےلئے یہاں کلک کریں
__________________
----------
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
کائنات (12-02-11), ھارون اعظم (13-02-11), نورالدین (26-02-11), محمد عاصم (18-02-11), ابوسعد (01-03-11), جانی (17-02-11)
پرانا 12-02-11, 08:21 AM   #2
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,320
شکریہ: 18,821
12,629 مراسلہ میں 29,414 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

%D8%AE%D9%88%D8%A8%D8%B5%D9%88%D8%B1%D8%AA-%D8%A7%D8%B1%D8%AF%D9%88-%D8%AA%DA%BE%DB%8C%D9%85-%D8%B9%D8%AF%D9%86%D8%A7%D9%86-%DA%A9%D8%A7-%D8%A8%D9%84%D8%A7%DA%AF_1297484325778.jpg

%D8%B9%D8%AF%D9%86%D8%A7%D9%86-%DA%A9%D8%A7-%D8%A8%D9%84%D8%A7%DA%AF_1297484345289.jpg
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
نورالدین (26-02-11), محمدعدنان (12-02-11), جانی (17-02-11), طارق راحیل (13-02-11)
پرانا 12-02-11, 08:23 AM   #3
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,169
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

شکریہ پائی جان
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا گیا
جانی (17-02-11)
پرانا 12-02-11, 09:44 AM   #4
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,656
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

عدنان بھائی بہت اچھی اور سادہ سی تھیم ہے میں اسے اپنے بلاگ پہ لگانا چاہتا ہوں مگر مجھے تھیم ڈونلوڈ کر کے لگانے کا طریقہ نہیں پتا۔ آپ مہربانی کر کے اس بارے میں میری رہنمائی فرمادیں۔
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 12-02-11, 09:45 AM   #5
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,656
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اور ہاں میرا بلاگ ہے
میں ہی تو ہوں
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان (12-02-11)
پرانا 12-02-11, 11:11 AM   #6
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,169
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمد یاسرعلی مراسلہ دیکھیں
اور ہاں میرا بلاگ ہے
میں ہی تو ہوں
یاسر بھائی اس وقت آپ کا بلاگ ورڈپریس ڈاٹ پی کے پہ ہوسٹ ہے اسلئے یہاں‌پہ آپ اپنی مرضی کی تھیم اپلوڈ نہیں‌کرواسکتے۔ یہاں پر آپ صرف وہی تھیم استعمال کرسکتے ہیں‌جو کہ انتظامیہ کی طرف سے مہیا کی گئی ہیں ہے ۔ لہذا آپ ورڈپریس پی کے کے ایڈمن جناب عبدالقدوس صاحب کو پکڑیں‌اور انہیں‌ درخواست کریں کہ وہ یہ تھیم بھی اپنی تھیم ڈائریکٹری میں‌استعمال کریں۔ تو تب جاکر آپ یہ تھیم اپنے بلاگ پہ لگاسکتے ہیں
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
پرانا 12-02-11, 11:41 AM   #7
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,656
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

شکریہ عدنان بھائی
اب عبدالقدوس بھائی سے میر ی گزارش ہے کہ پلیز اس تھیم کو بھی ورڈپریس کی تھیم ڈائریکٹری میں شامل کریں
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان (12-02-11)
پرانا 12-02-11, 11:51 AM   #8
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,169
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمد یاسرعلی مراسلہ دیکھیں
شکریہ عدنان بھائی
اب عبدالقدوس بھائی سے میر ی گزارش ہے کہ پلیز اس تھیم کو بھی ورڈپریس کی تھیم ڈائریکٹری میں شامل کریں
بھائی وہ ٹھہرے مصروف بندے شاید یہاں آئیں‌یا نہ آئیں آپ ان کو اس تھریڈ کا لنک پی ایم کریں
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 12-02-11, 12:04 PM   #9
Member
اجنبی
 
کائنات's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2011
مراسلات: 57
کمائي: 453
شکریہ: 42
30 مراسلہ میں 70 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

واہ گُڈ ورک ماشااللہ
کیپ اٹ اپ
کائنات آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 12-02-11, 03:49 PM   #10
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,320
شکریہ: 18,821
12,629 مراسلہ میں 29,414 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جی بھائی ڈال تو دیتا لیکن پہلے تسلی کر لوں
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
پرانا 13-02-11, 04:16 PM   #11
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,169
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
جی بھائی ڈال تو دیتا لیکن پہلے تسلی کر لوں
کس طرح کی تسلی بھائی جان
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 13-02-11, 04:17 PM   #12
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,320
شکریہ: 18,821
12,629 مراسلہ میں 29,414 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عدنان مراسلہ دیکھیں
کس طرح کی تسلی بھائی جان
کہیں دانس تو شروع نہیں کردے گی
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان (13-02-11)
پرانا 13-02-11, 04:20 PM   #13
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,169
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
کہیں دانس تو شروع نہیں کردے گی
یہ تھیم ہے کوئی عبدالقدوس تو نہیں ہے پائی جان
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 13-02-11, 04:29 PM   #14
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,320
شکریہ: 18,821
12,629 مراسلہ میں 29,414 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عدنان مراسلہ دیکھیں
یہ تھیم ہے کوئی عبدالقدوس تو نہیں ہے پائی جان
پھر تو کوئی خاص بات نا ہوئی اس میں
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 13-02-11, 04:31 PM   #15
Senior Member

عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,347
کمائي: 154,197
شکریہ: 4,887
4,397 مراسلہ میں 11,052 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عدنان مراسلہ دیکھیں
بھائی وہ ٹھہرے مصروف بندے شاید یہاں آئیں‌یا نہ آئیں آپ ان کو اس تھریڈ کا لنک پی ایم کریں
عبدالقدوس کو پکھڑنا مشکل نہیں ناممکن ہے
عدنان دانی آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
com, size, themes, ہوں۔, ہوتے, گی۔, گے, پہ, پیش, پسند, ویب, www, آنکھوں, اپنے, اردو, بھلے, تھیم, تیار, حالت, حاضر, خوبصورت, خوشی, دیکھنے, سکرین, ساتھ

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
25 خوبصورت تھیمز فار Windows XP shafresha سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 1 26-02-11 11:49 PM
ونڈوز کے لیے ایک بے حد خوبصورت تھیم عدنان دانی سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 35 06-11-10 04:01 PM
ایک نیا تھیم منتظمین خاص آفرز اور اعلانات 14 25-07-10 02:46 PM
پاک نیٹ فورم کا خوبصورت نستعلیق فونٹ اور فورم کے تھیم کی مبارکباد گوہر گپ شپ 1 26-11-09 11:05 AM
ورڈ پریس کی ایک اور خوبصورت تھیم منزل عبدالقدوس اردو پریس (http://wordpress.pk) 4 18-01-09 11:40 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:31 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger