| اردو بلاگنگ اردو بلاگنگ کے بارے میں اپنے خیالات، مشاہدات اور تجربات یہاں شئیر کریں تاکہ نئے بلاگرز ان سے رہنمائی حاصل کرسکیں۔ |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() |
!السلام علیکم دوستو
میں کوئی گرافک یا ویب ڈیزائنر نہیں ہوں اور تو اور مجھے ایچ ٹی ایم ایل کی بیسک بھی نہیں پتا ۔ہاں کسی دور میں مجھے گرافک ڈیزائنگ کا بہت شوق تھا مگر اس سلسلے میں کوئی کورس وغیرہ نہ کر سکا۔ نیٹ سے میری وابستگی کافی پرانی ہے مگر اپنی کم گوئی کی عادت کی وجہ سے زیادہ لوگوں میںاپنی واقفیت پیدا نہیں کر سکا۔ دسمبر 2010 میں بلاگ سپاٹ کا پتا چلا تو ویسے ہی بلاگ بنا ڈالا کیونکہ کسی دور میں میں شاعری کرتا تھا اسی کو شیئر کرنے لگا اب فونٹ کا مسئلہ بنا تو پاک ڈاٹ نیٹ پہ یاسر عمران مرزا بھائی نے مجھے ایچ ٹی ایم ایل استعمال کرتے ہوئے پوسٹ میں جمیل نوری نستعلیق فونٹ لگانے کا بتایا مگر جو میں چاہتا تھا وہ مجھے حاصل نہ ہوا کیونکہ خود میرے پاس ہی جمیل نوری نستعلیق فونٹ نہ تھا بہرحال وہاں سے مجھے میں ایچ ٹی ایم ایل کے ساتھ تجربوں کا شوق پیدا ہوا آخر گوگل نے بلال بھائی کی بیاض کا راستہ دیکھایا وہاں سے ایک کتاب ملی جس سے مدد لی۔ اس کے علاوہ عدنان شاید بھائی نے ایک ورڈ پریس کی تھیم شیئر کی تو اس کو ڈونلوڈ کر کے اس کے ایچ ٹی ایم ایل کا جائزہ لینے لگا اور جو سمجھ آے اس کو اپنے بلاگ سپاٹ میں ڈالنے کی کوشش کرنے لگا کہانی کافی لمبی ہے بس یہ سمجھیں کے 6 ماہ تک اپنے اس بلاگ کے ساتھ تجربے کرتے کرتے اور گوگل گوگل کے اس کو موجودہ شکل میں ڈالنے میں کامیاب ہوا ہوں۔ محمد یاسرعلی کی بیاض: گوگلو 1 بلاگ سپاٹ اردوسانچہ جو دوست اس بارے میں جانتے ہیں ان کے لیے شاید یہ دس منٹ کا کام ہو گا مگر مجھے یہاں تک بنانے میں بھی چھ ماہ لگے ہیں اس میں پاکستانی جھنڈے کی نسبت سے سبز اور سفید رنگ کا زیادہ استعمال کیا ہے اور کیونکہ اس تھیم کو بنانے میں گوگل کے ذریعے کافی ساری سرچ سے مدد لی ہے اس لیے اس کو سبز گوگلو 1 بلاگ سپاٹ اردو تھیم کا نام دیا ہے۔ یہاں شیئر کرنے کا مقصد صرف یہ ہے کہ مجھے اس کو اپ گریڈ کرنے کے لیے تجاویز اور اس کی خامیوں کی نشان دہی کی ضرورت ہے آپ کے تعاون کا مشکور ہوں گا نوٹ: میرے ڈسپلے مانیٹر میں خرابی ہے برائیٹ نیس اور کلر بیلنس خراب ہے اس کے لیے اگر کہیں کلر وغیرہ ٹھیک نہ ہوئے تو اس کے لیے میں آپ سے معذرت خواہ ہوں۔
__________________
فیس بک پہ پاک نیٹ کا حلقہ احباب https://www.facebook.com/groups/pak.net دوستوں سے گزارش ہے کہ اپنے شائع کردہ موضوع کو یہاں بھی شئیر کردیا کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو پاک نیٹ کی فیملی کا حصہ بنایا جاسکے۔ Last edited by محمد یاسرعلی; 18-11-11 at 04:01 PM. |
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا | ھارون اعظم (24-07-11), یاسر عمران مرزا (24-07-11), ابرارحسین (24-07-11), ارشد کمبوہ (24-07-11), سید محمد عابد (25-07-11), عبدالقدوس (24-07-11) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() |
Last edited by محمد یاسرعلی; 18-11-11 at 04:00 PM. |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا | ارشد کمبوہ (24-07-11), سید محمد عابد (25-07-11) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2010
مقام: Bhawal Pur
مراسلات: 1,478
کمائي: 19,781
شکریہ: 4,532
893 مراسلہ میں 2,295 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت بہت شکریہ یاسر بھائی آپ کا۔
|
|
|
|
| ارشد کمبوہ کا شکریہ ادا کیا گیا | سید محمد عابد (25-07-11) |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2010
مقام: Bhawal Pur
مراسلات: 1,478
کمائي: 19,781
شکریہ: 4,532
893 مراسلہ میں 2,295 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| ارشد کمبوہ کا شکریہ ادا کیا گیا | سید محمد عابد (25-07-11) |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 1,098
کمائي: 22,894
شکریہ: 3,391
828 مراسلہ میں 2,401 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم!
یاسر بھائی آپ کے بلاگ پہ جو تھیم انسٹال ہے اس میںاسکرول کا مسئلہ ہے مطلب وڈتھ کافی زیادہ ہے
__________________
صراط الھدیٰ فورم
www.siratulhuda.com اردو یونیکوڈ تحریر میں بنیادی دینی ، اخلاقی و اصلاحی تعلیمات اور سائینس و انفارمیشن ٹکنالوجی کی نفع مند معلومات کی ترسیل کا مرکز |
|
|
|
| ابن آدم کا شکریہ ادا کیا گیا | سید محمد عابد (25-07-11) |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,347
کمائي: 154,197
شکریہ: 4,887
4,397 مراسلہ میں 11,052 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یاسر بھائی میں اپنے بلاگ سپاٹ میں کیٹیگری بنانا چاہتا ہوں، لیکن سمجھ نہیں آرہا کیسے بناوں، آپ مدد کر سکتے ہو۔ ؟
__________________
اور اس نے میرے ساغر میں
مئے سرخ انڈیلی ۔۔۔ تو کہا مت سوچو ! |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا | ارشد کمبوہ (24-07-11), سید محمد عابد (25-07-11) |
|
|
#7 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2010
مقام: Bhawal Pur
مراسلات: 1,478
کمائي: 19,781
شکریہ: 4,532
893 مراسلہ میں 2,295 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے ارشد کمبوہ کا شکریہ ادا کیا | سید محمد عابد (25-07-11), عدنان دانی (25-07-11) |
|
|
#8 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
بہت اچھی تھیم شئر کی آپ نے یاسر بھائی۔۔۔۔ امید ہے یہ بہت سے لوگوںکے کام آئے گی۔
|
|
|
|
| یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا گیا | سید محمد عابد (25-07-11) |
|
|
#9 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
بھائی بہت بہت شکریہ یہ تو آپ کی مہربانی ہے کہ جب بھی کچھ پوچھا آپ نے مدد کی بہت بہت شکریہ |
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا | سید محمد عابد (25-07-11), عدنان دانی (25-07-11) |
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() |
ابنِ آدم بھائی آپ کونسا برزر استعمال کر رہے ہیںکیونکہ گوگل کروم میں 800x600 میں بھی دڈتھ فٹ ہوتی اسکرول کی ضرورت نہیں پڑتی بلکہ اس کے لیے میں نے ٹیمپلٹ کی ڈیفالٹ وڈتھ جو 840 تھی کو کم کر کے 750 کیا ہے
|
|
|
|
|
|
#11 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
یہ سب آپ کو پیج ایلمنٹ میں ملے گا نیز پرفائل کا نام بھی اردو میں کر لیں اور یہ آپ کو خود کرنا پڑے گا اگر سمجھ نہ آئے تو پوچھ لیں |
|
|
|
|
| محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا گیا | ارشد کمبوہ (25-07-11) |
|
|
#12 | |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,347
کمائي: 154,197
شکریہ: 4,887
4,397 مراسلہ میں 11,052 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
| عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا گیا | ارشد کمبوہ (25-07-11) |
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2010
مقام: Bhawal Pur
مراسلات: 1,478
کمائي: 19,781
شکریہ: 4,532
893 مراسلہ میں 2,295 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
عدنان بھائی، آپ کے کمپیوٹر میں کوئی رولا ہے۔
میرے پاس تو ٹھیک اوپن ہورہا ہے۔ بلاگ سپاٹ میں کیٹگری بنانا
__________________
بیاض کمبوہ پڑھنے کے لیے ایڈریس بار میں ٹائپ کریں، biazekamboh.co.cc شکریہ والسلام
|
|
|
|
|
|
#14 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,347
کمائي: 154,197
شکریہ: 4,887
4,397 مراسلہ میں 11,052 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میں نیچے سکرین شاٹ میں دئے گئے کیٹیگری کی بات کر رہا ہوں، اس طرح کا ہو سکتا ہے کیا ؟
|
|
|
|
|
|
#15 |
|
Senior Member
![]() |
عدنان بھائی میں گوگل کے آپ کو جواب دیتا ہوں
|
|
|
|
| محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا گیا | عدنان دانی (25-07-11) |
![]() |
| Tags |
| com, کہانی, کورس, کوشش, گوگل, پوسٹ, پاک, پاکستانی, یا, ویب, ڈاٹ, ورڈ, نستعلیق, موجودہ, مقصد, معذرت, اردو, بھائی, راستہ, سرچ, شاعری, عمران, عادت, عدنان, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| بلاگ سپاٹ کی ادرو تھیمز | محمد عاصم | اردو بلاگنگ | 19 | 18-11-11 04:23 PM |
| بلاگ سپاٹ کی اردو تھیم | محمد یاسرعلی | اردو بلاگنگ | 14 | 21-05-11 04:41 PM |
| آٹے کا تھیلہ | زارا | بچوں کے لیے کہانیاں | 0 | 21-02-11 11:49 AM |
| ضمانتیں خارج ہونے پر اڈیالہ جیل کے سابق سپرنٹنڈنٹ اور ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ فرار | گلاب خان | خبریں | 0 | 03-02-11 05:38 AM |
| تھیمز | ALI-OAD | Ask Experts ماہرین کی رائے | 3 | 26-09-09 11:45 PM |